کراچی کی بوہری برادی آج عید الفطر منارہی ہے
05.07.2016, 07:45am , منگل
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے
|
|
 |
چیف جسٹس آف پاکستان کا مردم شماری نہ کرانے پر ازخود نوٹس
05.07.2016, 01:15am , منگل
مرد شماری کے معاملے کی سماعت پندرہ جولائی کو کھلی عدالت میں ہو گی۔
|
|
 |
نوازشریف،آصف زرداری عید لندن میں منائیں گے
04.07.2016, 07:40am , سوموار
عمران خان پاکستان میں عید منانے کے بعد تیسرے دن لندن روانہ ہوں گے
|
|
 |
ڈرون حملوں پر 'چین اور او آئی سی، پاکستانی موقف کے حامی'
04.07.2016, 01:10am , سوموار
اعداوشمار سے قطع نظر امریکا نے ڈرون حملوں میں شہرویوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
|
|
 |
چترال کےعلاقے ارسون میں ایک ہی دن کی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی
03.07.2016, 09:10am , اتوار
چترال میں طوفانی بارش، 31 افراد بہہ گئے، 7 لاشیں نکال لی گئیں
|
|
 |
آرمی چیف سے امریکی سینیٹرجان مکین اور ان کےوفد کی ملاقات
03.07.2016, 01:20am , اتوار
انسداددہشت گردی آپریشنزمیں پاک فوج کی کامیابیاں غیرمعمولی ہیں۔
|
|
 |
وزیراعظم کے احتساب کیلئے آخری حد تک جائیں گے، عمران خان
02.07.2016, 09:12am , ہفتہ
میرٹ پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے پولیس کو تباہ کیا گیا ہے
|
|
 |
بھارت اپنے ہتھیاروں میں اضافہ کرے گا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے
02.07.2016, 01:15am , ہفتہ
پاکستانی افواج نے دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں کیں
|
|
 |
دھابیجی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،8 سیاسی کارکن گرفتار
01.07.2016, 07:38am , جمہ
کراچی واٹر بورڈ کی رہائشی کالونی کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا
|
|
 |
امجد صابری کیس میں پیش رفت نہیں ہوئی، وزیر داخلہ سندھ
01.07.2016, 01:05am , جمہ
اویس شاہ اغوا کیس میں پولیس کے ساتھ تمام انٹیلی جنس ادارے کام کر رہے ہیں۔
|
|
 |
خضدار میں چار راکٹ سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب گرے
30.06.2016, 07:50am , جعمرات
راکٹ گر نے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔مزید تحقیقات جاری
|
|
 |
سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہے
30.06.2016, 01:08am , جعمرات
مذاکرات کشمیر، سیاچن، سرکریک سمیت ہر معاملے پر ہوں گے۔
|
|
 |
لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اب صرف انصاف ہوگا
29.06.2016, 05:50pm , بدھ
غلط کام کرنے والوں کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیا جائے گا ۔
|
|
 |
کراچی کے علاقے لیاری میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 2فرار
29.06.2016, 07:50am , بدھ
چھاپے کے دوران عمارت میں موجود دہشت گرد نے رینجرز حکام پر فائرنگ کردی
|
|
 |
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سیکیورٹی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا
29.06.2016, 01:10am , بدھ
صوبائی حکومتوں کا مسلح افواج کے جوانوں کو پولیس کے اختیارات دینے سے انکار
|
|
 |
الیکشن کمیشن غیر فعال ہے،سیکریٹری الیکشن کمیشن
28.06.2016, 08:01am , منگل
الیکشن کمیشن کے فعال ہونے تک ریفرنسزپرسماعت نہیں ہو سکتی
|
|
 |
امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے قوال امجد صابری کے گھر پہنچ کر اہلخانہ سے ضروری معلومات حاصل کیں
28.06.2016, 04:00am , منگل
ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی نوید خواجہ کی سربراہی میں سی ٹی ڈی کی ٹیم نے امجد صابری کے اہلخانہ سےملاقات کی۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ کے مطابق ملاقات کے دوران امجد صابری کے قتل کے حوالے سے اہلخانہ سے کچھ اہم معلومات حاصل ہوئی ہیں
|
|
 |
الیکشن کمیشن کا یکم تا 15اگست انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا فیصلہ
28.06.2016, 01:02am , منگل
عملہ گھر گھر جا کر شناختی کارڈ کے حامل افراد کی تصدیق کرے گا۔
|
|
 |
حضرت علیؓ کا یوم شہادت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں جلوس
27.06.2016, 07:45am , سوموار
کراچی میں یوم علیؓ کا مرکز ی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا
|
|
 |
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی ایم کیو ایم کی رکنیت بحال
27.06.2016, 01:05am , سوموار
ڈاکٹرعامرلیاقت کی ایم کیوایم میں اہم عہدےپرتقرری کی جائےگی ۔
|
|
 |