19.10.2026, 03:52pm , سوموار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 
سویڈن میں مقیم استاد اور شاعرہ عابدہ سیال کے لیئے سٹاک ہولم میں خصوصی اعزاز
11.10.2012, 04:10am , جعمرات
عالمی اخبار کا ادارتی بورڈ، قلم کار اور قارئین عابدہ سیال کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
کشمیری رہنما مولانا یعقوب چشتی کی اہلیہ کی رسم سوئم اتوار کو ادا کی گئی
08.10.2012, 02:15am , سوموار
سوئم میں مختلف طبقہ فکر کے لوگوں ،دوستوں اور اعزہ واقربا نے شرکت کی
ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ تیسری قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
02.10.2012, 06:08am , منگل
کلاڈیکیشن کا علاج بھی  شوگر پر قابو، ایسپرین اور بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو نیچے رکھنا ہے۔
مجتبیٰ حسین مرزا بہتر سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد نیوجرسی میں انتقال کر گئے
02.10.2012, 04:00am , منگل
ادارہ عالمی اخبار انکے بڑے بھائی حبیب مرزا اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہے
مظفر رزمی چھہتر سال کی عمر پا کر انیس ستمبر کو مظفر نگرمیں رحلت کر گئے
25.09.2012, 12:31am , منگل
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے
 لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
کراچی اٹھارہ دنوں میں فائرنگ ، پرتشدد واقعات اور آتشزدگی میں 413 افراد ہلاک
21.09.2012, 03:11am , جمہ
 درجنوں گاڑیوں اور موٹر سا ئیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ پیٹرول پمپس اور دیگر املاک نذر آتش 
نیو جرسی میں انتقال کرنے والے سید سجاد ناظم زیدی مرحوم کی یاد میں
20.09.2012, 03:22am , جعمرات
راشد اشرف کی سجاد ناظم زیدی سے دوستی ساٹھ برس کے عرصے پر محیط ہے
حسینی دائر ۃ المعارف کے علمی و تحقیقی عمل کا ایک باب ۔مولانا میرزا محمد جواد
18.09.2012, 08:10pm , منگل
وہ افراد جو امام معصوم کی پیروی کرتے ہیں انھیں امامی کہا جاتا ہے
سید سجاد ناظم کی مجلس سوئم سولہ ستمبر اتوارکو مسجد علی نیو جرسی میں ہوئی
17.09.2012, 12:15am , سوموار
مرھوم سید ناظم زیدی کو روبنز ول نیو جرسی کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا
ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور 15 ستمبر 2012 ء کو کراچی میں تراسی سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
16.09.2012, 12:10am , اتوار
عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ نے ہاجرہ مسرور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے
ادبی تنظیم بزم اردو سیتاپورکی آئندہ طرحی شعری نشست سات اکتوبر کو ہو گی
15.09.2012, 11:53am , ہفتہ
 تمام غزلوں میں سے بہترین غزل کا انتخاب بزم اردو کے ایک خصوصی بورڈ کے ذریعہ کیا جائے گا
پاکستان کے موجودہ تکلیف دہ حالات پر پاک یورو جرنلٹس فورم کے تحت کل اہم مذاکرہ
15.09.2012, 04:16am , ہفتہ
 فرینکفرٹ میں ہونے والے اس مزاکرے میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے نمائیندہ افراد اظہار خیال کریں گے
لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی
11.09.2012, 04:10am , منگل
روزنامہ مساوات کے سابقہ فوٹو گرافر جرمنی کے طاہر ملک کے قلم سے حیرت انگیز انکشافات
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔23ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
08.09.2012, 12:06am , ہفتہ
چار ملاں جہاں بیٹھتے ہیں عام مسلم و مومن کو بلیک میل کرنے کے لیئے تنظیم بنا لیتے ہیں
پاک یورو جرنلسٹس فورم کی محمد خوشتررحمٰن خان کو عالمی اخبار کا بیورو چیف بھارت بننے پر مبارک
05.09.2012, 04:05am , بدھ
محمد خوشتررحمٰن خان کو اسی ہفتے بھارت کے لیئے عالمی اخبار کا بیورو چیف مقرر کیا گیا ہے
فرینکفرٹ کی معزز شخصیت سید سعید کی صاحبزادی فوزیہ سید نے بائیو آرگنز کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی
26.08.2012, 04:03am , اتوار
عالمی اخبار، چنگاری ڈاٹ کام،پاک یورو جرنلسٹس اورفن وادب ایسوسی ایشن کی مبارکباد
فرینکفرٹ میں فن و ادب ایسوسی ایشن اور پاک یورو جرنلسٍتس فورم کی تقریب آج ہفتے کے روز
24.08.2012, 08:04pm , جمہ
مرحوم صالح جی کوخراج عقیدت پیش ہو گا جنہیں اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شامل ہونا تھا
فرینکفرٹ کی مقبول شخصیت صالح جی کو دوستوں اور احباب کی موجودگی میں دفن کر دیا گیا
23.08.2012, 12:05am , جعمرات
 تعزیتی ریفرنس  پچیس اگست کے فن و ادب اور پاک یورو جرنلسٹس فورم کے اجلاس میں ہو گا
پاکستان کے سينئر صحافي شميم الرحمن منگل کی صبح کراچي ميں انتقال کرگئے
21.08.2012, 07:59am , منگل
مرحوم طویل عرصے تک پی ٹی وی کے شعبہ خبر سے بھی منسلک رہے تھے
یوم آزادی پاکستان کی تقریب پاکستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ میں
18.08.2012, 04:06am , ہفتہ
پاکستان کے سماجی اور معاشی حالات مایوس کن ہیں لیکن نوجوان مایوس نہیں ہیں
مزید خبریں
حسینی دائرۃ المعارف کی کتاب "الحسین والتشریع الاسلامی جلد 1 پر مقالہ   » 
اللہ کے حبیب نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہو اور علی اس کا دروازہ ہیں   » 
بھارت کے تاریخی شہر لکھنؤ میں شہادت علی علیہ السلام کے سلسلے کا جلوس   » 
رمضان کی انیس سے اکیس تک باب العلم علی علیہ السلام کے ایام شہادت   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔22ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
امام حسن ع سبز قبا عليہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر ایک جائزہ   » 
معروف اور مقبول غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد کی وفات۔تدفین جمعرات کر دی گئی   » 
نئے چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم کی مصروف زندگی   » 
قمر رضوی کے سفرنامےسفر,حیرت و عشق کے بعد ایک اور نیا سلسلہ   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔21ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
لندن میں سہیل احمد لون کی کتاب ’جلاوطن ٗ کی تقریب رونمائی   » 
معروف ،مقبول اورنامور شاعر اور نثر نگارحمایت علی شاعرکی 86 ویں سالگرہ   » 
ممتازادیب و دانشور، نقاد و محققق پروفیسر وہاب اشرفی کاانتقال   » 
ٹورنٹو میں معروف شاعر جاوید اختر کے مجموعے کی تقریب رونمائی   » 
مشہور ماتمی عزادار سید ببر علی نقوی عالم جوانی میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔20ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
نماز جمعہ کی امامت کا مقدّس عہدہ دنیاوی فائدوں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔   » 
مسجد جمکران ایران میں ولادت امام مہدی علیہ السلام کی تقریبات۔رپورٹ۔ سید اکمل حسین   » 
ہم امام زمانہ کے ہیں منتظر العجل العجل۔از۔سید اکمل حسین   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔19ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں