15.10.2026, 04:48pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 
پشاور میں بھتہ خوری، کابل سے مدد مانگنے کا فیصلہ
03.04.2016, 04:45am , اتوار
آئی ڈی پیز کی واپسی اور طورخم پر بارڈر مینجمنٹ پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پاکستان میں تقریباً ستر لاکھ لوگ منشیات کے عادی ،  روزانہ 700 افراد مر جاتے ہیں
02.04.2016, 06:01am , ہفتہ
پاکستان  میں تیس لاکھ افراد ڈاکٹری نسخہ کے بغیر ادویات استعمال کرتے ہیں
پاکستان کا بھارت کو کلبھوشن یادیو تک رسائی نہ دینے کا فیصلہ
01.04.2016, 04:11am , جمہ
بھارتی ایجنسی را کے افسر کی نشاندہی پر متعدد گرفتاریاں بھی کی جا چکی ہیں
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار
31.03.2016, 08:10am , جعمرات
پولیس کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
کراچی: مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے قریب سے 4مشتبہ افراد گرفتار
31.03.2016, 01:00am , جعمرات
حراست میں لئے گئے چاروں افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے
مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں کریں گے: مظاہرین
29.03.2016, 04:09am , منگل
اس دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا گیا
لاہور:گشن اقبال پارک خودکش دھماکہ،مقدمہ درج کر لیا گیا
28.03.2016, 04:22am , سوموار
;مقدمے میں دہشتگردی ، قتل ، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں 
کراچی:سندھ رینجرز کا کورنگی میں چھاپہ2ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد
27.03.2016, 04:31am , اتوار
ترجمان کا کہنا ہے اسلحہ شہر میں بےامنی کے لئے چھپایا گیا تھا۔
پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن، 95مشتبہ افراد زیر حراست
26.03.2016, 06:58am , ہفتہ
کارروائی میں پولیس، لیڈی پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سراغ رساں کتوں نےحصہ لیا۔
جنوبی ایشیا: کم عمری میں شادیاں، بنگلہ دیش سرفہرست
26.03.2016, 01:01am , ہفتہ
ہر تین میں سے دو لڑکیوں کی شادی اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ہی کر دیجاتی ہے
 وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا
24.03.2016, 01:00am , جعمرات
وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
وزیرآباد:پی ٹی آئی کارکنوں کاڈی آر او کےآفس پراحتجاج 
22.03.2016, 11:34pm , منگل
مظاہرین نے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر کے اندر جانےکی کوشش بھی کی۔
این اے 101 اور پی ایس 23 میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
22.03.2016, 04:07am , منگل
کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولنگ اسٹیشنز کے اندر فوج تعینات کی گئی ہے
صدر مملکت نے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا
21.03.2016, 04:10am , سوموار
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پیر شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔
کراچی:منگھوپیرپولیس مقابلہ،سانحہ عاشورہ کا مرکزی ملزم ہلاک
20.03.2016, 04:27am , اتوار
ان تینوں دہشت گردوں کی سر کی قیمت دس  دس لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
ڈکٹیٹر کے خلاف ہیں، فوج کے نہیں، خواجہ سعد رفیق
19.03.2016, 05:00am , ہفتہ
پاکستان میں جمہوریت سے زیادہ عدالتیں طاقتور ہیں۔
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی پہنچ گئے ہیں۔
18.03.2016, 05:51am , جمہ
پرویز مشرف کو کئی دنوں سے ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف کی شکایت ہے۔
کراچی:جعفر طیار سوسائٹی اور غریب آباد میں آپریشن،10افراد زیر حراست
17.03.2016, 04:05am , جعمرات
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے کا نیا خط موصول، مرچنٹ کی پاکستان آنے کیلئے مشاورت
17.03.2016, 01:00am , جعمرات
ایف آئی اے کی جانب سے اس سے قبل سرفرازمرچنٹ کو سمن بھجوایا گیاتھا
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید کی رینجرز ہیڈ کوارٹرز طلبی
15.03.2016, 03:39am , منگل
اس دوران رینجرا حکام نے کنور نوید جمیل سے مختلف معاملات پر سوالات کیے۔
مزید خبریں
کراچی:فائرنگ و پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2افراد جان سے گئے   » 
ننکانہ صاحب:سی ٹی ڈی کی کارروائی،5دہشتگرد ہلاک،3 فرار   » 
امریکی سینیٹ میں پاکستان کو ایف-16 طیاروں کی مجوزہ فروخت روکنے سے متعلق قرارداد کثرتِ رائے سے مسترد۔   » 
تحصیل طوئی خیلہ سے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے9اہلکار لاپتہ   » 
پہلا جلسہ کراچی کے باغ جناح میں ہوگا، مصطفیٰ کمال   » 
کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو تقریباً پانچ سال بعد بلوچستان سے بازیاب کرالیا گیا۔   » 
کراچی:منگھوپیرمیں رینجرز کی کارروائی،تین دہشتگردگرفتار   » 
تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں درخواست۔   » 
حق خودارادیت کی تحریک کودہشت گردی سے نہ جوڑا جائے، ترجمان دفتر خارجہ   » 
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو انکے آبائی گاؤں بارہ کہو میں سپرد خاک کردیا گیا۔   » 
ہندوستان کا حکومت پاکستان پر پٹھان کوٹ حملے کا الزام   » 
حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم چوروں کے تحفظ کیلئے ہے، عمران خان   » 
ن لیگ کیخلاف کارروائی پر نیب کو متنازعہ بنادیا گیا ہے، خورشید شاہ   » 
اسلام آباد: افغان صوبے ہرات کے سابق گورنر فضل واحدی مردان سے بازیاب   » 
گرین لائن منصوبےکاافتتاح ،وزیراعظم نےمتحدہ ارکان کومدعوکرلیا   » 
خضدار: گھرمیں بارودی مواد کادھماکا،ایک ہی خاندان کے 7افرادجاں بحق   » 
جنوبی وزیرستان : وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5اہلکار زخمی   » 
کراچی: ایم کیو ایم کے 2 کارکنان 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے   » 
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا   » 
پپری اور گڈاپ میں پولیس مقابلے، 12 دہشت گرد ہلاک   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں