25.05.2013, 05:50pm , ہفتہ (GMT+1)
 
مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق امور کو حتمی شکل دے دی۔ قوم پرست رہنماوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی جائے گی۔ ; پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی۔پرواز اسٹین سٹینڈ ایئر پورٹ پر 10 گھنٹے رکنے کے بعد مانچسٹر پہنچ گئی ہے ; سپریم کورٹ کی 189 سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دو دن کی مہلت . ہ189سابق ارکان پارلیمنٹ پانچ اپریل ڈگریوں کی تصدیق کرائیں ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر نااہل قرار دیئے جانے والے سابق اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی تعداد 12 ہے ; سندھ کی 18 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی اور بظاہر ٹیکنوکریٹ پر مبنی ہوگی
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
کیتھولک مسیحوں کے نئے پوپ کا انتخاب ہو گیا روم ویٹکن میں ارجنٹائن کے ہورہے ماریو برگولیو کو 266 واں مذہبی پیشوا چن لیا ہے
امریکہ کے ایک سینئر انٹیلی جنس عہدیدار نے کہا ہے کہ 'القاعدہ' مغربی ممالک کو بڑے اور پیچیدہ حملوں کا نشانہ بنانے کے قابل نہیں رہی ہے۔
امریکہ کے صدر براک اوباما نے امریکہ کے سرکاری اخراجات میں خود کار کٹوتی سے بچنے کے معاہدے پر بات چیت کی ناکامی کے بعد معاہدے پر دستخط کر دیئے
آیت اللہ علی خامنہ ای نے صدر پاکستان سے ملاقات میں کہا کہ7.5 میلن ڈالر کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی مخالفت کا شکار نہیں ہونا چاہیئے
جان کیری نے شام کی حزب اختلاف پر زوردیا ہے کہ وہ روم میں غیر ملکی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے بائیکاٹ کے فیصلے پرنظرثانی کرے۔
 
عالمی خبریں
 
 
کیتھولک مسیحوں کے نئے پوپ کا انتخاب ہو گیا روم ویٹکن میں ارجنٹائن کے ہورہے ماریو برگولیو کو 266 واں مذہبی پیشوا چن لیا ہے
14.03.2013, 01:15am , جعمرات

‎روم میں سسٹین چیپل میں جمع ہونے والے کارڈینلز نے ہورہے ماریو برگولیو کو رومن کیتھولک عیسائیوں کا نیا مذہبی پیشوا چن لیا ہے۔ ‎نئے پوپ نے بالکونی میں آ کر منتظر عوام سے خطاب کیا۔ ‎رومن کیتھولک عیسائیوں کے نئے مذہبی پیشوا کے چناؤ کے لیے کارڈینلز گذشتہ ماہ مستعفی ہونے والے پوپ بینیڈکٹ شانزدہم کے جانشین کو منتخب کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ ‎ایک سو پندرہ مذہبی رہنما منگل کو ’کانکلیو‘ یا اجتماع کے پہلے دن کسی ایک متفقہ امیدوار کے چناؤ میں ناکام رہے تھے۔

 

بلمختار گروپ نے نیجر میں خودکش بم دھماکوں کی ذمے داری قبول کرلی
25.05.2013, 08:28am , ہفتہ
 دونوں جگہوں پر حملوں کی نگرانی جنگجو گروپ حرکۃ التوحید والجہاد نے کی تھی۔
کابل. اقوامِ متحدہ کے ایک مرکز پر طالبان کے حملے میں ایک پولیس افسر سمیت چار افراد ہلاک
25.05.2013, 01:07am , ہفتہ
 زخمی ہونے والوں میں 'آئی او ایم' کے تین اور 'انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن' کا ایک  اہلکار بھی شامل
وولچ میں برطانوی فوجی کو ہلاک کرنے کے واقعے کے بعد برطانوی مسلمانوں پر حملے اور فساد کا خطرہ
24.05.2013, 09:35am , جمہ
 انگلش ڈیفنس لیگ کے کارکنوں کے مساجد پر حملے اور مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ ۔
میکسیسکو:نئی انتظامیہ انسانی حقوق کی پامالی کی روک تھام میں ناکام
24.05.2013, 08:27am , جمہ
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کے سنئیر نمائندے ڈینیل زیپیکو کی نیوز کانفرنس
دہشتگردوں کیخلاف زمینی کارروائی سے امریکا کیخلاف نفرت بڑھ سکتی ہے: اوباما
24.05.2013, 01:01am , جمہ
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کے دوران ایک خاتون نے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا
وولوچ حملہ صرف برطانیہ پر نہیں بلکہ مسلمانوں پر بھی تھا،ڈیوڈ کیمران
23.05.2013, 03:21pm , جعمرات
کیمرون نے اس عزم کا اظہار کیاکہ ہم دہشت گردی کو شکست دیں گے
ایران جوہری استعداد اور یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر رہا ہے۔
23.05.2013, 11:04am , جعمرات
 ایرانی حکام  نتانز کے مرکز کی تعمیرات 2014ء کے اوائل میں مکمل کرنے کا  ارادہ رکھتے ہیں 
انور الواقی سمیت 4 امریکی شدت پسند ڈرون حملوں میں مارے گئے، امریکا
23.05.2013, 09:10am , جعمرات
یہ امریکی شہری یمن میں مارے گئے جنہیں ڈرون حملوں کے ذریعے ہلاک کیا گیا
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کو وسعت دیں گے: لی کی چیانگ
23.05.2013, 01:11am , جعمرات
وزیراعظم لی چیانگ کو اعلٰی ترین سویلین  اعزاز ’نشان پاکستان‘ بھی دیا گیا۔
افغان صدر حامد کرزئی کی بھارتی ہم منصب اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں
22.05.2013, 08:32am , بدھ
بھارتی رہنماوٴں سے ہتھیاروں کی فراہمی کے سمجھوتے پربات چیت کی ہے
افغانستان سے نیٹو افواج کے کنٹینرزکی واپسی کاسلسلہ شروع
22.05.2013, 01:02am , بدھ
قافلے کی حفاظت کیلئے چمن سے کوئٹہ تک سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اوکلاہوما میں بگولے کے باعث خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 91 ہو گئی
21.05.2013, 09:29am , منگل
محکمہ صحت نے کہا ہے کہ امدادی کارکن شدید متاثرہ علاقوں میں داخل ہو رہے ہیں 
عراق : 11 بم دھماکے، پرتشدد واقعات، 75 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
21.05.2013, 12:07am , منگل
دارالحکومت بغداد کے بس اڈوں پر اور بازاروں میں 9 کار بم دھماکے ہوئے
چینی وزیراعظم کا دورہ بھارت: سرحدی تنازع کا حل اور تجارت کا فروغ سرِ فہرست
20.05.2013, 11:21am , سوموار
وزیر اعظم، لِی کے ہمراہ ایک بڑا کاروباری وفد بھی بھارت کے  دورے پر آیا  ہے۔ 
پاکستانی سیاسی پارٹی کے کسی شخص کو گرفتارنہیں کیا گیا،لندن پولیس
20.05.2013, 12:06am , سوموار
بیانات کا نوٹس لیا گیا ہےاور ابتدائی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
صدر اوباما کا افغان جنگ فنڈ میں کمی کا فیصلہ، رپورٹ جاری کر دی گئی
19.05.2013, 09:27am , اتوار
فنڈز میں کمی کی وجہ افغانستان سے اگلے برس امریکی فوجوں کا انخلاء ہے۔
ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے
19.05.2013, 01:12am , اتوار
مظاہرین کا کہنا تھا کہ شام کی جانب سے ترکی پر حملے نا قابل قبول ہیں 
امریکا میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں ،60 مسافر زخمی
18.05.2013, 02:27pm , ہفتہ
حادثہ کنیٹی کٹ میں پیش آیا ۔دونوں ٹرینوں میں ڈھائی سو مسافر سوار تھے
دہلی کی عدالت سے کشمیری عسکریت پسند ضمانت پر رہا کر دیا گیا
18.05.2013, 09:20am , ہفتہ
عمر عبداللہ پہلے بھی کہتے رہے تھے کہ لیاقت شاہ کا حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا
عراق کے شہر بعقوبہ میں دو طاقت ور بم دھماکوں میں کم از کم49 افراد ہلاک
18.05.2013, 12:05am , ہفتہ
ایک سنی عالمِ دین کے جلوسِ جنازہ  میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک
مزید خبریں
شام میں قتل و غارت روکنے پر امریکہ و ترکی میں اتفاق ہو گیا   » 
ممبئی بم دھماکوں میں ملوث 25 ملزموں کے ریڈ نوٹسز جاری کئے گئے   » 
کابل میں ہونے والا خود کش کار بم دھماکا،6افراد ہلاک ہو گئے   » 
نائجیریا کی تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے   » 
شام امن کانفرنس جون کے اوائل میں ہونے کی توقع کی جا رہی ہے   » 
نواز شریف کو صدر اوباما کا فون، انتخابی کامیابی پر مبارک باد   » 
جنوبی کوریا اور امریکہ نے دو روزہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے   » 
برطانوی وزیراعظم کی نوازشریف کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد   » 
امریکی صدر بارک اوباما کی عام انتخابات کے انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد   » 
مصر کے معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت چھے جون کو   » 
ترک سرحدی میونسپلٹی میں دو کار بم دھماکے، 40 افراد جاں بحق   » 
لیبیا سے امریکہ اور برطانیہ کے غیر ضروری عملے کا انخلاکیا جا رہا ہے   » 
افغانستان سے امریکی افواج کی انخلاء کا سلسلہ جاری ہے   » 
پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی امید رکھتے ہیں: امریکا   » 
فلسطینی اور اسرائیلی لیڈروں کا دورہ ِچین تعلقات بہتر بنانا چاہئے ہیں   » 
بنگلہ دیش: ڈھاکا میں عمارت گرنے سے ہلاکتیں 803 ہوگئیں   » 
سنہ 2014 کے بعد کرزئی امریکہ کو 9 اڈے دینے پر رضامند ہو گئے ہیں   » 
۔شام پر بین الاقوامی مذاکرات، امریکہ روس میں اتفاق رائے   » 
بنگلہ دیش۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی   » 
چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے   » 


 
تمام خبریں  
تازہ ترین   
عالمی خبریں   
اردو کالم/ مضامین   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
پاکستان/ بھارت   
کھیلوں کی خبریں   
.رپورٹس /ملٹی میڈیا   
انتخاب و اعلانات   
اردو،انگریزی،پنجابی ادب   
انٹرویوز،شخصیات   
شوبز /سائینس/ عجائبات   
International   
Pak/India/Gulf   
News Views,Sports,Reports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں