07.09.2010, 10:59am , منگل (GMT+1)
 
پاکستان کے علاوہ اکثر مسلم ممالک اور مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں نے شب قدر میں عظمت اسلام کے لیئے دعائیں کیں ; محمد عامر پر تاحیات پابندی نہیں لگنی چاہیے۔لوگارٹ ; لکی مروت میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سٹی پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی ; کوئٹہ میں یوم القدس کے جلوس میں جاں بحق ہونے والے افراد کو کوئٹہ کے مختلف قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ; دادو کے سپریو بند میں شگاف پڑنے کے بعد پانی کا ریلا جوہی شہر میں داخل ہوگیا میہڑ ڈوبنے کا خطرہ بھی برقرار
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
شوبز /سائینس
 

دہی،مچھلی،چاکلیٹ اور بادام ڈپریشن میں بہت مفید ہیں
31.07.2010, 01:11am , ہفتہ (GMT+1)

سائینس رپورٹر
طبی ما ہرین کے مطا بق ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو اؤ ں کا استعما ل لا زمی نہیں ہے بلکہ مختلف غذاؤں کےذریعے بھی ڈپر یشن سے نجات ممکن ہے ۔

 ماہرین کے مطابق دہی ،مچھلی ،چا کلیٹ اور با دام کا استعما ل ڈپر یشن کے لیے مر یضو ں کے لیے انتہائی مفید ثا بت ہو سکتا ہے ۔

ماہرین کا کہناہے کہ ان غذاؤں میں ایسے اجزا ء پا ئے جا تے ہیں جو ذہن کو پر سکو ن کر تے ہیں اور ذہنی تنا ؤ کی سطح کو کم کر نے میں معاون ثا بت ہو تے ہیں۔

 ماہرین نے رس بھر ے پھلو ں ،لہسن اور پھو ل گو بھی کو بھی ڈپریشن کم کر نے کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے ۔

:دیگر مضامین
(30.07.2010) مونگ پھلی کاا ستعمال باڈی بلڈنگ کرنے والوں کیلئے انتہائی مفید
(28.07.2010) روسی خلانوردوں کی عالمی خلائی اسٹیشن پر چہل قدمی
(28.07.2010) اسقاط حمل کے نفسیاتی اثرات شوہروں پر زیادہ ہوتے ہیں،ماہرین
(27.07.2010) فلم انسیپشن کا ایک ہفتے میں 43 ملین ڈالرز کا بزنس
(26.07.2010) کیلشیم ،وٹامن ڈی اور کے کا استعمال ہڈیوں کی تکالیف ختم کرسکتا ہے
(24.07.2010) پائیدا ن جو قد م رکھتے ہی وزن بھی بتا ئے گا
(23.07.2010) جاپان میں بلیوں کے لیے نت نئے ڈیزائن کے انوکھے ڈریس
(22.07.2010) اب کمپیوٹر بھی آپ کا موڈ سمجھ سکتے ہیں
(21.07.2010) غذائیت سے بھرپورخوراک سرطان کے امکانات کم کرسکتی ہے
(20.07.2010) کاجو کے ذریعے ذیابطیس کا علاج ممکن ہے،تحقیق
(19.07.2010) مونا لیزا کی تکنیک کو سمجھنے کیلئے ایکسرے کا استعمال
(18.07.2010) ماہرینِ زراعت نے ٹماٹر کی رنگت والا دنیا کا پہلا سیب تیار کر لیا
(17.07.2010) دمے کے مریض بچوں کے لیے ٹی وی دیکھنا نقصان دہ ہے
(16.07.2010) کاجول اور کرینہ کپور ایک ساتھ جلوہ گر ہونگیں
(15.07.2010) جسم میں وٹا من ڈی کی کمی سے رعشہ کی بیماری کا خطرہ بڑ ھ جا تاہے



 
تمام خبریں  
اردو کالم   
عالمی خبریں   
تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
رپورٹس /ملٹی میڈیا   
شوبز /سائینس   
کھیلوں کی خبریں   
انتخاب و اعلانات   
رمضان اسپیشل   
اردو/انگریزی ادب   
News Views   
Pak/India/Gulf   
International   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں