بھوک

آج میرے کنسلٹنٹ نے مجھے ایک مریض ایمرجنسی میں ریفر کیا ۔۔ مجھے سارے کام چھوڑ کر اسے دیکھنا پڑا ۔ اکتیس برس کا آدمی میرے سامنے بچوں ی طرح ہچکیوں سے رو رہا تھا ۔۔۔ میں نے ایک لمبی خاموشی کی بعد اس پوچھا کہ آج ایسا کیا ہوا جو تمہیں اتنے غمزدہ ہو ۔۔۔۔۔ اس نے مجھے ایسے دیکھا جیسے میرے سوال نے اسے اور رنجیدہ کر دیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ Continue reading بھوک

نیت کی برکتیں اور اللہ کریم کی نوازشیں

میں جب یکم اپریل کو پاکستان کے لئے روانہ ہو رہی تھی مجھے یوں لگتا تھا کہ جیسے میں واپس نہ آ سکونگی . ابا جی سے فون پر بات ہوئی . انہوں نے تسلی کے ساتھ جو بات کہی وہ میرے لئے زاد راہ بن گئی . انہوں نے کہا ” بیٹی سفر منجانب اللہ ہوتا ہے .. سفر کی نیت میں برکت کے لئے اس سے اپنی حفاظت کی التجا کے ساتھ اس کے بنائے ہوئے اسباب پر توکل بڑا ضروری ہوتا ہے ” .. سفر سے ایک رات پہلے میں یہی سوچتی رہی کہ اس سفر کی نیت کیا ہے اور مجھے کیا التجا کرنی ہے .. جائے نماز پر بیٹھ کر اپنے رب سے راز و نیاز کا اپنا الگ مزہ ہے ورنہ تو ہر پل کسی کے نام ہی ہو جاتا ہے .. Continue reading نیت کی برکتیں اور اللہ کریم کی نوازشیں

ڈاکٹر نگہت نسیم کی دو تازہ کتابوں کی تقریب اجراء 17 دسمبر کو لندن میں ہو گی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم معروف افسانہ نگار،نظم کی شاعرہ،کالم نگار اور عالمی اخبار کی نائب مدیر اعلیٰ ڈاکٹر نگہت نسیم اپنی دو تازہ کتابوں کی تقریب اجراء کے لیئے اپنے شوہر محمد آفتاب کے ہمراہ لندن آئی ہو ئی ہیں جہاں سے وہ انہی دونوں کتابوں کی تقریب اجراء کے لیئے 18 دسمبر اتوار کے روز امریکہ روانہ ہو جائیں گی۔
ڈاکٹر نگہت نسیم کے اس سے قبل افسانوں کے دو مجموعے ”گرد بادِ حیات” اور ”مٹی کا سفر” شائع ہو چکے ہیں اور مٹی کا سفر کی تقریب اجرا بھی لندن میں ہی ہوئی تھی۔
nnbooks
اس مرتبہ انکی نظموں کی پہلی کتاب”سفید جھیل” اور کالموں کا پہلا مجموعہ ” یہی دنیا ہے اور یہیں کی باتیں ہیں ”شائع ہو کر منظر عام پر آیا ہے جنکی تقریب اجراء 17 دسمبر بروز ہفتہ لندن کے ایک مقامی ہوٹل میں ہو گی جس میں ادبی لندن کی اردو ادب کی دنیا کے منتخب خواتین و حضرات شرکت کریں گے
مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

اپنی پسند کا جو جی میں آئے لکھئے


………..
اپنی پسند کا جو جی میں آئے لکھئے ۔۔۔ لیکن لکھئے ضرور ۔۔
کوئی حدیث
کوئی قول
کوئی شعر
کوئی نغمہ
کو ئی غزل
کوئی نظم Continue reading اپنی پسند کا جو جی میں آئے لکھئے

ہم گوشہ نشینوں میں ایک اور گوشہ نشین “ سید مہتاب شاہ “ کو خوش آمدید

کچھ ہفتوں پہلے کی بات ہے فیس بک پر ایک درخواست ملی کہ “ انحراف “ گروپ جو کہ چند پڑھ لکھے لوگوں نے بنا رکھا ہے جس میں شاعری ، افسانے ، باتیں سب کچھ ہوتا ہے ۔آپ بھی شرکت کیجئے ۔ مجھے درخواست بھیجنے والے “ آصف اقبال “ تھے جنہیں فیس بک پر مشاعرے کی نظامت سنبھالنی پڑتی ہے ۔ اسی فورم پر میری ملاقات بہت ہی خوشگفتار اور ادبی ہستیوں سے بھی ہوئی جن میں طارق ہاشمی ( جو ہمارے بلاگ فیملی کی چنداں نیا نام نہیں “ ، اور سید مہتاب شاہ بلخصوص قابل زکر ہیں ۔ شاہ جی کی غزل بھی مجھے آصف ہی نے بھیجی تھی ۔ پھر جب شاہ جی سے تفصیل سے بات ہوئی تو بے اختیار انہیں عالمی اخبار پر شمولیت کی دعوت دے ڈالی ۔ پہلے تو انہوں نے یہ کہہ کر مجھے ٹالنے کی کوشش کی کہ “ فقرا کی طرح پڑا رہنے دیجئے ھم گوشہ نشینوں کو کسی گوشے میں، مجھے تو کسی کا شکریہ تک ادا کرنا نہیں آتا ڈاکٹر صاحبہ مجھے فنکار ھی رہنے دیجئے کار ھاتھ میں آئی تو کچھ گڑبڑ ھو جائے گی ۔ Continue reading ہم گوشہ نشینوں میں ایک اور گوشہ نشین “ سید مہتاب شاہ “ کو خوش آمدید

افتخار نسیم افتی وفات پا گئے۔عالمی اخبار تعزیتی کتاب

چراغ ہوں میں اگر بُجھ گیا تو کیا غم ہے
کہ جتنی دیر جلا روشنی تو کی میں نے
مزید پڑھنے کے لیئے

میری بلاگ فیملی بہہت حساس اور ذمیدار ہے

آج جب میں شام 6 بجے ہوسپٹل سے واپس گھر آ رہی تھی تو یہی سوچ رہی تھی کہ ہم آج کل بہت دکھی ہو رہے ہیں .. یکے بعد دیگرے ایسی خبریں آئی کہ ہم سب متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے .. میں جانتی ہوں میری بلاگ فیملی بہہت حساس اور ذمیدار ہے .. اس لئے واقعات دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں لیکن ہمیشہ آس پاس ہوتے لگتے ہیں .. لیکن بحثیت معالج میں جانتی ہوں کہ دکھ اور حساسیت انسان سے اس کی قوت مدافعت چھین لیتی ہے اور اسے ڈیپریشن اور سٹریس جیسے مرض میں مبتلا کر دیتی ہے .. Continue reading میری بلاگ فیملی بہہت حساس اور ذمیدار ہے

پھر سے جینا شروع کریں۔۔۔!

چند دن پہلے یہاں جینا شروع کیجئے کے نام سے ایک بلاگ جاری تھا، جہاں ہم لوگ بونگی کے نام پر مختلف تخلیقات لے لے کر حاضر ہو رہے تھے، جس میں کئی بڑے علمی و ادبی جملے پڑھنے کو ملے۔ برا ہو ریمنڈ ڈیوس کا کہ ا س نے توجہات چھین لیں۔ لیکن آج ایک بزرگ سے بات ہوئی تو انہوں نے فرمایا کہ عزیزی یہ کیا ہے کہ آپ لوگ ہر وقت سیاست وغیرہ پر ہی لکھتے ہو، اپنی تخلیقات کو محدود مت کرو اور انشاء نگاری، شاعری، علم و ادب، نظم و سخن اور مزاح سمیت سبھی جہات ادب پر توجہ دو۔ سو اس خیال سے پھر سے اس بلاگ کو شروع کیا ہے کہ آپ لوگ اپنی اپنی نگارشات سے یہاں پھر سے ہلکی پھُلکی گفتگو کا آغاز کریں۔ موضوع کچھ بھی نہیں ہے، سو جو بھی علم و ادب کے دائرہ میں ہو، وہ یہاں ضرور لکھئیے۔ یہ صفحات حاضر ہیں۔یہاں آپ اپنی تخلیقات کے علاوہ دیگر لوگوں کی تخلیقات اور اقوال بھی نقل کر سکتے ہیں۔ بس کوشش کریں کہ باتیں غیر سیاسی ہی ہوں۔ چلیں جی بسم اللہ کریں۔

پریشان ہونا چھوڑیئے اور جینا شروع کیجئے

مجھے یاد ہے جب کتابیں پڑھنے کا رواج ہوا کرتا تھا تو سب ڈیل کارنیگی کی کتابیں ضرور پڑھا کرتے تھے … انہوں نے ساری حیاتی کتابیں لکھنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کیا تھا .یہ الگ بات کہ ساری کتابیں چھپوائی کسی اور نے اور وہ بھی ان کے مرنے کے بعد … بقول سیانوں کے کتاب لکھنے والے غریب ہوا کرتے ہیں جبکہ سچ یہ ہے کہ جو “خود کو ادیب ” سمجھتے ہیں وہی غریب نہیں ہوا کرتے (کیونکہ کتاب لکھنے سے کتاب چھپوانا آسان ہے )… اور جو ” واقعی ادیب ” ہوا کرتے ہیں وہ ہر دور میں غریب ہوا کرتے ہیں .. لو بات کہاں سے کہاں چلی گئی .. Continue reading پریشان ہونا چھوڑیئے اور جینا شروع کیجئے

دعائے کامیابی۔۔۔۔اَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ اذَا دَعَاہُ وَیَكْشِفُ السُّوءَ

anm55abcafc41284cabہماری سب کی مشفق اور مہربان بہن ڈاکٹر نگہت نسیم صاحبہ ایم ڈی کے امتحانات کی تیاری بھر پور انداز میں کر رہی ہیں۔ اس عدیم الفرصتی کے باوجود یہاں اخبار اور بلاگ میں انکی موجودگی سب کو تازہ دم رکھتی ہے۔http://www.aalmiakhbar.com/blog/wp-content/uploads/2011/03/pichak-333-x-208.jpg
انکا ایک پرچہ Continue reading دعائے کامیابی۔۔۔۔اَمَّن یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ اذَا دَعَاہُ وَیَكْشِفُ السُّوءَ

’ اُٹھ غافل دِلا ‘ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ارشاد عرشی ملک

لیلتہ القدر کے بابرکت موقع پر ارشاد عرشی ملک کا ایمان افروز کلام۔ Continue reading ’ اُٹھ غافل دِلا ‘ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ارشاد عرشی ملک

اک خبر ہے آج شادمانی کی

اس خوش خبری میں اپنے ساتھیوں کو شریک کرتے ہوئے آج میرا سر فخر سے بلند ہے۔۔۔
۔۔۔۔
Continue reading اک خبر ہے آج شادمانی کی

قابل اجمیری نمبر۔۔۔۔۔A Collection of Qabil Ajmeri..Ishq Insaan Ki Zaroorat Hay.

قابل اجمیری مرحوم اردو ادب کا ایک معروف نام ہیں، جنکے بیسیوں اشعار و غزلیں زبان زد عام ہیں۔ Continue reading قابل اجمیری نمبر۔۔۔۔۔A Collection of Qabil Ajmeri..Ishq Insaan Ki Zaroorat Hay.

غزل کے چند اشعار

چند تازہ اشعار آپ کی نذر

وجود حرف کو ایجاد بھی تو ہونا ہے
تمہاری یاد کو بنیاد بھی تو ہونا ہے

تو میرے خواب میں مت آئیو کہ صبح جنوں
جو خواب ہے اسے برباد بھی تو ہونا ہے Continue reading غزل کے چند اشعار

ایک پرانی غزل کے چند اشعار

یہ غزل خاصی پرانی ہے، مگر آج بہت دن بعد پھر یونہی ذہن میں آئی تو سوچا احباب سے بانٹتا چلوں۔ اس غزل کی عجیب بات یہ ہے کہ Continue reading ایک پرانی غزل کے چند اشعار

کراچی کے ایک نواحی علاقے ٹھٹہ کی ایک چھوٹی سی بچی کے نام

یہ سن 2003ء میں لکھی گئی نظم ہے، مجھے ٹھٹہ میں ایک چھوٹی سی بچی ایک بس میں نظر آئی تھی۔ اس کا نام مجھے ظاہر ہے معلوم نہیں مگر میں اب تک وہ آنکھیں نہیں بھول پایا، جن کی معصومیت کو ایک خوف اور ایک بے بسی مل کر جھنجھوڑ رہے تھے۔ یہ نظم اس لڑکی کی اٖذیت میں کسی کمی کا اعلان نہیں بلکہ ایک شاعر کے طور پر میری بھی تکلیف اور بے بسی کا اعتراف ہے۔ Continue reading کراچی کے ایک نواحی علاقے ٹھٹہ کی ایک چھوٹی سی بچی کے نام

ہندو لہو، مسلم لہو

یہ نظم میں نے دسمبر سن 2000ء میں بھارت میں مشاعروں کے لئے جاتے ہوئے راستے میں لکھی تھی۔ ان دنوں حالات کو مدنظر رکھ کر اسے پڑھا جائے گا تو زیادہ واضح انداز میں سمجھی جا سکے گی۔ یہ نظم میرے تیسرے شعری مجموعے ‘‘بوند بوند رات‘‘ میں شامل ہے۔

ہندو لہو، مسلم لہو Continue reading ہندو لہو، مسلم لہو

یورپ میں اردو شاعری، زوال کا آنکھوں دیکھا حال

چند روز قبل میرے ایک برسوں پرانے عزیز دوست باقر زیدی جرمنی آئے اور ان سے حادثاتی طور پر ملاقات ہو گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ ان سے کوئی 1999ء سے 2002ء تک Continue reading یورپ میں اردو شاعری، زوال کا آنکھوں دیکھا حال

حضور کے خاکے، درست کیا ہے؟ میں پریشان ہوں، میری مدد کیجئے

پیغبر اسلام (صلی اللہ علیہ وسلم) کے خاکے اور آزادی اظہار، ہم پریشان ہیں، میری مدد کیجئے

چند روز قبل میں دفتر میں بیٹھا خبروں کی تلاش میں سرگرداں تھا Continue reading حضور کے خاکے، درست کیا ہے؟ میں پریشان ہوں، میری مدد کیجئے