15.10.2026, 02:37pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک
 
پاکستان/ بھارت
 
کراچی:اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی،2ٹارگٹ کلرز گرفتار
22.02.2016, 09:01am , سوموار
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق  گرفتار ٹارگٹ کلرز متعدد افراد کے قتل میں ملوث ہیں
آل پارٹیز کانفرنس میں مردم شماری کے لیئے 12 نکاتی قرارداد
22.02.2016, 01:02am , سوموار
 تجاویز مکمل ہونے کے بعد پیپلز پارٹی رہنما تاج حیدر نے 12 نکات پرمشتمل قرارداد پڑھ کر سنائی۔
خیبرپختونخواکے23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پولنگ جاری
21.02.2016, 09:15am , اتوار
پولنگ کا سلسلہ شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گا
سری نگر: عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 سپاہی ہلاک
21.02.2016, 01:45am , اتوار
دو اہلکاروں کی ہلاکت اور دس کے زخمی ہونے کی تصدیق
پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
20.02.2016, 08:34am , ہفتہ
 پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت اے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کریں گے
پاکستان نے ایران پر سلامتی کونسل کے تحت لگائی گئی پابندیاں اٹھالیں۔
19.02.2016, 04:32pm , جمہ
اعلامیے میں کہا گیا کہ پابندی اٹھانے سے پاک ایران تجارتی اور اقتصادی تعلقات بحال ہونگے۔
جنوبی وزیرستان: متاثرین کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق
19.02.2016, 10:34am , جمہ
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
نیب کووارننگ پروزیراعظم کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
19.02.2016, 01:10am , جمہ
نیب اس وقت ملک بھر میں کرپشن کیخلاف سرگرم ہے
سندھ ہائیکورٹ نے شازیہ مری کی جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا
18.02.2016, 10:31am , جعمرات
شازیہ مری کے حریف عطا محمد نے جعلی ڈگری کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کو 9 برس گزرگئے۔ملزمان کو سزا دینے میں ناکام 
18.02.2016, 01:07am , جعمرات
اڑسٹھ سے زائد پاکستانی مسافر جاں بحق جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوئے تھے
کوہلو، تحصیل کاہان میں شرپسندوں کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ، 3اہلکار شہید،2زخمی
17.02.2016, 09:04am , بدھ
اطلاع ملتے ہی لیویز اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
عزیر بلوچ سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری ہو گیا
17.02.2016, 01:02am , بدھ
نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی رینک کا افسر ہوگا۔
 وسیم اخترکی 20،رؤف صدیقی کی 23مقدمات میں ضمانت میں توسیع
16.02.2016, 10:01am , منگل
 رؤف صدیقی کا کہنا تھا کہ تمام مقدمات جھوٹ کی بنیاد پر درج کیے گئے ہیں
عمران فاروق قتل کیس،کوئی تفتیشی ٹیم لندن نہیں جارہی،وزارت داخلہ
16.02.2016, 01:10am , منگل
تفتیشی ٹیم بھیجے جانے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے
 نائن زیرو کا سیکیورٹی انچارج  لاپتہ نہیں بلکہ رینجرز کی تحویل میں ہے
15.02.2016, 09:16am , سوموار
عدالت نے ملزم منہاج قاضی کی والدہ کوبیٹے سے ملاقات کی اجازت دے دی
بلوچستان میں کارروائی، دس علحیدگی پسند ہلاک ہو گئے
15.02.2016, 01:03am , سوموار
پیرا ملٹری فورسز نے اس دوران بارہ مشتبہ باغیوں کو حراست میں بھی لے لیا ہے
چوہدری نثارکا ایک بار پھر ملک میں داعش کی موجودگی سے انکار
14.02.2016, 10:23am , اتوار
پاکستان میں ’داعش‘ کی موجودگی کا معاملہ متنازع ہونے کے علاوہ ابہام کا باعث بن رہا ہے۔
ویلنٹائن ڈے پرپکڑے جانیوالے جوڑوں کی فوری شادی کروا دیں گے
14.02.2016, 04:02am , اتوار
ہندوستان کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کا اعلان
 فضل اللہ واحدی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا۔
13.02.2016, 10:29am , ہفتہ
افغانستان کے سینئر سیاستدان ، صوبہ کنڑ اور ہرات کے سابق گورنر
 اسلام آباد میں ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ. ایک پولیس اہلکار ہلاک
13.02.2016, 01:51am , ہفتہ
زخمی اہلکاروں کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
مزید خبریں
کوہاٹ میں سیکورٹی اداروں کی کارروائی، 34افراد گرفتار کر لیئے گئے    » 
سابق کمشنرکراچی وفاقی اسپیشل سیکریٹری داخلہ مقرر   » 
کراچی کی یونیورسٹیز میں کالعدم تنظیم کے نیٹ ورک کے کام کرنے کا انکشاف ہوا ہے   » 
جنرل راحیل نے سزائے موت کے12 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی   » 
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش اورمارگلہ کی پہاڑیوں پر 10سال بعد برف   » 
گوادر ائیرپورٹ پر سیکورٹی فورسز نے بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا   » 
پی آئی اےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پانچ رکنی وفد نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سےملاقات کی ہے جسے فریقین نے سود مند بتایا ہے   » 


 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں