غیر ملکی ایجنسی کے مطابق پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہونے کے بعد اسرائیل
اور اردن کو گیس فراہمی رک گئی ہے۔ مصر کے حکام نے صحرائے سینا میں گیس
پائپ لائن کی مرمت شروع کردی ۔ اس سے پہلے دارالحکومت قاہرہ کی گلیوں میں
مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں