15.10.2026, 04:48pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 
ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے قتل میں اہم پیش رفت
25.04.2016, 08:02am , سوموار
سورن سنگھ قتل، شانگلہ کےعلاقے پورن کا نائب ناظم گرفتار
عمران خان سندھ آنے کا شوق پورا کرلیں، مولا بخش چانڈیو
25.04.2016, 01:08am , سوموار
 عمران خان کے چوہدری نثار کے ساتھ سفر کرنے کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے
ایسی جمہوریت کو نہیں مانتا،جو صرف اسلام آباد کے ایوانوں میں ہو، مصطفیٰ کمال
24.04.2016, 11:08pm , اتوار
انھوں نے کہا کہ ہم نے وقت کے فرعونوں کے سامنے حق کی آواز بلند کی۔
جماعت اسلامی آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
24.04.2016, 09:10am , اتوار
کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا
وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پیسہ کمایا تو وطن کیوں نہیں لائے، سراج الحق
24.04.2016, 01:01am , اتوار
۔سراج الحق , پانامالیکس میں وزیراعظم کے خاندان کانام شامل نہ ہوتا،توخوشی ہوتی
وزیراعظم نوازشریف سے  محمودخان اچکزئی نے ملاقات کی
23.04.2016, 08:30am , ہفتہ
ملاقات میں قومی امور اور پناما لیکس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال
پشاورمیں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3رکنی دہشتگرد گروہ گرفتار
23.04.2016, 01:04am , ہفتہ
گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم ، اسلحہ ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد
خورشید شاہ کا سراج الحق سےرابطہ،سپریم کورٹ کو خط لکھنےکااعلان
22.04.2016, 12:47pm , جمہ
تحقیقات کے لیے حکومت پر دباو ڈالنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھے ہونا ہوگا
وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی
22.04.2016, 08:46am , جمہ
ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
فوج کے بعد عدلیہ بھی کرپشن کےخلاف اقدامات اٹھائے ، سعید غنی
22.04.2016, 01:00am , جمہ
عوام کو انصاف کے حصول میں کرپشن کاسامنا نہ کرنے پڑے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے اطلاعات کے مطابق فوج کے 11 افسران کو اُن کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے
22.04.2016, 01:00am , جمہ
جنرل راحیل شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک بدعنوانی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینک دیا جاتا اُس وقت تک دیرپا امن و استحکام ممکن نہیں۔ فوج کے سربراہ کی طرف سے افسران کی برطرفی کا فیصلہ ایسے وقت منظر عام پر آیا جب پامانا پیپرز کے انکشافات کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طریقے سے اثاثے بنانے اور اُن کی بیرون ملک منتقلی کے بارے میں ایک بحث جاری ہے۔
سیکیورٹی وجوہات کے باعث اقبال ڈے کی تمام تقریبات کو منسوخ کردیا گیا
21.04.2016, 07:58am , جعمرات
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج اٹھترویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 
 اورنگی ٹاؤن میں شہید ہونے والے ساتوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
21.04.2016, 01:00am , جعمرات
اورنگی ٹاؤن میں استعمال ہونے والا اسلحہ دس سے زائد وارداتوں سے میچ کرچکا ہے
وزیر اعظم اور دیگر سیاسی قائدین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر مزمت
20.04.2016, 12:07pm , بدھ
وزیر اعلی سندھ , قاتلوں کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
گزشتہ روز مردان خود کش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار
20.04.2016, 08:04am , بدھ
خود کش حملہ آور کے اعضائ ڈی این اے کے لیئے بھیج دیئے گئے ہیں
پاکستان نے منشیات کےخاتمے کیلئے مضبوط ڈھانچہ بنایاہے، چوہدری نثار
20.04.2016, 01:01am , بدھ
گزشتہ سال ہم نے تین سوبیالیس ٹن غیر قانونی منشیات پکڑیں
وزیراعظم سے استعفی کے لیئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
19.04.2016, 07:52am , منگل
 وزیراعظم نواز شریف سے استعفی لینے کی درخواست شہری فیصر جدون نےدائر کی ہے 
بلوچستان میں را کا پورا نیٹ ورک کام کررہا ہے،سرتاج عزیز
19.04.2016, 12:02am , منگل
انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت سے مذاکرات بحال کرنا چاہتے ہیں
کراچی میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
18.04.2016, 08:02am , سوموار
کراچی میں پولیو کے خاتمے کا مطلب پورے پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہے
وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے لندن میں اہم ملاقات کی
18.04.2016, 01:00am , سوموار
 اہم ملاقات میں پاناما لیکس کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید خبریں
آنے والی نسلوں کو بچانے کے لیے سچ بولا ہے: مصطفیٰ کمال   » 
نئی حج پالیسی: ایک لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے   » 
متحدہ قائد سمیت 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری   » 
اگر’را‘کے ایجنٹ کا الزام غلط ہے۔ تو ہمیں گرفتار کرلیا جائے، مصطفیٰ کمال   » 
چھوٹوگینگ کےخلاف آپریشن،پاک فوج کے کمانڈوز بھی پہنچ گئے   » 
پاکستان سے 2017 تک  پولیو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس   » 
ملتان،جھنگ اور لاڑکانہ میں قتل کے3مجرموں کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا   » 
کراچی: رینجرز کی ملیر میں کارروائی، متحدہ سیکٹر انچارج گرفتار   » 
عمران خان کا پاناما لیکس تحقیقات سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن قائم کر کے کرانے کا مطالبہ.   » 
ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کا عمران خان کے الزامات سے انکار،ثبوت کامطالبہ   » 
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ   » 
کوئٹہ:کمیٹی کے قیام کی یقین دہانی،ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی   » 
کراچی: بیوٹی پارلر حملے کا مقدمہ افسر اور اہلیہ کے خلاف درج   » 
کراچی: این اے 245 کے سرکاری نتائج کا اعلان، ایم کیو ایم کامیاب   » 
پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اگلی حکمت عملی طے ہو گی۔   » 
شوکت خانم اسپتال کے اکاؤنٹس کوئی بھی چیک کر سکتا ہے، عمران خان   » 
بلوچستان میں ٹرین بم حملہ، ایک مسافر ہلاک   » 
پاکستان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک   » 
ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 مشتبہ دہشت گرد ہلاک 640 مربع کلومیٹر کا علاقہ عسکریت پسندوں سے صاف۔   » 
کراچی:سی ٹی ڈی کے پانچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں