14.10.2026, 09:23am , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 
٭8 جنوری 1993ء کو جنرل آصف نواز دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے
08.01.2016, 05:10am , جمہ
٭8 جنوری 1972ء کو اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور ادیب جناب باقی صدیقی انتقال کرگئے
٭7 جنوری 1976ء کو شاعر سید محمد جعفری‘ کراچی میں وفات پاگئے
07.01.2016, 09:20am , جعمرات
 کراچی کے معمار‘ جناب جمشید نصروانجی رستم جی مہتہ 7 جنوری 1886ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
٭6جنوری 2008ء کو سائیں اختر لہوری لاہور میں وفات پا گئے
06.01.2016, 07:20am , بدھ
٭6جنور ی 1944ء معروف فلمی شاعر مسرور انور کی تاریخ پیدائش ہے
پاکستان کے تیسرے صدر ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے
05.01.2016, 09:35am , منگل
٭5 جنوری 2000ء کو پاکستان کے نامور مصور بشیر مرزا کراچی میں وفات پاگئے
٭4 جنوری 1931ء جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما مولانا محمد علی جوہر کی تاریخ وفات
04.01.2016, 07:33am , سوموار
ٹیسٹ کرکٹر مقصود احمد کا انتقال4 جنوری 1999ء کو راولپنڈی میں ہوا۔
٭3 / جنوری 2005ء کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ایم سی بی ٹاور کا افتتاح 
03.01.2016, 01:12am , اتوار
٭3 / جنوری 1981ء کو پاکستان کے معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد لاہور میں وفات پاگئے
ڈاکٹر رضی الدین صدیقی 2 / جنوری 1908ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے 
02.01.2016, 01:20am , ہفتہ
 دو جنوری کو کوئٹہ میں خودکش حملے میں پانچ افراد جان جاں بحق اور تیس زخمی
فضل الٰہی چوہدری یکم جنوری 1904ء کو مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں پیدا ہوئے 
01.01.2016, 01:40am , جمہ
سید ضمیر جعفری یکم جنوری 1914ء کو چک عبدالخالق ضلع جہلم میں پیدا ہوئے
کرنل (ر) غلام سرور  31  / دسمبر1928ء کو جہلم میں پیدا ہوئے
31.12.2015, 05:01am , جعمرات
معروف فنکار جمشید انصاری کی تاریخ پیدائش  31 / دسمبر 1942ءہے
٭30 /  دسمبر 1967ء کو پاکستان کی نامور گلوکارہ کوثر پروین وفات پاگئیں
30.12.2015, 08:00am , بدھ
شبنم رومانی  30 / دسمبر 1928ء کو شاہ جہاں پور میں پیدا ہوئے تھے۔
٭29 / دسمبر 1976ء پاکستان کے مشہور اسپن بائولر ثقلین مشتاق کی تاریخ پیدائش ہے
29.12.2015, 01:02am , منگل
٭29 /  دسمبر 1986ء کوکلاسیکی موسیقار استاد چھوٹے غلام علی خان لاہور میں وفات پاگئے
٭28 / دسمبرکوخواجہ ناظم الدین نے واہ میں پاکستان آرڈی ننس فیکٹری کا افتتاح کیا
28.12.2015, 08:15am , سوموار
 ماہر لسانیات علامہ نیاز فتح پوری  28 / دسمبر1884ء  کو فتح پور‘ سہوہ میں پیدا ہوئے
٭27 / دسمبر 1797ء اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ غالب کی تاریخ پیدائش ہے۔
27.12.2015, 06:17am , اتوار
٭27 / دسمبر 2007ء کومحترمہ بے نظیر بھٹو لیاقت باغ راولپنڈی میں دہشت گرد کی گولی کا نشانہ بن گئیں
 چھبیس دسمبر 2006ء کواردو اور پنجابی کے شاعر منیر نیازی لاہور میں وفات پاگئے 
26.12.2015, 04:03am , ہفتہ
٭26 / دسمبر 1994ء کو شاعرہ پروین شاکر اسلام آباد میں ٹریفک کے حادثے میں وفات پاگئی 
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح 25 / دسمبر 1876ء کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے
25.12.2015, 06:03am , جمہ
تحریک آزادی کے نامور رہنما چوہدری خلیق الزماں 25 / دسمبر 1889ء کو لکھنو میں پیدا ہوئے
قتیل شفائی  24 / دسمبر 1919ء کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے
24.12.2015, 06:05am , جعمرات
وسیم سجاد 24 / دسمبر 1988ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے
سید عطاء اللہ شاہ بخاری 23 / دسمبر 1892ء کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے
23.12.2015, 08:50am , بدھ
ملکہ ترنم نورجہاں 23 / دسمبر 2000ء کو دنیا سے رخصت ہوئیں
٭22 / دسمبر1952ء کو فیض کا شعری مجموعہ ’’دست صبا‘‘ منظر عام پر آیا
22.12.2015, 09:05am , منگل
٭22 / دسمبر 2008ء کو پاکستان کے مشہور فلمی ہدایت کار قدیر غوری وفات پاگئے۔
٭ 21 / دسمبر 1982ء کو پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری وفات پاگئے۔
21.12.2015, 09:07am , سوموار
٭ 21 / دسمبر 1991ء کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اے آر کارنیلیئس لاہور میں انتقال کر گئے
 سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی کے ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں
20.12.2015, 10:10am , اتوار
٭20 دسمبر 1935ء پاکستان کے ایک ٹیسٹ کرکٹر خالد عباداللہ کی تاریخ پیدائش ہے۔
مزید خبریں
عالم اسلام کے عظیم فلسفی امام غزالی کی تاریخ وفات 19 / دسمبر 1111ء   ہے۔   » 
علامہ رشید ترابی 18 / دسمبر 1973ء کو کراچی میں وفات پاگئے    » 
سترہ / دسمبر 2002ء کو ڈاکٹر محمد حمید اللہ فلوریڈا امریکا میں وفات پاگئے   » 
سولہ دسمبر1971 سقوط ڈھاکا کا خونچکاں اور دل گرفتہ دن ہے   » 
 مفسر قرآن علامہ امین احسن اصلاحی 15 / دسمبر 1997ء کو لاہور میں وفات پاگئے۔   » 
سسٹر برنیس وارگس 14 / دسمبر 2005ء کو  کراچی میں وفات پاگئیں۔   » 
  پاکستان کی فلمی دنیا کی ایک منفرد فلم 13/ دسمبر 1974ء کو ریلیز ہوئی   » 
غلام اسحاق خان 12 / دسمبر 1988ء کو وہ پاکستان کے مستقل صدر منتخب ہوئے   » 
مولانا شاہ احمد نورانی 11 / دسمبر 2003ء کو اسلام آباد میں وفات پاگئے۔   » 
 سوار محمد حسین نے 10 / دسمبر 1971ء کو شکرگڑھ کے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔   » 
ملک فیروز خان نون نے  9 / دسمبر 1970ء میں لاہور میں وفات پائی۔   » 
اردو کے نامور شاعر ناصر کاظمی 8 / دسمبر 1925ء کو انبالہ میں پیدا ہوئے تھے   » 
پروفیسر سید علی عباس جلال پوری 7 / دسمبر 1997ء کو  وفات پاگئے   » 
چھ دسمبر کو میجر شبیر شریف جو مسلسل دشمن پر فائرنگ کررہے تھے شہید ہوگئے   » 
میجر محمد اکرم نے  5 / دسمبر 1971ء کو  جام شہادت نوش کیا   » 
مشہور شہید ناموس رسالت غازی علم دین کی تاریخ پیدائش 4 / دسمبر 1908ء   ہے   » 
ملک معراج خالد 20ستمبر 1916ء کو برکی لاہور میں پیدا ہوئے   » 
بے نظیر بھٹو نے 2 /  دسمبر 1988ء کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا   » 
یکم دسمبر 1980ء کو چوہدری محمد علی کراچی میں وفات پاگئے ۔   » 
حضرت مجدد الف ثانی کی تاریخ وفات  30 /  نومبر 1624ء ہے   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں