خیر مبارک، اور تمام دوستوں کو میری جانب سے بھی نوری برسوں سے بھی زیادہ عید کی مبارک قبول ہو۔
مولیٰ لجپال آپ تمام دوستوں کو دکھوں کی دھوپ سے دور رکھے، اور سدا کی آسانیاں عطا کرے۔ آمین
بندہ
فیاض امر
اسلام علیکم یا اہل بلاگ!
نا چیز کی طرف سے عالمی اخبار کی ٹیم، بلاگ پر لکھنے والوں اور پڑھنے والوں کو دلی عید مبارک قبول ہو.
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھیں اور بہیت سی عیدوں کی خوشیاں نصیب کرے آمین.
نگھت بھن خیر مبارک ، اپ کو بھی بھت بھت مبارک ھو، اللّلا اپ کی توفیقات مین اضافہ فرما۔ مجھے بھت خوشی ھو رھی ھے اپ سب کے اتنے پیارے پیارے تحریروں کو پڑھنے کو مل رھے ھے۔
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی
اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور
اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر
موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی
اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ
صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون:
لندن447796515479+ ، آسٹریلیا 61425201035+ ، ای
میل: رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔
جملہ حقوق بحق عالمی
اخبار۔کوم محفوظ ہیں
November 26, 2009 بوقت 12:28 pm
خیر سلامت ۔۔ آپ سب کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی بہت بہت مبارک ہو ۔۔
November 26, 2009 بوقت 2:17 pm
میری طرف سے بھی آپ سب کو عید مبارک
November 26, 2009 بوقت 4:23 pm
اسلام علیکم
سب کو حج کی مبارک باد اور بہت بہت عید مبارک
November 26, 2009 بوقت 4:59 pm
سلام و دعا کے بعد سب کو آنے والی عیدکی مبارکباد عرض ہے۔
November 26, 2009 بوقت 5:27 pm
خیر مبارک، اور تمام دوستوں کو میری جانب سے بھی نوری برسوں سے بھی زیادہ عید کی مبارک قبول ہو۔
مولیٰ لجپال آپ تمام دوستوں کو دکھوں کی دھوپ سے دور رکھے، اور سدا کی آسانیاں عطا کرے۔ آمین
بندہ
فیاض امر
November 27, 2009 بوقت 12:29 am
اسلام علیکم یا اہل بلاگ!
نا چیز کی طرف سے عالمی اخبار کی ٹیم، بلاگ پر لکھنے والوں اور پڑھنے والوں کو دلی عید مبارک قبول ہو.
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھیں اور بہیت سی عیدوں کی خوشیاں نصیب کرے آمین.
November 27, 2009 بوقت 1:58 am
اپ (منتاظم عالمی احبار) کو اور تمام قاریعن کو عید کے اس عظیم موقے پر بھت بھت موبارک باد ، قبول فرماّے۔
November 27, 2009 بوقت 2:44 am
دانش بھائی آپ کو عید کی مبارکباد کے ساتھ ساتھ عالمی اخبار کے بلاگ پر خوش آمدید بھی ۔۔ سلامت رہیں ۔۔
November 27, 2009 بوقت 6:37 am
عالمی اخبار کے تمام عملہ اور قراءة کرام کو اس بندہ ناچیز کی طرف سے عیدالاضحی مبارک ھو
November 27, 2009 بوقت 10:17 am
عزیز دوستوں آپ سب کو عید کے پرمسرت موقعہ پر دل کی گہرایئوں سے عید مبارک ۔۔اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اپ سب کے علم میں رزق میں صحت میں برکت عطا فرماۓ۔ ایک بار پھر سب کو عید مبارککککککککک
November 27, 2009 بوقت 6:37 pm
میری طرف سے بھی عالمی اخبار کے تمام خا ندان کو عید مبارک
November 29, 2009 بوقت 2:24 am
نگھت بھن خیر مبارک ، اپ کو بھی بھت بھت مبارک ھو، اللّلا اپ کی توفیقات مین اضافہ فرما۔ مجھے بھت خوشی ھو رھی ھے اپ سب کے اتنے پیارے پیارے تحریروں کو پڑھنے کو مل رھے ھے۔
November 29, 2009 بوقت 8:56 am
سجاد بھائی عید کی خیر مبارک .. آپ کو عالمی اخبار کی بلاگ کی محفل میں خوش آمدید ..
November 29, 2009 بوقت 8:58 am
دانش بھائی آپ سے اردو جس تیزی سے صحیح لکھی جارہی ہے .. لگتا ہے کہ آپ کی اگلی تحریر کالم کی شکل میں آئے گی .. انشاللہ
December 2, 2009 بوقت 1:50 pm
سلام علیکم
تمام قارئین کو تاخیر کے ساتھ عید کی مبارک باد۔