07.09.2010, 12:22pm , منگل (GMT+1)
 
پاکستان کے علاوہ اکثر مسلم ممالک اور مغربی ممالک میں مقیم مسلمانوں نے شب قدر میں عظمت اسلام کے لیئے دعائیں کیں ; محمد عامر پر تاحیات پابندی نہیں لگنی چاہیے۔لوگارٹ ; لکی مروت میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سٹی پولیس اسٹیشن سے ٹکرادی ; کوئٹہ میں یوم القدس کے جلوس میں جاں بحق ہونے والے افراد کو کوئٹہ کے مختلف قبرستانوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ; دادو کے سپریو بند میں شگاف پڑنے کے بعد پانی کا ریلا جوہی شہر میں داخل ہوگیا میہڑ ڈوبنے کا خطرہ بھی برقرار
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
شوبز /سائینس
 

ایکس مین اوریجن ولورین کا پریمیئر
01.05.2009, 01:02am , جمہ (GMT+1)

شو بز رپورٹر
امریکی ریاست میں فلم”ایکس مین اوریجن ولورین،،کا پریمیئر ہوا۔شہر ٹیمپی نے اس پریمنئر کی میزبانی آن لائن مقابلے میں کامیابی کے بعد حاصل کی ہے۔

اس موقع پر اداکار ہوگ جیک مین سمیت فلم کی کاسٹ میں شامل متعد د فنکاروں نے شرکت کی۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار جیک مین نے کہا کہ انہیں یہ سن کر بے حد خوشی ہوئی کہ فلم کے پریمیئر کے ٹکٹ ہزاروں کی تعداد میں فروخت ہوئے ہیں۔

پریمئر میں آئی مداحوں کی بڑی تعداد اپنے پسندیدہ فنکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیئے بے چین تھی۔فلم کا پریمئر سوائن فلو کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔فلم ولورین کل امریکا بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے۔

:دیگر مضامین
(30.04.2009) ذیا بیطس ذہنی قوت پر اثر انداز
(30.04.2009) لارا دتہ کوطرح طرح کی گھڑیاں جمع کرنے کا شوق
(29.04.2009) ہیڈ فون سے سماعت کو ضرر
(29.04.2009)  منور ظریف کی33ویں برسی19 اپریل کو گزر گئی
(28.04.2009) اس نے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور آتے ہی چھا گئی
(28.04.2009) مائیکرو سافٹ اب موبائل ویب سائٹس پر
(27.04.2009) پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی
(27.04.2009) بھارتی ہدایت کار اور اداکار فیروزخان انتقال کرگئے
(27.04.2009) ایشوریہ کے لیئے لمحہ فکریہ ،ابھیشک چھوٹے نظرآنے لگے
(26.04.2009) عراق جنگ پر نئی ایکشن فلم چھبیس جون کو ریلیز ہوگی
(25.04.2009) ورلڈ کپ کھیلنا آسان لیکن ڈانس مشکل
(25.04.2009) شاہ رخ دنیا کی پچاس طاقتور شخصیات میں شامل
(24.04.2009) شاہ رخ اور امیتابھ فلم’ کل کس نے دیکھا ‘میں
(24.04.2009) انسان کے ہاتھوں قدرتی حیات کی زبردست تباہی
(23.04.2009) وکرم بھٹ ڈرائونی فلمو ں کے بعد تخلیقی فلمیں



 
تمام خبریں  
اردو کالم   
عالمی خبریں   
تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
رپورٹس /ملٹی میڈیا   
شوبز /سائینس   
کھیلوں کی خبریں   
انتخاب و اعلانات   
رمضان اسپیشل   
اردو/انگریزی ادب   
News Views   
Pak/India/Gulf   
International   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں