سبزی ، دودھ، انڈے ، مچھلی، پھل، بچوں کے دودھ اور روٹی پر سیلز ٹیکس نہیں لگایا
19.06.2013, 02:14pm , بدھ
وقت گزرنے کے ساتھ آئینی تبدیلیاں آنئی چاہیں انگریزوں کے بنائے قوانین کے مطابق عوام پر کیسے بوجھ ڈالا جا سکتا ہے۔
کوئی طاقت اس ایوان کی تضحیک نہیں کر سکے گی ۔ عمران خان کی تقریر محب وطن پاکستانی کی تھی
19.06.2013, 01:03pm , بدھ
تمام جماعتوں کے سربراہوں کے اجلاس میں فوجی اداروں کے سربراہ بھی شریک ہوں گے اور مشاورت کے ساتھ پیپر ورک تیار کیا جائیگا
Congratulations !!!Era’s Lucknow Medical College
19.06.2013, 12:42pm , بدھ
The charity work done by the hospital
benefits the poorest of the poor
اعمال شب نیمہ شعبان
19.06.2013, 09:02am , بدھ
در شب نيمه شعبان ماہ كہ شب برات مي گويند و شب ولادت امام زمان عليہ السلام است
صفدر ھمدانی کے اعزاز میں کویت کے دینی اور سماجی فعال کارکن حاجی محمد ادریس کا عشایئہ
19.06.2013, 08:16am , بدھ
محفل میں صفدر ھمدانی اور نعت خوان حاجی صغیر نے نعت رسول مقبول پیش کی
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے دوران خودکش بم دھماکا
19.06.2013, 07:17am , بدھ
دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد بری طرح جھلس گئے جن کی شناخت مشکل ہے
پاکستانی لڑکی رواں ہفتے ایک ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی جا رہی ہیں۔
19.06.2013, 07:02am , بدھ
انعم کے تعلیم کے حاصل کرنے کے شوق کو دیکھتے ہوئے نجی تنظیم سمیت والدین نے بھی ہمت افزائی کی، اسی تنظیم کے تعاون سے انعم نے بیرون ملک سے اسکالر شپ کے لیے اپلائی کیا اور یوں امریکہ کے تعاون سے پاکستانی نوجوانوں جے لیے اسکالر شپ پراجیکٹ کے تحت امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا۔۔
شام کے صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے باقاعدہ مطالبے میں تھوڑی سی کسر باقی رہ گئی۔
19.06.2013, 01:16am , بدھ
دنیا کی آٹھ بڑی معیشتوں کے سربراہان نے دو برس سے جاری شام کے تنازع کو مذکرات کے ذریعےحل کرنے پر زور دیا ہے
دنیا بھر میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچوں کا تازہ ترین سکور عالمی اخبار پر
19.06.2013, 01:15am , بدھ
<a href="http://www.vcricket.com/help.aspx?q=java_disable"  target="_blank"><img src="htt://www.vcricket.com/images/error_java_180x150.gif"  alt="Javascript is disabled." width="180" height="150" border="0" /></a><div style="font-size:8px; padding-left:10px"><a href="http://www.vcricket.com/">vCricket.com</a></div>
We will suceed in ending drone strikes : Sartaj Aziz
19.06.2013, 01:15am , بدھ
Pakistan will be raising this issue in the high level Pakistan America session
سندھ کے آئندہ مالی سال کے لیے چھ کھرب سترہ ارب اکیس کروڑ 29لاکھ روپے کے بجٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
19.06.2013, 01:14am , بدھ
سندھ میں گریڈ ایک سے 15 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد جبکہ گریڈ 16سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا اعلان
امریکہ اور افغانستان نے افغان طالبان کے ساتھ عنقریب براہِ راست مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
19.06.2013, 01:14am , بدھ
امریکی حکام کے مطابق مجوزہ مذاکرات کی میزبانی خلیجی عرب ملک قطر کرے گا جہاں طالبان نے اپنا باقاعدہ دفتر کھول لیا ہے۔
عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں لندن میٹروپولٹین پولیس پچھلے 14 گھنٹے سے دو گھروں کی تلاشی
19.06.2013, 01:11am , بدھ
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عمران فاروق کو 16 ستمبر2010ء کو لندن میں قتل کر دیاگیا تھا
ٹی بی کے مزاحمتی بیکٹیریا کو وٹامن ’سی‘ ختم کیا جاسکتا ہے، طبی ماہرین
19.06.2013, 01:10am , بدھ
ان کا کہنا ہے کہ وٹامن سی تپ دق یا ٹی بی کے ایسے بیکٹیریا کو ختم کردیتا ہے
ماہ پارہ کی والدہ اور صفدر ھمدانی کی خوشدامن سیدہ شمس الزہرا زیدی کا رسم سوئم
19.06.2013, 01:10am , بدھ
مجلس عزا اور قرآن خوانی میں بڑی تعداد میں اعزا و اقربا، دوستوں اور احباب نے شرکت کی
Major milestone as US-led war winds down in Afghanistan
19.06.2013, 01:10am , بدھ
Doubts remain, however, over the ability of the 350,000-strong Afghan
forces
Inna lilahi wa inna ilahi rajioon.Shams-ul Zehra Zaidi passed away.
19.06.2013, 01:10am , بدھ
Please recite Al Fatiha for the deceased.
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم پورے ملک میں کرایا جائے گا۔
19.06.2013, 01:10am , بدھ
سندھ میں پیپلز پارٹی کے ساتھ شامل ہونے یا نہ ہونے پرریفرنڈم کا اعلان ۔
سیاسی لطیفے۔۔۔ از؛ محمدثقلین رضا ۔ اس نے حیرت سے پوچھا''بھائی!تم بھی پہلوان ہو
19.06.2013, 01:07am , بدھ
شروع میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف بھل صفائی کے سلسلہ میں قصورگئے
سٹار ایسوسی ایٹس ریئل اسٹیٹ کمپنی کے سربراہ اور سماجی کارکن ہاشم علی خان کی سفیر پاکستان سے ملاقات
18.06.2013, 11:33am , منگل
ملاقات میں کویت میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور پاک کویت تجارتی امور زیر بحث آئے