لاہور میں موجود نواز شریف کی رہائش گاہ رائیونڈ محل
10.05.2016, 08:05am , منگل
رائونڈ محل کا احاطہ 1700 ایکڑ یا 13600 کنال ہے
کینیڈا: جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد کی نقل مکانی
07.05.2016, 12:05am , ہفتہ
جنگل میں یہ آگ اتوار کو لگی , بدھ تک 24710 ایکڑ پر محیط جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
درحقیقت شب معراج امت مسلمہ کی شرف و منزلت کی رات ہے.محمد آصف اقبال
05.05.2016, 02:00pm , جعمرات
معراج کا یہ واقعہ ہمارے درجات بلند کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہوتا ہے
فن لینڈ میں آرکٹک سرکل پر بنا ہوا ایک منفرد برفانی ہوٹل
04.05.2016, 08:23am , بدھ
ایک بار آپ اس کے اندر چلے جائیں تو اس کا درجہ حرارت زیرو رہتا ہے
یکم مئی ہر سال مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
02.05.2016, 08:10am , سوموار
اس دن کو منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کویاد کرنا ہے
ستائیس کلو وزنی گوبھی کا پھول اگانے کا عالمی ریکارڈ
30.04.2016, 09:22am , ہفتہ
وہ سب سے زیادہ وزنی لہسن اور آلواگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے
ماہ رجب المرجب ۔ امام جعفر صادق علیہ السلام کی نیاز المعروف کونڈوں کی نیاز
29.04.2016, 12:20am , جمہ
آج بھی فجر کی نماز کے بعد نیاز کا سلسلہ شروع ہوکر رات گئے تک جاری رہتا ہے
بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے نام سے منسوب ہے
26.04.2016, 07:58am , منگل
چھ دسمبر 1992ء کو انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد کو شہید کردیا تھا
زیب سندھی ایک نفیس انسان اور ادب کی تہزیب کا نمائیندہ ہے
25.04.2016, 01:15am , سوموار
وہ ادبی اور نشریاتی حلقوں میں انتہائی معزز سمجھا جاتا ہے
علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر
22.04.2016, 08:25am , جمہ
امیرالمومنین حضرت علی مرتضیٰ کا یوم ظہور13رجب
فلم سٹار محمد علی کی دسویں برسی۔ یادگار انٹرویو ماہ پارہ صفدر نے کیا
20.04.2016, 08:05am , بدھ
VIDEO
محمد
علی نے انیس سو باسٹھ میں فلمی کیرئر کا آغاز کیا
پاکستان میں خواتین پر تشدد میں اضافہ باعث تشویش بنتا جا رہا ہے
17.04.2016, 09:02am , اتوار
خاص طور پر پولیس اسٹیشن میں موجود عملے کا قوانین سے مکمل آگاہ ہونا ضروری ہے
نئی ڈرامہ سیریل ’اڈاری‘ نام ہی نہیں، موضوع بھی منفرد
16.04.2016, 01:10am , ہفتہ
نیا ڈرامہ سیریل ’اْڈاری‘ اپنے نام سے منفرد محسوس ہو رہا ہے
خلا میں انسانی سفر کے آغاز کو 56 برس مکمل
13.04.2016, 05:00am , بدھ
امریکہ نے روس کے دس ماہ بعد جون گلین کے ذریعے کامیابی حاصل کی۔
بچوں کے لیئے ادب تحریر کرنے پر سمیں لالیکا قابل تحسین ہیں
10.04.2016, 04:04am , اتوار
ہمارے ادبی معاشرے میں بچوں کا ادب لاوارث اور یتیم رہا ہے
پانامہ پیپرز نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی، صفائیوں اور تردید کا سلسلہ جاری
08.04.2016, 04:33am , جمہ
پاناما پیپرز پر امریکی صدر نے گہرا اظہار تشویش کیا ہے
’کیا بھٹو کی پھانسی کی خبر پڑھ لیں گی؟‘ماہ پارہ صفدر
05.04.2016, 04:27am , منگل
اس خبر کے ساتھ انہیں دفنائے جانے کی چند سیکنّڈ کی فٹیچ دکھائی گئی
سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی۔ اس دن کی صبح کسقدر اداس تھی۔از۔صفدر ھمدانی
04.04.2016, 03:45am , سوموار
ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل کی علی الصبح راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
تازہ پھولوں کی جگہ سلک کے پھولوں نے لے لی
03.04.2016, 08:25pm , اتوار
تازہ گلدستوں پر برطانیہ کے بانوے اسپتال پابندی لگا چکے ہیں۔