|
لارا دتہ کوطرح طرح کی گھڑیاں جمع کرنے کا شوق
30.04.2009, 01:34am , جعمرات (GMT+1)
شوبز رپورٹر
انہوں نے دنیا بھر سے ہرقسم کی عجیب وغریب گھڑیاں جمع کررکھی ہیں۔ شائد اس میں انہیں وقت پر پہنچنے پر مددملتی ہویا ہوسکتا ہے کہ لارا دتہ سوچتی ہونگی کہ زیادہ گھڑیاں رکھنے سے ان کی زندگی کی گھڑیاں بھی اچھے ڈھنگ سے چلتی رہیں گی۔
ہیری پورٹر سیریز میں اہم کردار ادا کرنے والی ایما واٹسن اب ہیری پورٹر کے ساتھ ساتھ دوسری فلموں پر بھی توجہ دے رہی ہیں جس کی تازہ ترین مثال ان کی انیس دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’دی ٹیل آف ڈیسپیریاکس"ہوگی۔
ایما واٹسن کو زیادہ تر لوگ ہیری پورٹر سیریزمیں ’’ہرمیون گرینجر ‘‘کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے جانتے ہیں لیکن اب وہ ہیری پورٹر کے ساتھ ساتھ دوسری فلموں کو بھی توجہ دے رہی ہیں۔ انیس دسمبر کو ان کی اینیمیٹد فلم دی ٹیل آف ڈیسپیریاکس ریلیز کی جا رہی ہے جس میں ایما نے اپنی آواز فلم کے کردار ’’پرنسز پی‘‘ کے لئے دی ہے۔
|