07.09.2010, 12:04pm , منگل (GMT+1)
 
پاکستان کے علاوہ اکثر مسلم ممالک اور مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں نے شب قدر میں عظمت اسلام کے لیئے دعائیں کیں ; محمد عامر پر تاحیات پابندی نہیں لگنی چاہیے۔لوگارٹ ; لکی مروت میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سٹی پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی ; کوئٹہ میں یوم القدس کے جلوس میں جاں بحق ہونے والے افراد کو کوئٹہ کے مختلف قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ; دادو کے سپریو بند میں شگاف پڑنے کے بعد پانی کا ریلا جوہی شہر میں داخل ہوگیا میہڑ ڈوبنے کا خطرہ بھی برقرار
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
انتخاب و اعلانات
 

عالمی اخبار کے انگریزی شعبے کے مدیر محمد صفدر کی طرف سے شکریہ
23.07.2010, 11:05am , جمہ (GMT+1)

عالمی اخبار انتظامیہ
عالمی اخبار کے انگریزی شعبے کے مدیر محمد صفدر  نے اپنی تعلیمی کامیابی پر مبارکباد کے پیغامات ارسال کرنے پر اخبار کے ادارتی عملے، قلم کاروں اور قارئین کا شکریہ ادا کیا ہے

عالمی اخبار کے مدیر اعلی۔ انکی اہلیہ اور بیٹی نے بھی تمام احباب کا قلب صمیم سے شکریہ ادا کیا ہے

یاد رہے کہ عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ صفدر ھمدانی اور بی بی سی اردو سروس کی ماہ پارہ صفدر کے اکلوتے محمد صفدر نے برطانیہ کی معروف یونیورسٹی وارک سے ''سیاسیات اور بین الاقوامی مطالعے'' کے مضمون میں اعلیٰ نمبروں سے گریجویشن مکمل کر لی ہے

 بیس جولائی منگل کے روز وارک یونیورسٹی کے ''بٹر ورتھ'' ہال میں وہنے والی ایک رنگا رنگ تقریب میں انہوں نے چانسلر رچرڈ لیمبرٹ سے اپنی ڈگری وصول کی

محمد صفدر عالمی اخبار کے آغاز سے ہی اخبار کے انگریزی شعبے کے مدیر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور تعلیمی مصروفیات کے ساتھ ساتھ اخبار معاملات میں بھی معاونت کرتے رہے ہیں۔

عالمی اخبار کے تمام ادارتی عملے اور قلمی معاونت کرنے والوں نے محمد صفدر،صفدر ھمٰدانی، ماہ پارہ صفدر اور  انکی اکلوتی بیٹی زہرا صفدر کو مبارکباد دی ہے اور مستقبل میں محمد صفدر کی مزید کامیابیوں کی دعا کی ہے







:دیگر مضامین
(18.07.2010) حضرت آیت اللہ العظمی سید عباس حسینی کاشانی بھی رحلت فرما گئے
(17.07.2010) تمنائے فاطمہ سقائے سکینہ اَسَدُالْحُسَیْن سیدنا اَبَاالْفَضْلِ الْعَبَّاسْ
(14.07.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضا۔ سفر نامہ۔ دوسری قسط
(11.07.2010) ڈاکٹر خواجہ اکرام نے نئی دہلی سے ترکی کا سفر نامہ تحریر کیا
(07.07.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضا۔ سفر نامہ۔ پہلی قسط
(07.07.2010) مذہبی ٹھیکےدار چپ چاپ تماشہ دیکھتے رہے۔تنظیم علی کانگریس
(06.07.2010) برلین کے عبدالمناف غِلزئی کی عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ میں شمولیت
(04.07.2010) نشانِ رَاہ “زندہ و جاوید تحریروں کا مجموعہ۔از۔احمد ترازی
(03.07.2010)  کالم نگار احمد ترازی عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے کراچی
(02.07.2010) سویڈن میں عابدہ سیال کے گھر پر محفل مشاعرہ۔پکچر گیلری
(30.06.2010)  سٹاک ہولم میں عابدہ سیال کے گھر منفرد محفل مشاعرہ کا انقعاد
(25.06.2010) مرکز المجتبیٰ برلین میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام
(24.06.2010) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں فیضان عارف کے ساتھ شام
(23.06.2010) معروف شاعر اور دانشور رشید قیصرانی انتقال کر گئے
(22.06.2010) بزم اردو لندن کے تحت ہونے والا عالمی مشاعرہ



 
تمام خبریں  
اردو کالم   
عالمی خبریں   
تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
رپورٹس /ملٹی میڈیا   
شوبز /سائینس   
کھیلوں کی خبریں   
انتخاب و اعلانات   
مناف گیلری  »
رمضان اسپیشل   
اردو/انگریزی ادب   
News Views   
Pak/India/Gulf   
International   
 
  مناف گیلری   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں