22.05.2013, 10:03pm , بدھ (GMT+1)
 
عام انتخابات .الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 849ارکان میں سے 808کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں ; سپریم کورٹ کی 189 سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دو دن کی مہلت . ہ189سابق ارکان پارلیمنٹ پانچ اپریل ڈگریوں کی تصدیق کرائیں ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر نااہل قرار دیئے جانے والے سابق اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی تعداد 12 ہے ; سندھ کی 18 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی اور بظاہر ٹیکنوکریٹ پر مبنی ہوگی ; سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرایک شخص نے سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش کی۔رینجرز اہلکاروں نے جوتا مارکو حراست میں لے کر پٹائی کی
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
عام انتخابات .الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 849ارکان میں سے 808کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں
سپریم کورٹ کی 189 سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دو دن کی مہلت . ہ189سابق ارکان پارلیمنٹ پانچ اپریل ڈگریوں کی تصدیق کرائیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر نااہل قرار دیئے جانے والے سابق اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی تعداد 12 ہے
سندھ کی 18 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی اور بظاہر ٹیکنوکریٹ پر مبنی ہوگی
سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرایک شخص نے سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش کی۔رینجرز اہلکاروں نے جوتا مارکو حراست میں لے کر پٹائی کی
 
پاکستان/ بھارت
 
 
عام انتخابات .الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 849ارکان میں سے 808کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں
22.05.2013, 05:20pm , بدھ

آزادحیثیت میں عام انتخابات جیتنے والے قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے49 ارکان نے الیکشن کمشنر پنجاب کے سامنے پیش ہوکر مسلم لیگ ن میں شمولیت کے حلف نامے جمع کرا دیئے ۔آزادحیثیت میں پنجاب کے مختلف حلقوں سے جیتنے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے49ارکان الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کے سامنے پیش ہوئے،انہوں نے حلف نامے جمع کرائے اور اعتراف کیا کہ وہ مسلم لیگ ن میں شامل ہوچکے ہیں۔

 

ایم کیوایم میں تطہیر کا عمل شروع ہوچکا ،مکمل تطہیر تک جاری رہے گا، الطاف حسین
22.05.2013, 05:18pm , بدھ
الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم میں چندہ جمع کرنے پر پابندی ہے
میاں صاحب کو ابھی سے وزیر اعظم سمجھتا ہوں ، صدرزرداری
22.05.2013, 01:26pm , بدھ
 انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان پہلی ملاقات
ججز نظر بندی کیس: مشرف کی ضمانت کی درخواست خارج
22.05.2013, 09:55am , بدھ
 پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی نے کہا کہ سابق صدر کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے
سپریم کورٹ نے نگراں حکومت کے تقرر اور تبادلے کے احکامات معطل کر دیئے
22.05.2013, 08:39am , بدھ
درخواست میں فیڈریشن آف پاکستان اور نگران وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔
ہزار سی سی سے بڑی نجی گاڑیوں میں سی این جی بھروانے پر پابندی
22.05.2013, 01:05am , بدھ
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ بھی فیصلے سے مستثنی ہوگی
سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ
21.05.2013, 09:24am , منگل
اب غیر مجاز افراد کے بلیو پاسپورٹ منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 
ملک میں قیام امن کیلئے نواز شریف کا اہم پیغام ملا ہے، مولانا سمیع الحق
21.05.2013, 12:06am , منگل
 میری اپیل ہوگی کہ اس آگ کو بجھانے میں پوری توجہ مرکوز فرمائیں
بھارت اور چینی حکام کے درمیان مذاکرات میں ، 8 معاہدوں پر دستخط
20.05.2013, 05:06pm , سوموار
خطے میں استحکام اور معاشی ترقی کیلئے دونوں ممالک کو تعاون بڑھانا ہوگا
پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان
20.05.2013, 11:04am , سوموار
ذرائع کے مطابق دھماکاپشاور کے علاقے صدربازار میں واقع بلور شانگ سینٹر میں ہوا
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے
20.05.2013, 09:28am , سوموار
تینوں لاشوں کو پولیس نے کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ایم کیو ایم نے ملک بھر میں عمران خان کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے
20.05.2013, 12:02am , سوموار
الطاف حسین پرعائدالزام کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
حیدرآباد میں نامعلوم افردکی ہوائی فائرنگ،3گاڑیاں جلا دی گئیں
19.05.2013, 09:30am , اتوار
مشتعل افراد نے مین شاہراہوں پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر رکھے ہیں
عمران خان نے اسد قیصر کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا
19.05.2013, 01:14am , اتوار
پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر اور وزراء کے نام بھی تجویز کردیئے
پرویز خٹک نے کہا ہے کہ طالبان سے ہماری کوئی دشمنی نہیں ہے
18.05.2013, 02:31pm , ہفتہ
صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے تما م اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کریں گے
لیاقت بلوچ . کراچی اور حیدرآباد میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔
18.05.2013, 09:15am , ہفتہ
ہم الیکشن کمیشن کے پاس کراچی اور حیدر آباد کا مقدمہ لیکر جائیں گے
نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرلیا
18.05.2013, 12:09am , ہفتہ
پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے ساتھ مستقبل کی حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔
کراچی میں امن و امان کاذمہ دار ایک ادارہ ہونا چاہئے ، جسٹس مشیر عالم
17.05.2013, 09:30am , جمہ
ایک سے زیادہ اداروں کو ذمہ داری دی تو اس کا مطلب ہے کوئی ذمہ دار نہیں۔
الطاف حسین کے بیان پر حکومت پاکستان کے رد عمل کا علم نہیں، دفتر خارجہ
17.05.2013, 01:08am , جمہ
دفتر خارجہ کو سیاسی قیادت کی طرف سے رہنمائی کا انتظار ہے۔
نوشہرہ میں سابق وزیر اعظم گیلانی کے بیٹےعلی حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے آپریشن
16.05.2013, 08:34am , جعمرات
ایک شخص بازیاب , دو عورتوں سمیت 6 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پیپلزپارٹی میں اب کوئی بھٹو باقی نہیں: سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر
16.05.2013, 01:15am , جعمرات
 نوازشریف نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ سیاسی لڑائیاں لڑناچاہتے ہیں یامعیشت کی بحالی
مزید خبریں
انتخابی نتائج کے غلط اعدادوشمار جاری کرنے پر فافین کے سربراہ کیخلاف مقدمہ درج   » 
این اے 250: 43 اسٹیشنوں پر پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع   » 
پنجاب کے 20لاء آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار   » 
روہتک میں آشرم کو لے کر آريہ سماج اور پولیس کے درمیان تشدد   » 
رانچی کے ایک ہوٹل میں اٹرميڈیٹ کالج کی طالبہ ہلاک   » 
امریکا میں پاکستان کی سفیر شیریں رحمان نے استعفیٰ دے دیا   » 
عمران خان کاپنجاب میں قومی اسمبلی کی25نشستوں پردوبارہ گنتی کامطالبہ   » 
کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی، لانڈھی میں کشیدگی   » 
ترقی کا سفر وہیں سے شروع کرینگے جہاں سے رکا تھا، شہباز شریف   » 
حکومت سازی: عمران، فضل الرحمان اور نواز شریف کا منور حسن سے رابطہ   » 
متحدہ قومی موومنٹ کےفاروق ستار 1لاکھ 8 ہزار ووٹ لیکر کامیاب   » 
صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اپ سیٹ، میاں افتخار اور خواجہ سلمان ہار گئے   » 
تحریک انصاف کے رہ نما عارف علوی کا کراچی میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ   » 
بھارت ۔سی پی جوشی کو ریلوے کی وزارت کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے.   » 
سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمدخان نے 80 فیصد تک انتخابی ٹرن آؤٹ کی توقع ظاہر کی ہے   » 
کراچی: کئی پریزائیڈنگ افسران کو بیلٹ پیپرز نہیں ملے ، افسران پریشان   » 
لکی مروت: پہاڑ خیل ٹھل میں جرگے نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگادی   » 
بدعنوانی معاملہ میں الزامات کے بعد ریلوے وزیر پون بنسل نے عہدہ چھوڑا   » 
ایل ڈی اے پلازا میں آتشزدگی،جاں بحق افراد کی تعداد22ہو گئی   » 
لاہور کے ایل ڈی اے پلازا میں لگی آگ اب تک بجھائی نہ جاسکی   » 


 
تمام خبریں  
تازہ ترین   
عالمی خبریں   
اردو کالم/ مضامین   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
پاکستان/ بھارت   
کھیلوں کی خبریں   
.رپورٹس /ملٹی میڈیا   
انتخاب و اعلانات   
اردو،انگریزی،پنجابی ادب   
انٹرویوز،شخصیات   
شوبز /سائینس/ عجائبات   
International   
Pak/India/Gulf   
News Views,Sports,Reports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں