سانپ کی بِل سے بجلی کے بِل تک۔ از صفدر ھمدانی
13.11.2008, 04:35am , جعمرات
اس عذاب سے گزرنے والوں کی حالت کیا ہو گی اور وہ کیسے مضبوط اعصاب کے مالک ہوں گے۔
|
|
 |
ہماری سویر کیسے ھو؟ از نگہت نسیم
09.11.2008, 07:07am , اتوار
ہر شعبہ زندگی میں ایک نہیں کئی کئی کالیے ہوتے ہیں
|
|
 |
میرا بھی ایک خواب ھے ۔از نگہت نسیم
07.11.2008, 01:01am , جمہ
ہم نام ‘‘منور‘‘ یا ‘‘روشن دین‘‘ رکھ کر تاریکیاں پھیلاتے ہیں اور وہ بھی خدا،رسول اور اہلیبیت کے نام پر۔
|
|
 |
اوبامہ کی فتح۔مارٹن لوتھر کنگ کے خواب کی تعبیر؟از صفدر ھمٰدانی
05.11.2008, 04:45pm , بدھ
سیاہ فام کہنا اور بار بار لکھنا بذات خود نسلی تعصب کی ایک بہت بڑی نشانی ہے
|
|
 |
تُم نے پاؤں کا جوتا بنایا ہے آئین کو!
03.11.2008, 01:03am , سوموار
تین نومبر دوہزار سات کو سڈنی میں قیام کے دوران لکھی گئی نظم
|
|
 |
صحافت عبادت ھے یا تجارت۔ از نگہت نسیم
02.11.2008, 01:03am , اتوار
وہ کالم کی تختی پر کالم نگار لکھنے کی بجائے “ نامہ نگار “ لکھ دیتے ھیں
|
|
 |
عالمی اخبار کے اجرا پر پہلا اداریہ
01.11.2008, 01:01am , ہفتہ
آج وہ دن آ ھی گیا کہ جب ھم سب مل کر ایک ایسے اخبار کی بنیاد رکھ چکے ھیں
|
|
 |
ایوان صدر میں ‘‘سور مار‘‘ مہم
24.10.2008, 12:50pm , جمہ
اسلام آباد میں آج کل سؤروں کی تعداد بہت بڑھ گئی ہے اورحکومت نے’سور مار مہم‘ شروع کر دی ہے
|
|
 |
الف سے امریکہ ب سے باجوڑ ، ج سے جوتا ج سے جمہوریت
14.10.2008, 04:28pm , منگل
جنہوں نے کل عوام پر جوتا چلایا تھا انکو عوام نے آئینہ دکھا دیا لیکن یاد
رکھیں جو آج عوام پر جوتاچلا رہے ہیں انہیں بھی جلد ہی آنے والی کل کو یہ
سزا ملنی ہی ہے کیونکہ یہی مکافات عمل ہے
|
|
 |
قائد اعظم محمد علی جناح کی تعظیم فرض اول
14.10.2008, 04:26pm , منگل
بے نظیر بلاشبہ بے نظیر ہیں لیکن قائد اعظم فقید المثال ہیں اور تمام تر
محبت اور عقیدت کے باوجود اس فرق کو ہمیں قائم رکھنا ہو گا اور یہی
دانشمند قیادت کی نشانی ہوتی ہے۔
|
|
 |
زرداری کی سرداری ہے
14.10.2008, 04:24pm , منگل
پیپلزپارٹی کو اگر بڑی فتح اور غالب اکثریت حاصل ہوئی ہے تو انکے فرائض
میں بھی بہت اضافہ ہو گیا ہے۔لوگوں کی امیدیں بھی ان سے بڑھ گئی ہیں
|
|
 |
مت اس طرح سے یہ جمہوریت ذلیل کرؤ!
14.10.2008, 04:22pm , منگل
مرے وطن میں قلم کی قَسَم اٹھاتا ہوں کہ جب تلک مری سانسوں کا آنا جانا ہے قلم رہے گا یہ شمشیر بن کےگردن پر
|
|
 |
‘‘اپنے انجام کو پہنچا ہے یزیدِ دوراں‘‘
14.10.2008, 04:20pm , منگل
ایک ہی رات میں قسمت کا ستارہ ڈوبا ایک ہی رات میں ہر خواب پریشان ہوا
|
|
 |
بے عمل حاکم قوم کی موت ہوا کرتے ہیں
14.10.2008, 04:18pm , منگل
پاکستان چودہ اگست کو اپنی آزادی کی 61 سالگرہ منا رہا ہے اور اس کے ساتھ
ساتھ بھارت کی بھی یہ 61ویں ہی آزادی کی سالگرہ ہے لیکن سچی بات تو یہ ہے
کہ دونوں ملکوں کی کہانی خاصی مختلف ہے۔
|
|
 |
‘‘یزیدِ وقت کے دربار میں گیا یوسف‘‘
14.10.2008, 04:15pm , منگل
وقت کس طرح بدل گیا ہے کہ وہ جماعت جو عوامی ہونے کی دعویدار ہے وہی اب عوام کی تذلیل کر رہی ہے
|
|
 |
ریڈیو پاکستان جیسے تاریخی ادارے پر رحم کریں
14.10.2008, 04:13pm , منگل
ریڈیو پاکستان انتظامی طور پر ایک کارپوریشن ہے لیکن کسی بھی میونسپل
کارپوریشن سے بہت مختلف ،اس لیئے یہاں کے انتظامی فیصلوں میں ایسا ہی واضح
اور وسیع فرق نظر آنا چاہیئے۔
|
|
 |
اردو شاعری کی ایک روشن سحر‘‘سحر علی‘‘
14.10.2008, 04:11pm , منگل
یہ فقط میرا ذاتی خیال ہے اور سحر علی سمیت کسی کو بھی اس سے اختلاف کا
مکمل حق ہےکہ سحر علی کی غزلوں کی نسبت انکی نظمیں زیادہ طاقتور اور
ڈرامائی عنصر کی حامل ہونے کے ساتھ خیال اور جزبات کا کامل ابلاغ کرتی ہیں۔
|
|
 |
صمدخرم پاگل نہیں مشرف اورامریکہ پاگل
14.10.2008, 04:09pm , منگل
لیجئے پہلے یہ خبر پڑھیں جو آپ میں سے بہت سے افراد نے نہیں پڑھی ہو گی۔
|
|
 |
وینکور میں ۔روشنی حرا سے۔ کی تقریب رونمائی
14.10.2008, 04:08pm , منگل
اسکی نعمتوں کا شمار کسی ذی روح کے بس میں ہو یہ ممکن نہیں اور یہ نعمتیں اس اس انداز میں ادراک کامل نہیں ہو پاتا
|
|
 |
جب راج کرے گی خلق خدا !
14.10.2008, 04:06pm , منگل
ور کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ اسی ضمیرِ انسانی پر سورہ اسرافیل بھی پھونک دی جائے تو یہ بیدار نہیں ہو پاتا۔
|
|
 |