14.10.2026, 01:22pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 
ممتاز شاعر صہبا اختر 30 ستمبر 1931ء کو جموں میں پیدا ہوئے۔
30.09.2016, 04:02am , جمہ
تیس ستمبر 2003ء کو سید ہاشم رضا کراچی میں وفات پاگئے۔
نامور شاعر ،محقق اور بیورو کریٹ جناب پرتو روہیلہ اسلام آباد میں سپردِ خاک 
30.09.2016, 01:05am , جمہ
پرتو روہیلہ کا اصل نام مختار علی خان تھا ،ان کی عمر ترانوے برس تھی
معروف شاعر اور ماہر غالبیات مختار علی خان پرتو روہیلہ کا انتقال
29.09.2016, 08:17am , جعمرات
وہ ایک عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے
عالمی اخبار جلد ہی نئے انداز اور نئے جدید روپ میں
29.09.2016, 08:03am , جعمرات
لگ بھگ نو سال کے بعد عالمی اخبار کو جدیدترین تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا
اردو کے معروف شاعر محسن بھوپالی کی تاریخ پیدائش 29 ستمبر 1932ء ہے۔
28.09.2016, 11:40pm , بدھ
٭29 ستمبر 1971ء کو پاکستان کی مقبول فلمی گلوکارہ نسیم بیگم انتقال کرگئیں۔
٭28 ستمبر 1946ء پاکستان کے نامور ٹیسٹ کرکٹر ماجد خان کی تاریخ پیدائش ہے
28.09.2016, 01:03am , بدھ
٭28 ستمبر 1998ء کوبراڈ کاسٹر، نقاد اور مفسر قرآن حمید نسیم کراچی میں وفات پاگئے 
٭27 ستمبر 1995ء کو پاکستان کے نامور گلوکار منیر حسین لاہور میں وفات پاگئے۔
27.09.2016, 12:10am , منگل
 ستائیس ستمبر 2003ء کونوابزادہ نصراللہ خان اسلام آباد میں وفات پاگئے۔
اسماعیل ابراہیم چندریگر کا انتقال 26 ستمبر 1960کو لاہور میں ہوا ۔
26.09.2016, 01:04am , سوموار
سید غلام بھیک نیرنگ کی تاریخ پیدائش 26 ستمبر 1876ء ہے۔
مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تاریخ پیدائش 25 ستمبر 1903ء ہے
25.09.2016, 04:25am , اتوار
٭25 ستمبر 2005ء کو ماہر تعلیم ڈاکٹر غلام مصطفی خان حیدرآباد میں وفات پاگئے۔
٭24 ستمبر 1986ء کو تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کراچی میں وفات پاگئے۔
24.09.2016, 04:05am , ہفتہ
آنحضرتؐ قبا کے بعد جس دن مدینہ پہنچے اس دن عیسوی تاریخ 24 ستمبر 622ء تھی
٭23 ستمبر 2004ء کو تابش دہلوی کراچی میں وفات پاگئے
23.09.2016, 04:05am , جمہ
٭23 ستمبر 2010ء کو اردو کے ممتاز شاعر محسن احسان وفات پاگئے۔
٭22 ستمبر 1988ء کو رئیس امروہوی نامعلوم قاتل کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
22.09.2016, 04:02am , جعمرات
  معروف شاعرسید اقبال عظیم نے  22 ستمبر 2000ء کوکراچی میں وفات پائی
 ملکہ ترنم نورجہاں کی تاریخ پیدائش 21 ستمبر1926ء ہے
21.09.2016, 04:05am , بدھ
٭21 ستمبر 1990ء کو معروف لوک گلوکار طفیل نیازی اسلام آباد میں وفات پاگئے۔
ادیب اور دانشور پیرحسام الدین راشدی 20 ستمبر 1911ء کو پیدا ہوئے۔
20.09.2016, 04:05am , منگل
٭20 ستمبر 1996ء کو میر مرتضیٰ بھٹو، کراچی میں قتل ہو گئے
٭19 ستمبر 1960ء کو سندھ طاس کے تاریخی معاہدے پر دستخط ہوئے
19.09.2016, 04:02am , سوموار
٭19 ستمبر 1995ء کو اسد جعفری خالق حقیقی سے جاملے۔
٭18 ستمبر 1972ء کوشاعر‘ ادیب‘ نقاد اور براڈ کاسٹر جناب مختار صدیقی وفات پا گئے
18.09.2016, 01:04am , اتوار
٭18 ستمبر 1974ء کو نامور موسیقار اور گلوکار استاد امانت علی خان وفات پاگئے
اصغر سودائی 17 ستمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے
17.09.2016, 01:01am , ہفتہ
سید عابد علی عابد 17 ستمبر 1906ءکو  ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پیدا ہوئے تھے۔
 سترہ اگست 1988ء کو جنرل ضیاالحق ایک فضائی حادثے کا شکار ہوگئے 
16.09.2016, 08:10am , جمہ
٭ اردو کے ممتاز ادیب، شاعر اور صحافی تاج سعید کی تاریخ پیدائش 16 ستمبر 1933ء ہے
 ہاجرہ مسرور کا انتقال 15 ستمبر  2012 ء کو کراچی میں ہوا
15.09.2016, 04:07am , جعمرات
٭15 ستمبر 1917ء ماہر لسانیات شان الحق حقی کی تاریخ پیدائش ہے
٭14 ستمبر 1948ء کو خواجہ ناظم الدین نے پاکستان کے گورنر جنرل کا منصب سنبھال لیا۔
14.09.2016, 04:03am , بدھ
٭14 ستمبر 1966ء پاکستان کے آل رائونڈر کرکٹر محمد عامر سہیل کی تاریخ پیدائش ہے
مزید خبریں
٭13 ستمبر 1994ء کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) اعظم خان لاہور میں وفات پاگئے۔   » 
٭12 ستمبر 1914ء نامور شاعر اور ادیب رئیس امروہوی کی تاریخ پیدائش ہے   » 
مسلمانانِ پاکستان 11 ستمبر 1948ء کوقائد اعظم کی قیادت سے محروم ہوگئے۔   » 
٭10 ستمبر 1991ء کو پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان لاہور میں وفات پاگئے   » 
٭9 ستمبر 1948ء کو جناب اختر شیرانی لاہور میں وفات پاگئے۔   » 
حسین شہید سہروردی 8 ستمبر 1893ءکو بنگال کے شہر مدنا پور میں پیدا ہوئے   » 
سات ستمبر 2004ء کو اشفاق احمد لاہور میں وفات پاگئے   » 
 چھ ستمبر 1965ء کی صبح‘ بھارت نے واقعی پاکستان پر حملہ کردیا   » 
٭5 ستمبر 1992ء کو وارث لدھیانوی لاہور میں وفات پاگئے۔   » 
٭4 ستمبر 1988ء کو قاری زاہر القاسمی امریکی ریاست ورجینیا میں وفات پاگئے   » 
٭3 ستمبر 1963ء کواخبار سول اینڈ ملٹری گزٹ کی اشاعت اختتام پذیر ہوئی۔   » 
٭2 ستمبر 1985ء کوسر ظفر اللہ خان لاہور میں وفات پاگئے   » 
٭یکم ستمبر 1983ء کو سلیم احمد کراچی میں وفات پاگئے   » 
٭31 اگست 1993ء کو شہنائی اور کلارنٹ نواز استاد رنگی خان لاہور میں وفات پاگئے   » 
٭30 اگست 2007ء کو نامور نعت خواں الحاج خورشید احمد وفات پاگئے   » 
٭29 اگست 2005ء کوغزل گائیک پرویز مہدی لاہور میں وفات پاگئے۔   » 
 کلیم عثمانی 28 اگست 2000ء کو ، لاہور میں وفات پاگئے   » 
 ستائیس اگست 1963ء کو علامہ عنایت اللہ مشرقی لاہور میں وفات پاگئے   » 
برطانیہ میں جی سی ایس ای کے نتائج میں عالمی اخبار فیملی کی خوشیاں    » 
٭26 اگست 2006ء کوسردار اکبر بگٹی اپنے دو پوتوں اور سات کمانڈروں سمیت جاں بحق ہوئے   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں