جعلی ہو یا اصلی ڈگری ڈگری ہوتی ہے
Wednesday, June 30, 2010سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰٰٰ نے فرمایا ڈگری جعلی ہو یا اصلی ڈگری بہرحال ڈگری ہوتی ہے۔
![]() |
|
||||
|
|||||
|
محفوظات برائے June, 2010جعلی ہو یا اصلی ڈگری ڈگری ہوتی ہےWednesday, June 30, 2010سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰٰٰ نے فرمایا ڈگری جعلی ہو یا اصلی ڈگری بہرحال ڈگری ہوتی ہے۔ آٹھ کروڑ روپیہ وکیلوں کو بانٹا گیاWednesday, June 30, 2010آج کل ہم کروڑوں میں کھیل رہے ہیں ۔کہ جب ہم ٹی وی کے سامنے ہوتے ہیں تو ہر طرف سے صدا آرہی ہوتی ہے کہ اتنے کروڑ کا کرپشن ہوا ،اتنے کروڑ کی زمینیں کوڑیوں کے مول بیچ دی گئیں ،اتنے کروڑ روپئے خرد برد کر دئے گئے ،اور اب کہتے ہیں کہ ہمارے قانون کے وز یر٨ کروڑ روپئے ایک فوجی ہوائی جہاز کرائے پر لے کر وکیلوں کو بانٹنے نکلے ہیں ،ہم حیرانی کے سمندر میں غوطے پر غوطہ کھا رہے ہیں اور اُبھر نے کی سعئی نا تمام کر رہے ہیں ،کہ کہتے ہیں کہ ملک میں غریبوں کے لئے پیسہ نہیں ہے ۔ آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » محسن بھوپالی مرحوم : ایک عظیم شاعر Mohsin Bhopali a great poetTuesday, June 29, 2010 تجویز ! “عالمی اخبار برادری” کی خدمت میں ایک تجویزTuesday, June 29, 2010تجویز ! “عالمی اخبار برادری” کی خدمت میں آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » تیرہ رجب ، مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام کا یوم ظہور مبارکSaturday, June 26, 2010حضرت علی علیہ السّلام (599 – 661) رجب کی تیرہ تاریخ کو شہر مکہ میں خانہ کعبہ میں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب علیہ السّلام اور والدہ کا نام فاطمہ بنت اسد السلام اللہ علیہا ہے۔ آپ کی پیدائش خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کو ہوئی۔[1] حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں بچپن میں پیغمبرصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے گھر آئے اور وہیں پرورش پائی ۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی ۔حضرت علی علیہ السلام پہلے مرد تھے جنہوں نے اسلام کا اظہار کیا ۔ آپ کی عمر اس وقت تقریبا دس یا گیارہ سال تھی ۔ آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » زندہ باد جعلی ڈگری والو!Saturday, June 26, 2010اس بار جو سیاست نے کارنامے دیکھا ئے ہیں وہ پاکستانی تاریخ میں کبھی نہیں آئے ہو نگے ۔ آج کل پاکستانی سیاست میں جعلی ڈگری والے ہی آبیٹھے ہیں جو کہ پی پی ، ق لیگ، ن لیگ سب کے ہیں یعنی اس حمام میں سب ننگے ہیں لطیفہ مگر ۔۔۔۔Friday, June 18, 2010آپ کسی بھی شعبہ سے تعلق رکھتے ہوں،اُس پیشہ یا شعبہ کے کچھ معاملات، پیش آنے والے واقعات یا حالات کی ترجمانی کے لئے چند قصہ یا لطیفہ ضرور ہوتے ہیں، الفرقان الحق یا کتاب الباطل؟….مسلمانوں کے لئے لمحہء فکریہ۔Tuesday, June 15, 2010مجھے جناب ظفر قابل صاحب نے ایک برقنامہ آگے بڑھایا ہے جو انہیں سلسلہ در سلسلہ ملا تھا۔ آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » ایک غزل کے چند اشعارTuesday, June 15, 2010بہت محبت کے ساتھ یہ غزل تمام احباب کی نذر کبھی کہاں کی طلب ہے کبھی کہاں کی تلاش سید عاشور کاظمی کو عالمی اخبار کا خراج عقیدتFriday, June 11, 2010اس قدر فقدان تھا حرفِ وفا کا شہر میں اردو ادب کا ایک مستند اور بڑا نام، ایک ہمہ جہت قلم کار اور ایک اصول پسند شخص سید عاشور کاظمی جو بظاہر اب ہمارے درمیان نہیں لیکن انکا کلام اور انکی دو درجن کے قریب کتابیں انہیں ہمارے دل سے محو نہیں ہونے دیں گی۔ قابل اجمیری نمبر۔۔۔۔۔A Collection of Qabil Ajmeri..Ishq Insaan Ki Zaroorat Hay.Wednesday, June 9, 2010قابل اجمیری مرحوم اردو ادب کا ایک معروف نام ہیں، جنکے بیسیوں اشعار و غزلیں زبان زد عام ہیں۔ آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » سگریٹ کا فلٹر اور دوراندیش حکومتWednesday, June 9, 2010سگریٹ پر اس بجٹ میں فی فلٹر ایک روپیہ ٹیکس لگا ہے تو اس میں سرکار کی بڑی رمز پوشیدہ ہے۔ ظاہر ہے جہاں لوگوں کو کھانے کو روٹی کے دو نوالے دستیاب نہیں ہیں وہاں وہ اضافی بیس روپے فی پیکٹ کہاں سے لائیں گے، عام آدمی کے باپ کی کوئی شوگر ملیں آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » “پیغامِ نجات” کا نیاء شمارہ چھپ چکا ہےWednesday, June 9, 2010بہنو اور بھائیو ! اس رسالہ کی اشاعت کا بحمد للہ یہ چھٹا سال ہے، غزل کے چند اشعارTuesday, June 8, 2010چند تازہ اشعار آپ کی نذر وجود حرف کو ایجاد بھی تو ہونا ہے تو میرے خواب میں مت آئیو کہ صبح جنوں ۔۔ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرMonday, June 7, 2010“فلم سات سو چھیا سی” ہالینڈ میں ایک مووی بنی ہے، جس میں آپ (صلعم) کا مذاق اڑایا گیا ہے. ایک ارب ساٹھ کروڑ مسلم مل کر ہالینڈ کی اکونومی تباہ کر سکتے ہیں اس میسیج کو پانچ منٹ لگا کہ “تمام” لوگوں کو فارورڈ کرو تاکہ کل (بارگاہٍ الاہی) میں شرمندہ نا ہو جب اللہ سوال کرے گا میرے حبیب کی ناموس کے لیے تم نے کیا کیا” آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » بجٹ کہانیMonday, June 7, 2010
’ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔ ۔ ۔ ۔ ‘Monday, June 7, 2010خواہشات کی اس دنیا میں میری بھی ہزاروں خواہشیں ایسی ہیں کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔ سب سے اولین خواہش تو یہ ہے کہ کاش تھوڑا لکھنے پڑھنے کے قابل ہوجائوں ، کبھی کوئی اچھا سا کالم لکھ سکوں، کوئی ڈھنگ کا بلاگ لکھ سکوں یا تھوڑی بہت شاعری بھی کر سکوں۔ لیکن الٹے سیدھے تبصروں سے بڑھ کر جب کافی عرصہ سعی بسیار کے باوجود بھی کچھ لکھنے کے قابل نہ ہو سکا تو شک یقین میں بدل گیا کہ اس بنجر زمین میں اب کچھ نہیں اگنے والا۔ لیکن جیوے ماموں کھپے، جو مارے ایسے چھکے جسے فورا ماتھا ٹھنکے ! آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » دھنکSunday, June 6, 2010کراچی میں پیٹ (طوفان) آتے آتے رہ گیا دت تیرے کی!! کل شام میں ہم سمندر کنارے بھی گئے تھے تب ہی سمندر نے ہمیں مایوس کیا آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » ایک پرانی غزل کے چند اشعارSunday, June 6, 2010یہ غزل خاصی پرانی ہے، مگر آج بہت دن بعد پھر یونہی ذہن میں آئی تو سوچا احباب سے بانٹتا چلوں۔ اس غزل کی عجیب بات یہ ہے کہ آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » لکھائی اچھی ہو یا نہ ہو ،کوئی فرق پڑتا ہے ؟Sunday, June 6, 2010میرا سات سال کا بیٹا لکھ رہا تھا ۔اسے ہوم ورک کرتے دیکھ کر مجھے بہت غصہ آگیا ،نہایت فضول لکھائی ،اور میں نے اسے ڈانٹا کہ یہ کیسے لکھ رہے ہوں ،اس کا جواب تھاماما مجھے آرٹیکل کا باقی حصہ پڑھیں » | ||||||||||
| |||||||||||