15.10.2026, 12:38pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
30.09.2016, 10:35am , جمہ

اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قراردیا ،انہوں نے کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم خطے اور پوری دنیا میں امن کے خواہاں ہیں ۔ وزیراعظم کا مزید کہناتھا کہ کسی کو پاکستان پر میلی نگاہ ڈالنے کی اجاز ت نہیں دی جائیگی،قوم کا بچہ بچہ دفاع وطن کےلئے تیار ہے۔

 

شہید فوجی جوان امتیازاعزازکےساتھ سپردخاک کر دیئے گئے
30.09.2016, 07:55am , جمہ
نماز جنازہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ میں ادا کی گئی
بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے
30.09.2016, 01:05am , جمہ
 پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے بھارتی وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
29.09.2016, 05:00pm , جعمرات
ایل او سی پر فائرنگ کے تبادلے کے چند گھنٹے بعد ہی ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے دعویٰ کیا کہ 'ہندوستانی فورسز نے گذشتہ رات لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیکس کیں'۔
انتہاپسندوں کی دھمکیاں، عاطف اسلم کا بھارت کا کنسرٹ منسوخ
29.09.2016, 08:11am , جعمرات
بنگلورومیں گلوکار شفقت امانت کا ہونے والا کنسرٹ بھی منسوخ کیا گیا
حکمران بھارتی کسانوں کو نواز رہے ہیں، پرویز الہیٰ
29.09.2016, 01:05am , جعمرات
انکی جماعت مسلم لیگ ق کسانوں کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار
29.09.2016, 01:05am , جعمرات
بھارت اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور پاکستان دشمنی پر قائم ہے،بھارت نے سارک چیئر نیپال کو بتا دیا کہ اسلام آباد میں انیسویں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کر سکتے، بہانہ بنایا کہ پاکستان سے در اندازی کے روایتی الزام کو جبکہ حقیقت کچھ اورہے، تکلیف در اصل اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کیلئے پاکستان کی صدائے حق ہے۔
 سندھ آرمز ترمیمی بل کی منظوری دے دی
28.09.2016, 07:38am , بدھ
سندھ آرمز ترمیمی ایکٹ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
بھارتی ترجمان نے مودی کے پاکستان نہ آنے کی تصدیق کردی
28.09.2016, 01:15am , بدھ
مودی اسلام آباد سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
 اُڑی حملہ ہندوستان کا اپنا منصوبہ تھا، خواجہ آصف
27.09.2016, 07:55am , منگل
وزیر دفاع، ہمارے پاس براہمداغ بگٹی بھی یہ واضح ثبوت ہے
پاکستان تحریک انصاف کے 30 ستمبر کو لاہور میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں شروع
27.09.2016, 01:03am , منگل
اسٹیج کی تیاری کیلئے 20 کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
26.09.2016, 09:05am , سوموار
مئی میں محفوظ کیا گیا فیصلہ جسٹس امیر ہانی مسلم نے پڑھ کر سنایا
سمجھوتہ ایکسپریس عارضی معطلی کے کچھ دیربعد بحال
26.09.2016, 01:03am , سوموار
 ٹرین معمول کے مطابق صبح لاہور سے دلی روانہ ہوگی
بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پرویز رشید
25.09.2016, 08:30am , اتوار
ظلم تو ہندوستان کی طرف سے کشمیر میں ڈھائے جا رہے ہیں
پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ کیلئے پارٹی کی خواتین کارکن بھی پرجوش
25.09.2016, 01:30am , اتوار
 رائیونڈ مارچ میں کے لیے پارٹی کی سرگرمیاں اور تیاریاں ابھی سے عروج پرہے
نریندر مودی. ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے
25.09.2016, 01:30am , اتوار
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے فوج،فضا ئیہ اور نائب بحری سربراہ سے ملاقات کی
پاکستان نے ناراض بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی کو ملک میں واپس لانے کے لیے بین الاقوامی پولیس ’انٹرپول‘ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
25.09.2016, 01:30am , اتوار
براہمداغ بگٹی قوم پرست مرحوم بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے پوتے ہیں اور 2010 سے خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ نواب اکبر بگٹی 2006 میں بلوچستان کے علاقے کوہلو میں جاری ایک فوج کارروائی کے دوران ایک غار میں اپنے ساتھیوں سمیت مارے گئے تھے۔
اڑی حملے کا ہندوستان کے پاس کوئی ثبوت نہیں،چوہدری نثار
24.09.2016, 08:10am , ہفتہ
بھارت کواپنے میڈیا پر سنسر شپ لگانی پڑی
کارکنوں کے گھروں پرچھاپےا ور گرفتاریاں کی گئیں ، ندیم نصرت
24.09.2016, 01:03am , ہفتہ
غیر قانونی چھاپے اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں
پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے پاکستان میں شروع اور ان میں شرکت کے لیے روسی فوجی پاکستان پہنچ گئے
24.09.2016, 01:02am , ہفتہ
پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں ایسے وقت ہونے جا رہی ہیں جب خطے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات خاصے کشیدہ ہیں۔ اس کشیدگی میں اضافے کی وجہ لائن آف کنٹرول کے قریب بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ اتوار کو عسکریت پسندوں کے حملے میں 18 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت بنی۔
بانی متحدہ کے آڈیو پیغام کو جعلی قراردینے پر لندن سے ردعمل آگیا
23.09.2016, 05:35pm , جمہ
 قاسم علی رضا کہتے ہیں کہ آڈیو پیغا م بانی ایم کیو ایم کا ہی ہے۔
مزید خبریں
'ایم کیو ایم اب بھی لندن سے ہی چلائی جارہی ہے'   » 
حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے   » 
متحدہ کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف نے استعفیٰ دیدیا   » 
الیکشن کمیشن نےعمران خان کوریلی میں شرکت سے روک دیا   » 
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان پڑوسی ملک ہندوستان کے ساتھ امن اور اچھے تعلقات کا خواہاں ہے   » 
وسیم اختر سے جیل میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش   » 
نارتھ ناظم آباد میں متحدہ کے2دفاترگرا دیئے گئے   » 
ندیم نصرت، واسع جلیل،کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنیکا فیصلہ   » 
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں 24 ستمبر سے شروع ہوں گی   » 
انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا   » 
جاوید اکبرریاض ایس ایس پی ملیر تعینات ،راؤانوارکی معطلی چیلنج   » 
 رائے ونڈ مارچ کی تیاری کی حتمی شکل ،  عمران خان حتمی تاریخ کا اعلان  جلد کریں گے   » 
مہمند ایجنسی: مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی   » 
بھارت کا جبر اور بربریت کسی صورت قبول نہیں،وزیراعظم   » 
سولجر بازار سے ملزم گرفتار، بلدیہ ٹاؤن میں سرچ آپریشن جاری   » 
ایم کیو ایم کے گرفتار رہنماؤں سے تفتیش کا سلسلہ جاری   » 
ملتان ٹرین حادثے کے بعد زخمیوں کو ٹرین سے نکالنے کا کام مکمل   » 
ملتان ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی   » 
قلات، تربت: کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 گرفتار   » 
 کراچی میں بڑی عید پر اسٹریٹ کرمنلز کی بھی عید ہوگئی   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں