ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی
22.05.2013, 01:05am , بدھ
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ بھی فیصلے سے مستثنی ہوگی
|
|
 |
سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ
21.05.2013, 09:24am , منگل
اب غیر مجاز افراد کے بلیو پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
|
|
 |
ملک میں قیام امن کیلئے نواز شریف کا اہم پیغام ملا ہے، مولانا سمیع الحق
21.05.2013, 12:06am , منگل
میری اپیل ہوگی کہ اس آگ کو بجھانے میں پوری توجہ مرکوز فرمائیں
|
|
 |
بھارت اور چینی حکام کے درمیان مذاکرات میں ، 8 معاہدوں پر دستخط
20.05.2013, 05:06pm , سوموار
خطے
میں استحکام اور معاشی ترقی کیلئے دونوں ممالک کو تعاون بڑھانا ہوگا
|
|
 |
پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان
20.05.2013, 11:04am , سوموار
ذرائع کے مطابق دھماکاپشاور کے علاقے صدربازار میں واقع بلور شانگ سینٹر میں ہوا
|
|
 |
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے
20.05.2013, 09:28am , سوموار
تینوں لاشوں کو پولیس نے کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
|
|
 |
ایم کیو ایم نے ملک بھر میں عمران خان کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے
20.05.2013, 12:02am , سوموار
الطاف حسین پرعائدالزام کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
|
|
 |
حیدرآباد میں نامعلوم افردکی ہوائی فائرنگ،3گاڑیاں جلا دی گئیں
19.05.2013, 09:30am , اتوار
مشتعل افراد نے مین شاہراہوں پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رکھے ہیں
|
|
 |
عمران خان نے اسد قیصر کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا
19.05.2013, 01:14am , اتوار
پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر اور وزراء کے نام بھی تجویز کردیئے
|
|
 |
پرویز خٹک نے کہا ہے کہ طالبان سے ہماری کوئی دشمنی نہیں ہے
18.05.2013, 02:31pm , ہفتہ
صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے تما م اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کریں گے
|
|
 |
لیاقت بلوچ . کراچی اور حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔
18.05.2013, 09:15am , ہفتہ
ہم الیکشن کمیشن کے پاس کراچی اور حیدر آباد کا مقدمہ لیکر جائیں گے
|
|
 |
نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرلیا
18.05.2013, 12:09am , ہفتہ
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ساتھ مستقبل
کی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔
|
|
 |
کراچی میں امن و امان کاذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم
17.05.2013, 09:30am , جمہ
ایک سے زیادہ اداروں کو ذمہ داری دی تو اس کا مطلب ہے کوئی ذمہ دار نہیں۔
|
|
 |
الطاف حسین کے بیان پر حکومت پاکستان کے رد عمل کا علم نہیں، دفتر خارجہ
17.05.2013, 01:08am , جمہ
دفتر خارجہ کو سیاسی قیادت کی طرف سے رہنمائی کا انتظار ہے۔
|
|
 |
نوشہرہ میں سابق وزیر اعظم گیلانی کے بیٹےعلی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن
16.05.2013, 08:34am , جعمرات
ایک شخص
بازیاب , دو عورتوں سمیت 6 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
|
|
 |
پیپلزپارٹی میں اب کوئی بھٹو باقی نہیں: سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر
16.05.2013, 01:15am , جعمرات
نوازشریف نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ سیاسی لڑائیاں لڑناچاہتے ہیں یامعیشت کی بحالی
|
|
 |
انتخابی نتائج کے غلط اعدادوشمار جاری کرنے پر فافین کے سربراہ کیخلاف مقدمہ درج
16.05.2013, 12:10am , جعمرات
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے فافین کو43ہزار پاسز جاری کئے تھے۔
|
|
 |
این اے 250: 43 اسٹیشنوں پر پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع
15.05.2013, 06:15pm , بدھ
ذرائع کے مطابق 19 مئی کے دن کی پولنگ کیلئے بیلٹ پیپر کا رنگ تبدیل کردیا گیا
|
|
 |
پنجاب کے 20لاء آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار
15.05.2013, 08:40am , بدھ
نگراں حکومت نے 7 ایڈیشنل اور 13 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کو
برطرف کیا تھا۔
|
|
 |
روہتک میں آشرم کو لے کر آريہ سماج اور پولیس کے درمیان تشدد
14.05.2013, 11:45pm , منگل
تشدد میں 61 پولیس اہلکاروں سمیت سو سے زیادہ افراد زخمی بھی ہو گئے
|
|
 |