21.05.2013, 09:29am , منگل (GMT+1)
 
سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 170 سے کامیاب امیدوارطارق محمود باجوہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم ; سپریم کورٹ کی 189 سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دو دن کی مہلت . ہ189سابق ارکان پارلیمنٹ پانچ اپریل ڈگریوں کی تصدیق کرائیں ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر نااہل قرار دیئے جانے والے سابق اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی تعداد 12 ہے ; سندھ کی 18 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی اور بظاہر ٹیکنوکریٹ پر مبنی ہوگی ; سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرایک شخص نے سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش کی۔رینجرز اہلکاروں نے جوتا مارکو حراست میں لے کر پٹائی کی
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ارسلان افتخار ۔ ان سمیت ملک ریا ض ، سلمان احمد اور احمد خلیل کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر کے تحقیقات جلد مکمل کی جائیں۔
عوام کو صحت کی سہولتوں کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ۔لندن میں سرکاری ہسپتالوں کی بندش کے خلاف ایک بڑا مظاہرہ
 
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا
 
 
ارسلان افتخار ۔ ان سمیت ملک ریا ض ، سلمان احمد اور احمد خلیل کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر کے تحقیقات جلد مکمل کی جائیں۔
06.10.2012, 01:09am , ہفتہ

سندھ ہائیکورٹ نے تقرری کا نوٹی فکیشن معطل کئے جانے کے حکم کے باوجود عہدے پر کام جاری رکھنے ‎ پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل عرب اور جسٹس آفتاب احمد پر مشتمل بینچ نے توہین عدالت سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت کی۔

 

یو کے کی پالیسیاں سکاٹ لینڈ کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہیں‘ حمزہ یوسف
21.05.2013, 09:22am , منگل
 پاکستانی بھارتی اور چینی لوگوں نے سکاٹ لینڈ کی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا
پاکستان میں ڈرون حملوں کے سروے کیلئے برطانیہ کی فنڈنگ
21.05.2013, 12:07am , منگل
ایک پارلیمانی سوال کے جواب میں برطانوی وزیر خارجہ الیسٹربرٹ نے تصدیق کی
انتخابات میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ ایک سازش کے تحت چُرا لیا گیا
20.05.2013, 12:05am , سوموار
پاکستان کے الیکشن کمیشن کی جانبدارانہ  کارکردگی پر سخت نکتہ چینی کی گئی
بلجیم میں ایک اور دو یورو کے جعلی سکوں کی بڑی تعداد میں گردش
19.05.2013, 05:52pm , اتوار
سکے اس مہارت سے تیار کئے گئے ہیں کہ سرکاری مشینیں انہیں قبول کر رہی ہیں۔
لندن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے خصوصی عدالتیں
19.05.2013, 01:13am , اتوار
 ہر سال کم وبیش نصف ملین یعنی 5 لاکھ مقدمات کی سماعت کی جاتی ہے 
نک کلیگ نے کہاہے کہ تشدد پر اکسانے والوں کے خلاف سخت قوانین ہونے چاہئیں
18.05.2013, 12:08am , ہفتہ
ریجنٹ پارک کی مسجد کے اسلامی کلچر سینٹر میں کم وبیش 600 افراد کے اجتماع سے خطاب 
پاکستانی نژاد برطانوی شہری نعیم الحسن مانچسٹرکے لا رڈمئیرمنتخب
17.05.2013, 01:07am , جمہ
 نعیم الحسن کا کہنا تھاکہ وہ کمیونٹی سمیت علاقے کے ہر شخص کیلئے کام کریں گے۔
مسلم لیگ ن فرانس کا جشن،نواز شریف پاکستان کو مثالی ملک کے طور پر دنیا میں روشن کرے گا
16.05.2013, 12:05pm , جعمرات
میاں نواز شریف کو پنجاب کا لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کو پنجابی پارٹی قرار دینےکی مذمت
برطانیہ میں پولنگ فراڈ روکنے کیلئے قوانین تبدیل کرنے پر غور
16.05.2013, 08:30am , جعمرات
تمام تر اقدامات کے باوجودووٹنگ سسٹم کو غلط طورپر استعمال کیاجاسکتا ہے 
برطانو ی یونیورسٹیوں میں ا نتہاپسندی، طالبات کو الگ سیٹوں پربٹھایا جارہا ہے
15.05.2013, 08:04am , بدھ
یہ بات نہ صرف یونیورسٹی کے قواعد بلکہ برطانوی معاشرتی روایات کے بھی خلاف ہے
برطانیہ کے لارڈ نذیر احمد لیبر پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں
14.05.2013, 05:43am , منگل
مستفی ہونے کے باوجود وہ لارڈ نذیر ہاؤس آف لارڈز کے رکن رہیں گے۔
نوازشریف کو سنگین چیلنجوں سے نمٹنا ہوگا، سعیدہ وارثی
13.05.2013, 09:44pm , سوموار
دھمکیوں کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
برمنگھم : تحریک منہاج القرآن کا قونصلیٹ جنرل پاکستان کے باہر مظاہرہ
12.05.2013, 11:50pm , اتوار
برطانیہ میں آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان  کے لئے دھڑکتے ہیں
‎انتخابات سے پاکستان کا منظر نامہ تبدیل ہوگیا۔مسلم لیگ ن فرانس ‎
12.05.2013, 07:53am , اتوار
باشعورووٹرزنے بلندبانگ دعوؤں اورشعبدہ بازوں کی سیاست کاجنازہ نکال دیا
اپیل کورٹ نے چائلڈ سیکس گرومنگ کیس کے ایک ملزم کو بری کردیا
12.05.2013, 12:05am , اتوار
 عدالت کی جانب سے سات افراد کو گزشتہ برس جیل کی سزائیں دی جا چکی ہیں
لیسٹر میں بھی حلال لیمب برگرز میں خنزیر کی ملاوٹ، 19 سکولوں کو سپلائی بند
11.05.2013, 02:05am , ہفتہ
سور کے گوشت کی تصدیق ہونے کے بعد سکولوں کیلئے ان کی سپلائی معطل
برطانیہ میں غیر قانونی تارکین وطن کو کرائے پر گھر دینا جرم ہوگا
10.05.2013, 06:10am , جمہ
علاج کے لئے غیر قانونی تارکین وطن کی رسائی کو محدود کر دیا جائے گا
برطانوی شہزادہ ہیری نے شاہی جوڑے کا راز فاش کر دیا ہے۔
09.05.2013, 01:07am , جعمرات
شہزادہ ہیری ان دنوں چچا بننے کی خوشی میں مگن راز چھپا نہ سکے
اناڑی کھلاڑی کوپاکستان کے مستقبل نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
08.05.2013, 10:15am , بدھ
بلے ،تیراوراندھیرے کی شکست کاد ن گیارہ مئی ،مسلم لیگ ن فرانس کا جلسہ 
ملکہ الزبیتھ دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی
08.05.2013, 09:04am , بدھ
برطانیہ کی ملکہ الزبیتھ دولت مشترکہ کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
مزید خبریں
پاک بھارت دوستی بس کے سامنے بھارتی شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ   » 
کم وبیش 5 ملین برطانوی شہری غربت کے اس موڑ پ   » 
لنکاشائر کاؤنٹی کونسل سے ٹوری کنٹرول ختم،5 ایشیائی کونسلرز بھی جیت گئے   » 
پارلیمنٹ ہنگ ہوگی، جنگ فورم میں برٹش پاکستانیوں کی اکثریت کی رائے   » 
برطانیہ نے فیملی وزٹ ویزے کے مسترد ہونے پر اپیل کا حق ختم کردیا   » 
برمنگھم میں 75 سالہ پاکستانی کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا گیا   » 
پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کے لئے گلاسگو میں فنڈ ریزنگ ڈنر   » 
روس کے دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمان حراست میں   » 
اوورسیز ووٹنگ،وزارت خارجہ نے پولنگ افسران کے نام مانگ لئے   » 
ڈرون طیاروں کا برطانوی اڈوں سے پہلی بار براہ راست استعمال   » 
بیوی کو مرضی کے خلاف حاملہ کرنے پر بھی ریپ کیس بن سکتا ہے   » 
برمنگھم دہشت گردی سیل کے 11 مجرموں کو طویل قید کی سزائیں   » 
تین برطانوی مسلمانوں کو دہشت گردی کرنے کی تیاری کے الزام میں جیل   » 
سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے، انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے   » 
برطانیہ کے سلاؤ چرچ کالج میں مسلمان طالب علموں کی اکثریت۔   » 
روس اور امریکہ سکیورٹی اطلاعات سے ایک دوسرے کو باخبر رکھیں گے   » 
جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کو دھمکی آمیز خط موصول   » 
حمزہ فوڈز والے چکن برگرز میں خنزیر کی ملاوٹ کی ذمہ داری قبول کریں   » 
مسافر ٹرین تباہ کرنیکی سازش ناکام، 2ملزمان گرفتار   » 
برطانیہ: شہزادی کیتھرین ننھے شاہی مہمان کے دیکھ بھال خود کریں گی   » 


 
تمام خبریں  
تازہ ترین   
عالمی خبریں   
اردو کالم/ مضامین   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
پاکستان/ بھارت   
کھیلوں کی خبریں   
.رپورٹس /ملٹی میڈیا   
انتخاب و اعلانات   
اردو،انگریزی،پنجابی ادب   
انٹرویوز،شخصیات   
شوبز /سائینس/ عجائبات   
International   
Pak/India/Gulf   
News Views,Sports,Reports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں