07.09.2010, 11:04am , منگل (GMT+1)
 
پاکستان کے علاوہ اکثر مسلم ممالک اور مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں نے شب قدر میں عظمت اسلام کے لیئے دعائیں کیں ; محمد عامر پر تاحیات پابندی نہیں لگنی چاہیے۔لوگارٹ ; لکی مروت میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سٹی پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی ; کوئٹہ میں یوم القدس کے جلوس میں جاں بحق ہونے والے افراد کو کوئٹہ کے مختلف قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ; دادو کے سپریو بند میں شگاف پڑنے کے بعد پانی کا ریلا جوہی شہر میں داخل ہوگیا میہڑ ڈوبنے کا خطرہ بھی برقرار
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
شوبز /سائینس
 

منور ظریف کی33ویں برسی19 اپریل کو گزر گئی
29.04.2009, 10:58am , بدھ (GMT+1)

شو بز رپورٹر
 برصغیر کے نامور کامیڈین منور ظریف کی33ویں برسی گزر گئی۔ منور ظریف 19 اپریل 1976 کو دل کا دورہ پڑنے سے دار فانی سے رخصت ہو گئے تھے ۔ان کی مزاحیہ اداکاری کا انداز بالکل منفرد اور نرالا تھا جس کے مختلف پہلوﺅں کو آج تک کسی نہ کسی شکل میں کاپی کیا جا رہا ہے ۔

منور ظریف نے 60 کی دہائی میں بطور جونیئر اداکار اپنے کیئریر کا آغاز کیا مگر چند سالوں میں ہی وہ نامور اداکاروں کی فہرست میں شمار ہونے لگے ۔

ہیر رانجھا ، بنارسی ٹھگ، جیرا بلیڈ ، نوکر ووہٹی دا اور انجام کے علاوہ انہوں نے لاتعداد کامیاب فلموں میںاپنے فن کے جوہر دکھائے ۔ منور ظریف کے عہد میں رنگیلا ، لہری اور ننھا بھی پاپولر کامیڈین میں شمار کئے جاتے تھے تاہم منور ظریف ان کامیڈین میں بھی نمایاں نظر آتے تھے۔

وہ جسمانی حرکات و سکنات کے ساتھ سات فی البدیہ جملے بولنے میں بھی مہارت رکھتے تھے ۔ اکثر اوقات انہیں فلمی سین کے لئے حالات و واقعات بتا دیئے جاتے تھے اور وہ اپنے جملے خود ہی بول دیتے تھے اور یہی جملے فلم کی کامیابی کے ضامن بن جاتے تھے ۔

منور ظریف آج کے کامیڈین اسٹار میں بھی بے حد مقبول ہیں اور بات کا اعتراف سہیل احمد، عمر شریف، امانت چن، ساجن عباس، آغاساجد، سلیم البیلا ، اکرم اداس، سلطان بھٹہ اور سکندر بھٹہ بھی کر چکے ہیں ۔

:دیگر مضامین
(28.04.2009) اس نے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور آتے ہی چھا گئی
(28.04.2009) مائیکرو سافٹ اب موبائل ویب سائٹس پر
(27.04.2009) پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی
(27.04.2009) بھارتی ہدایت کار اور اداکار فیروزخان انتقال کرگئے
(27.04.2009) ایشوریہ کے لیئے لمحہ فکریہ ،ابھیشک چھوٹے نظرآنے لگے
(26.04.2009) عراق جنگ پر نئی ایکشن فلم چھبیس جون کو ریلیز ہوگی
(25.04.2009) ورلڈ کپ کھیلنا آسان لیکن ڈانس مشکل
(25.04.2009) شاہ رخ دنیا کی پچاس طاقتور شخصیات میں شامل
(24.04.2009) شاہ رخ اور امیتابھ فلم’ کل کس نے دیکھا ‘میں
(24.04.2009) انسان کے ہاتھوں قدرتی حیات کی زبردست تباہی
(23.04.2009) وکرم بھٹ ڈرائونی فلمو ں کے بعد تخلیقی فلمیں
(21.04.2009) بر صغیر کی موسیقی کا ایک عہد خاموش ہو گیا
(21.04.2009) سیف علی خان کا گٹار بجانے کا جنون
(21.04.2009) سعودی عرب میں خواتین کا پہلا ہوٹل
(19.04.2009) مچھلیوں کی ایک قسم صرف مادہ مچھلیوں



 
تمام خبریں  
اردو کالم   
عالمی خبریں   
تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
رپورٹس /ملٹی میڈیا   
شوبز /سائینس   
کھیلوں کی خبریں   
انتخاب و اعلانات   
رمضان اسپیشل   
اردو/انگریزی ادب   
News Views   
Pak/India/Gulf   
International   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں