پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں۔ کور کمیٹی کے ذرائع کے مطابق اہم فیصلہ باہمی مشاورت اور بانی پی ٹی آئی کی حتمی منظوری سے مشروط ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس میں شیرانی گروپ اور ایم ڈبلیو ایم کے...
An accountability court of Islamabad on Tuesday reserved its ruling on the plea filed by Hassan and Hussain Nawaz seeking their acquittal in the Avenfield, Al-Azizia and Flagship references.
The court conducted hearing of the Avenfield, Al-Azizia and Flagship references against Hassan and Hussain Nawaz, sons of PML-N leader Nawaz Sharif.
The accountability court reserved its decision on the acquittal plea...
امریکی محکمہ خارجہ نے خصوصی بیانات میں کہا ہے کہ واشنگٹن کے اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں لیکن اس سے اختلافات کے وجود کو نہیں روکا جا سکتا اور تل ابیب ہم سے مشاورت سے قبل رفح میں کوئی آپریشن شروع نہیں کرے گا۔
امریکی محکمہ خارجہ نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ واشنگٹن حماس کو تباہ...
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا تماشا ختم ہونا چاہیے،ورنہ ملک کے معاملات نہیں چلیں گے۔
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمارا نیب کی عدالت میں پانچواں سال شروع ہوگیا ہے، ایک نئی حکومت ملک میں آئی ہے چاہے جیسے بھی آئی ہے، صدر اور...
عدالت نے حسن اور حسین نواز کے تین ریفرنسز (ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس) میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں...
بانی پی ٹی آئی کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کر لی گئی یہ فیصلہ دن میں محفوظ ہوا تھا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں لانگ مارچ توڑپھوڑ کے دو مقدمات میں درخواست بریت پر...
کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سڑک کنارے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق کچلاک میں قومی شاہراہ پر سڑک کنارے رکھا گیا دھماکا خیزمواد روز دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔
دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گذرنے والے تین...
پاکستان اور آئی ایم ایف ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر اتفاق رائے پر نہیں پہنچ پائے ہیں، یہ اتفاق رائے دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 ارب ڈالر کی تیسری قسط کے اجزا کےلیے ضروری ہے چنانچہ آئی ایم ایف کے مشن نے اسلام آباد میں اپنا قیام مزید ایک دن کےلیے بڑھا دیا ہے۔
آئی ایم ایف اسٹاف...
United Nations Secretary-General Antonio Guterres is alarmed by reports that military airstrikes in Myanmar, including on Monday in Minbya township, have killed and injured many civilians, a UN spokesman said.
Myanmar has been convulsed by turmoil since the military seized power from an elected government in a 2021 coup.
"The expansion of conflict in Rakhine State is driving displacement and exacerbating...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا، کارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے۔
ترجمان کے مطابق دہشت گرد ٹی ٹی...