چینی وزیراعظم کا دورہ بھارت: سرحدی تنازع کا حل اور تجارت کا فروغ سرِ فہرست
20.05.2013, 09:21am , سوموار
وزیر اعظم، لِی کے ہمراہ ایک بڑا کاروباری وفد بھی بھارت کے دورے پر آیا ہے۔
|
|
 |
پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس
20.05.2013, 12:06am , سوموار
بیانات کا نوٹس لیا گیا ہےاور ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
|
|
 |
صدر اوباما کا افغان جنگ فنڈ میں کمی کا فیصلہ، رپورٹ جاری کر دی گئی
19.05.2013, 09:27am , اتوار
فنڈز میں کمی کی وجہ افغانستان سے اگلے برس امریکی فوجوں کا انخلاء ہے۔
|
|
 |
ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے
19.05.2013, 01:12am , اتوار
مظاہرین کا کہنا تھا کہ شام کی جانب سے ترکی پر حملے نا قابل قبول ہیں
|
|
 |
امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں ،60 مسافر زخمی
18.05.2013, 02:27pm , ہفتہ
حادثہ کنیٹی کٹ میں پیش آیا ۔دونوں
ٹرینوں میں ڈھائی سو مسافر سوار تھے
|
|
 |
دہلی کی عدالت سے کشمیری عسکریت پسند ضمانت پر رہا کر دیا گیا
18.05.2013, 09:20am , ہفتہ
عمر عبداللہ پہلے بھی کہتے رہے تھے کہ لیاقت شاہ کا حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا
|
|
 |
عراق کے شہر بعقوبہ میں دو طاقت ور بم دھماکوں میں کم از کم49 افراد ہلاک
18.05.2013, 12:05am , ہفتہ
ایک سنی عالمِ دین کے جلوسِ جنازہ میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک
|
|
 |
شام میں قتل و غارت روکنے پر امریکہ و ترکی میں اتفاق ہو گیا
17.05.2013, 09:31am , جمہ
سفارتی اور عسکری آپشن میں سے کسی کے بھی استعمال کاحق محفوظ رکھتے ہیں
|
|
 |
ممبئی بم دھماکوں میں ملوث 25 ملزموں کے ریڈ نوٹسز جاری کئے گئے
17.05.2013, 01:06am , جمہ
اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں تمام پولیس حکام کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ۔
|
|
 |
کابل میں ہونے والا خود کش کار بم دھماکا،6افراد ہلاک ہو گئے
16.05.2013, 08:37am , جعمرات
کابل پارلیمنٹ کے سامنے غیرملکی فوجیوں کے قافلے کونشانہ بنایا
گیا۔
|
|
 |
نائجیریا کی تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
16.05.2013, 01:07am , جعمرات
مقامی لوگوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کو شہریوں کی ہلاکت کا ذمے دار قرار دیا تھا۔
|
|
 |
شام امن کانفرنس جون کے اوائل میں ہونے کی توقع کی جا رہی ہے
15.05.2013, 08:42am , بدھ
شام کی حکومت نے متوقع مذاکرات کاروں کے نام پیش
کردیے۔روسی ذرائع
|
|
 |
نواز شریف کو صدر اوباما کا فون، انتخابی کامیابی پر مبارک باد
15.05.2013, 12:25am , بدھ
انہوں نے کہا کہ ان یونیورسٹیوں میں انتہا پسندی کو روکا جانا چاہئ
|
|
 |
جنوبی کوریا اور امریکہ نے دو روزہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے
14.05.2013, 05:55am , منگل
کوریائی جزیرہ نما خطے کو جوہری جنگ کے دہانے تک لے جائے گا۔
|
|
 |
برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد
13.05.2013, 11:15pm , سوموار
بھارت میں بی جے پی کی جانب سے نوازشریف کے بیان کا خیرمقدم کیا گیا ہے
|
|
 |
امریکی صدر بارک اوباما کی عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
13.05.2013, 04:09am , سوموار
انہوں نے
کہا ہے کہ نئی حکومت کے ساتھ بطور مساوری پارٹنر کام کرنے کیلئے تیار ہیں
|
|
 |
مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت چھے جون کو
12.05.2013, 04:45am , اتوار
سابق وزیرِ داخلہ اور ان کے چھ ساتھیوں پر بھی
دوبارہ مقدمہ چلایا جا رہا ہے
|
|
 |
ترک سرحدی میونسپلٹی میں دو کار بم دھماکے، 40 افراد جاں بحق
12.05.2013, 12:05am , اتوار
دھماکے ترک صوبے ھاتای میں ہوئے ہیں، جو شامی سرحد پر واقع
ہے
|
|
 |
لیبیا سے امریکہ اور برطانیہ کے غیر ضروری عملے کا انخلاکیا جا رہا ہے
11.05.2013, 05:45am , ہفتہ
گذشتہ ستمبر میں بن غازی کے امریکی قونصل خانے پر دہشت گرد حملہ ہوا تھا
|
|
 |
افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء کا سلسلہ جاری ہے
11.05.2013, 02:01am , ہفتہ
کسٹم کلیرنس ملنے کے بعد امریکی ملٹری گاڑیاں کراچی
بندرگاہ کیلئے روانہ ہوگئیں
|
|
 |