پھر آ گیا ہوں لوٹ کے شہرِ پناہ میں
14.10.2008, 01:51pm , منگل
گزشتہ چار پانچ سال کے عرصے میں یہ میرا ڈنمارک کوپن ہیگن کا ساتواں یا آٹھواں سفر تھا
|
|
 |
اور اب ارشاد حسین بھی مجھے چھوڑ کے چلا گیا
14.10.2008, 01:50pm , منگل
پے در پے مرنے والوں کی خبروں نے اس دنیا سے دل اُچاٹ کر دیا ہے۔ ابھی تو
بلی بھائی کا سوئم کل ہی کر کے ہٹا ہوں اور آج ارشاد حسین کے انتقال کی
خبر ملی ہے۔
|
|
 |
کیوں نہ میں آپ کے لب ورُخسار چوم لوں
14.10.2008, 01:49pm , منگل
ایرانی حراست سے رہا ہونےوالی برطانوی بحریہ کی واحد خاتون فے ٹرنے نے برطانوی وزارت دفاع کی طرف سے اپنی حراست کی کہانی بیچنے کی اجازت سے قبل ہی ‘‘ڈیلی سن‘‘ سے معاہدہ طے کر رکھا تھا اور اگلے ہی روز اسی کی کہانی سب سے پہلے‘‘سن‘‘ نے شائع کی جس میں ایرانی ٹی وی پر ہنس ہنس کر ایرانیوں کی میزبانی پر اظہار تشکر کرنے والی فے ٹرنے کو اب واپس لند ن پہنچ کر یہ خیال آیا ہے کہ بقول خود انکے ‘‘میں خوفزدہ ہو گئی تھی کہ کہیں ایرانی مجھے زیادتی کا نشانہ نہ بنائیں‘‘۔
|
|
 |
ہم نے نہیں ایک امریکی نے کہا ہے کہ بش خود کو امریکہ کا بادشاہ نہ سمجھیں
14.10.2008, 01:47pm , منگل
مسٹر بُش کہتے ہیں کہ عراق سے امریکی فوجوں کی واپسی کی تاریخ مقرر کرنا شدید غیر ذمہ دارانہ بات ہو گی جبکہ ڈیموکریٹس کا استدلال ہے کہ انہیں گذشتہ نومبر میں امریکی کانگریس پر غلبہ اسی لیے حاصل ہو ا کہ لوگ عراق کی جنگ پر نا خوش ہیں۔
|
|
 |
ایرانی میزبان گونتانامو کے میزبانوں سے بدرجہا بہتر تھے
14.10.2008, 01:45pm , منگل
پندرہ برطانوی فوجی چودہ دن کے بعد واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔واپس آتے ہوئے ان کے پاس جو ایرانی تحائف تھے ان میں بادام اور پستے کے علاوہ ایرانی مٹھائی‘‘گاز‘‘ اور شیشے کے گلدان بھی تھے۔
|
|
 |
عراق پر امریکی قبضے کے چار سال مکمل ہو گئے
14.10.2008, 01:45pm , منگل
عراق میں امریکی قیادت میں یلغار کو چار سال مکمل ہو گئے اور اس دوران
عراق میں امن قائم ہونا تو درکنار بلکہ خود کُش حملوں، فرقہ وارانہ
ہلاکتوں، قتل وغارت اور دہشت گردی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔
|
|
 |
‘‘سوچا بہت کہ لکھوں مگر لکھ نہیں سکا‘‘
14.10.2008, 01:42pm , منگل
دل تو یہ چاہتا تھا کہ راولپنڈی میں صدر پاکستان کے خطاب پر کچھ لکھوں یا پھر اس ‘‘عوامی‘‘جلسے کے انعقاد کے لیئے سرکاری مشینری کو کئی روز تک جو کچھ کرنا پڑا ہے اسکا احوال لکھوں،
|
|
 |
عرب لیگ کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ نا اتفاقی پر اتفاق کر لیا ہے ۔
14.10.2008, 01:41pm , منگل
ابھی یہ خبر جونظر سے گزری کہ پاکستان کے باوردی فوجی صدر جنرل پرویز مشرف عرب لیگ کے انیسویں اجلاس میں جو سعودی عرب میں28سے29 مارچ تک ہو رہا ہے اُس میں خصوصی طور پرشرکت کریں گے
|
|
 |
ڈاکٹر قدیر کی معافی سے جنرل مشرف کی معافی تک
14.10.2008, 01:37pm , منگل
جمعہ سولہ مارچ کو لندن میں بیٹھے ہوئے ٹی وی کی سکرین پر جو کچھ دیکھا اس نے بصارت کو جو ضعف اور ذہن کو جو شدید صدمہ اور جزبات کو جو ٹھیس پہنچائی ہے
|
|
 |
بھگوان کی کرپا ہے کہ ہمارے۔۔۔۔بھگوان داس خیریت سے ہیں
14.10.2008, 01:36pm , منگل
ہم سب کی تو بھگوان نے سُنی ہی لی ہے لیکن شاید پاکستان کی عدلیہ کی بھی سُنی گئی ہے ایک طویل عرصے کے بعد بہت بری خبروں کے درمیان ایک اچھی خبر یہ بھی سننے کو ملی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔
|
|
 |
قانون سے ناواقف وزیر قانون
14.10.2008, 01:34pm , منگل
پاکستان کے وزیر قانون وصی ظفر نے ریڈیو اور ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک صحافی سے جو گالم گلوچ کی ہے اسکا نوٹس ابھی تک کسی اعلیٰ ترین سرکاری شخصیت نے نہیں لیا۔
|
|
 |
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج رانا بھگوان داس کہاں ہیں؟
14.10.2008, 01:33pm , منگل
میں حیران ہوں کہ ایک وہ پاکستانی قلم کار جو بیرونی ممالک میں مقیم ہیں اور ایک وہ جو پاکستان میں مقیم ہیں ان دونوں کے درمیان کس قدر فرق آ چکا ہے
|
|
 |
قدم قدم پر پہرے ہیں ....حاکم گونگے بہرے ہیں
14.10.2008, 01:31pm , منگل
قدم قدم پر پہرے ہیں حاکم گونگے بہرے ہیں ۔۔۔۔یہ وہ نعرہ ہے جو شاید پاکستان میں عام لوگوں نے تو نہ سنا ہو کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
 |
کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں؟
14.10.2008, 01:30pm , منگل
سندھ کے وزیر اعلیٰ اور ملک کے وزیر اعظم سمیت تمام بیچارے مظلوم فریاد کے لیئے پکار اٹھے ہیں اور حاکم وقت نے عہدِ جدید میں عدل جہانگیری کی وہ مثال قائم کی ہے کہ روحِ جہانگیر بھی جیسے شرمندہ ہے۔ | |
|
|
|
 |
امن کی فاختہ تو پاکستان میں موجود ہے ہمیں علم نہ تھا
14.10.2008, 12:00pm , منگل
مجھے یقین ھو گیا ھے کہ ایوارڈ صیحع دیا جارھا ھے ۔ اب آپ ان کی حالیہ پرفارمنس دیکھیئے ۔ یہ ان کی نڈر ، زیرک شخصیت ھی تھی جو اس چیلنج پر پوری اتری اور اسلام آباد کے حالیہ دھماکوں کا رخ بے گناہ عوام کی طرف موڑ دیا اور قومی قیادت کو بچا لیا ۔
|
|
 |
امن کی فاختہ پاکستان کے آسمان پر کہیں نظرنہیں آرھی
14.10.2008, 11:57am , منگل
دل میں حسرت ھی رھی کہ ھمارا صدر بھی ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی طرح کہتا کہ اگر کسی نے پاکستان کے قانونی مفادات یا سرزمین پر حملہ کیا تو بندوق چلانے سے قبل ہی پاکستان کی مسلح افواج اس کے ہاتھ توڑ دیں گی۔
|
|
 |
قانون اور پاکستان میں “ن “ کا نقطہ
14.10.2008, 11:56am , منگل
جی میں ھے کہ پاکستان کا نام آج سے “ ناراضستان “ رکھ دینا چاھیئے ۔
|
|
 |
چالیس ھفتوں کی کہانی ایک ھفتے میں ختم
14.10.2008, 11:55am , منگل
تشنگی کا لطف ہم سے پوچھیئے
ہم سمندر میں رہے ہیں تشنہ لب
|
|
 |
جونہی فیصلہ ہوا بھولی عوام کو مزید گمراہ کردیا جائے گا
14.10.2008, 11:54am , منگل
دوستو بات یہ ھے کہ کل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گاڑی پر تین گولیوں سے حملہ ھوا
|
|
 |
جمہوری خاندان کی خاندانی آمریت
14.10.2008, 11:53am , منگل
اور یہاں اپنا یہ حال ہے کہ ھمیشہ کی طرح آج بھی کئی بار سوچا کہ کیا ھم پاکستان سے الگ ھیں یا ھمیں الگ کیا جا رھا ھے کہ ھر آنے والے نئے دن کے ساتھ یوں لگتا ھے جیسے ھم اپنے پاکستان سے بچھڑتے جارھے ھیں ۔
|
|
 |