20.05.2013, 06:53am , سوموار (GMT+1)
 
قومی اسمبلی کے حلقہ 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنزکاغیرسرکاری اورغیرحتمی نتیجہ ،جس کے مطابق عارف علوی 17519ووٹ لیکرپہلے نمبر پر ; سپریم کورٹ کی 189 سابق ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دو دن کی مہلت . ہ189سابق ارکان پارلیمنٹ پانچ اپریل ڈگریوں کی تصدیق کرائیں ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر نااہل قرار دیئے جانے والے سابق اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کردی ہے۔ مجموعی تعداد 12 ہے ; سندھ کی 18 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، مجوزہ سندھ کابینہ غیر سیاسی اور بظاہر ٹیکنوکریٹ پر مبنی ہوگی ; سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرایک شخص نے سابق صدرپرویزمشرف کوجوتا مارنے کی کوشش کی۔رینجرز اہلکاروں نے جوتا مارکو حراست میں لے کر پٹائی کی
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
برلین کے شہر کے وسط میں پانی سے چلنے والی گھڑی
عالمی اخبار نے آپ کے لیئے موسم کا حال پیش کیا ہے
امریکی سینیٹر ایڈورڈ کینیڈی کی نہایت باوقار آخری رسومات
Michael Jackson Memorial Live on Aalmi Akhbar تصاویر اور وڈیوز۔مائیکل جیکسن کا سفر آخرت۔
 
.رپورٹس /ملٹی میڈیا
 
 
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
01.11.2012, 09:10am , جعمرات

عالمی اخبار کو دنیا بھر میں اردو پڑھنے والے طبقے میں جو پزیرائی حاصل ہے اسکی بنیادی وجہ خبروں میں خبریت کے ساتھ ساتھ سرعت سے قارئین تک خبروں کو پہنچانا اور ہر طبقہ فکر کی دلچسپی اور ضرورت کا خیال رکھنا ہے۔ عالمی اخبار نے کمرشل ازم کے اس دور میں بھی اپنی انفرادیت برقرار رکھی ہے اور صحافت میں غیر جانبداری کے اصول پر سمجھوتہ نہیں کیا ہے

 

دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔34ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
18.05.2013, 12:10am , ہفتہ
آج کا پیشہ ور دین فروش مولوی یہ کہہ کر خود کو منکشف کرتا ہے کہ اس سے سوال نہ پوچھا جائے
سٹاک ہولم کے علاقہ فیتیا میں‌ پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام ذکر باب العلم کی محفل
16.05.2013, 12:06am , جعمرات
مفکر اہلبیت ،شاعر آل عبا صفدر ھمدانی نے اس فکری محفل سے دو گھنٹے خطاب کیا
سٹاک ہولم میں عابدہ مظفر کی رہائش گاہ پر ہونے والے مشاعرے کی رپورٹ
14.05.2013, 04:00am , منگل
مشاعرے کی صدارت لندن سے آئے ہوئے شاعر،ادیب اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی نے کی
پاکستان میں انتخابات کی تاریخ پر ایک مختصر نظر۔ جمہوری سفر میں بار بار فوجی رخنے
11.05.2013, 10:05pm , ہفتہ
گزشتہ 2008کےانتخابات میں پیپلز پارٹی نے اکثریت حاصل کر کے قومی حکومت قائم کی
نوبل انعام یافتہ بنگالی شاعر، موسیقار اور مصور رابندر ناتھ ٹیگور
09.05.2013, 10:05pm , جعمرات
ٹیگور  کلکتے میں1861میں پیدا ہوئے اور 1941 میں وفات پائی۔
اردو ایسوسی ایشن کناڈا کے زیر اہتمام عالم آرا کے منظوم مجموعہ کلام کی تقریب ِ
07.05.2013, 07:02am , منگل
ادارہ عالمی اخبار اس کتاب کی رونمائی پر محترمہ عالم آرا کو مبارکباد پیش کر تا ہے
شہید کے خون کے چھینٹوں سے انقلاب جنم لیتا ہے۔از ۔سید محمد ثقلین
05.05.2013, 07:04am , اتوار
یہ بھی سچ ہے کہ ضمیر فروش افراد  ملت کو ہمیشہ گروی رکھنے کے درپے ہوتے ہیں
حجر ابن عدی کی قبر مبارک کو کھود کر آپ کے مزار کو منہدم کر دیا
03.05.2013, 07:01am , جمہ
یہ واقعہ  2 مئی کو شام میں واقع دمشق کے مضافاتی علاقے "عدرا" میں پیش آیا
مولانا عبدالستار نیازی حریت ِ فکر کا مجاہد۔۔۔از۔احمد ترازی
02.05.2013, 06:05am , جعمرات
دو مئی کو مجاہد ملت کی برسی کے موقع پر عالمی اخبار کے لیئے خصوصی تحریر
ظہور خاتون جنت سیدہ عالم کی مبارک باد!۔۔۔از۔سید اکمل حسین
01.05.2013, 04:05am , بدھ
ھل اتی کا ذکر ھے یا آیت تطھیر ھے
سورہ کوثر بھی ان کی شان میں تحریر ھے
سیاچن سطح سمندر سے 20800فٹ بلندی پر واقع جسے مقامی زبان میں سیاہ گلاب کہتے ہیں
30.04.2013, 06:15am , منگل
پاکستانی قوم کے بہادر سپاہی1984ء سے دنیا کے بلند ترین میدان جنگ میں ہیں
صوبہ پنجاب میں شامل کوٹ مٹھن خاص کر پیر غلام فرید کی وجہ سے مشہور ھے
28.04.2013, 09:37am , اتوار
ایک بحری جہاز ملکہ وکٹوریہ کے زمانے میں بھاولپور کے نواب کو تحفہ میں دیا گیا تھا 
میں لیاری کی ہرلڑکی کی طرح بڑے ہو کربے نظیربھٹو بننے کے خواب دیکھتی تھی۔
26.04.2013, 04:00am , جمہ
لیاری کی بیٹی اور عام آدمی کی نمائندہ ''میں نے بے نظیر کو کبھی نہیں دیکھا بس ان کے قافلے کو گزرتے دیکھا تھا۔
خریداری کے بدلتے انداز میں لوگوں کا مہنگائی کے باوجود دلچسپی میں اضافہ
25.04.2013, 02:09pm , جعمرات
دوکانوں کے بجائےاب بڑے بڑے شاپنگ پلازہ زیادہ مقبول ہیں۔
بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے نام سے منسوب ہے
23.04.2013, 07:35am , منگل
 چھ دسمبر 1992ء کو انتہا پسند ہندوؤں نے مسجد کو شہید کردیا تھا
علامہ اقبال 9 نومبر1877کو کےبرطانوی ہندوستان کے شہر سیالکوٹ میں پیداہوءے
21.04.2013, 08:30am , اتوار
حضرت قائداعظم محمد علی جناح علامہ محمد اقبال سے ملنے ’’جاوید منزل‘‘ تشریف لائے ۔ آپ نے اقبال کو مسلم لیگ کے مرکزی  پارلیمانی بورڈ کا ممبر بننے کی دعوت دی 
جناب سِبطِ جعفرؔ کا چہلم ہے۔
21.04.2013, 12:03am , اتوار
 اس موقع پر ہم سب جنّتُ الفردوس میں اُن کی بُلندیِٔ درجات کے لیئے دُعاگو ہیں۔
آج کل نیوز چینلوں اور مسلکی چینلوں کی چمک دمک ماند پڑ رہی ہے؟
17.04.2013, 07:48pm , بدھ
میں نے نیوز چینلز یا مسلکی چینلز اس لیے دیکھنا چھوڑ دیے ہیں کیونکہ ان میں گانے ڈرامہ اورمسلکی باتیں زیادہ ہوتی ہے، خبریں اور معلومات کم۔
اشاعت مکرر۔خون کی ندیوں میں سلگتے چنار ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
16.04.2013, 12:00am , منگل
وادی پارا چنار میں خانہ جنگی سے کرم ایجنسی کا سیاسی اور معاشی نقشہ تیزی سے بدل  رہا ہے
تین جمادی الثانی خاتون جنت،دختر رسول سیدہ فاطمہ سلام اللہ کا یوم شہادت
14.04.2013, 10:05pm , اتوار
اسلام کی حیات اور بقا کا راز مقام ولایت کے تحفظ اور پشت پناہی میں مضمر ہے
مزید خبریں
بزم اردو سیتاپورکے ساتویں ماہانہ طرحی مشاعرہ کی رپورٹ   » 
منفرد براڈکاسٹر مرحوم اظہار کاظمی ایک یادگار انٹرویو۔ بشکریہ۔ سید کاظمی   » 
لندن کے سبط جعفر ادبی تعزیتی ریفرنس کے مقررین اور مدح خوان   » 
عالمی اخبار اور ولایت ٹی وی کی طرف سے سبط جعفر ادبی تعزیتی ریفرنس   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔33ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
پاکستان کے انتخابات۔ آٹھ کروڑ ستاون لاکھ اڑتیس ہزار سات سو نواسی ووٹرز   » 
حسن کاظمی ۔ ریڈیو پاکستان کی ایک پہلوُدار شخصیّت ۔ از سیّد علی اصغر کاظمی   » 
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم میر ہزار کھوسو کی زندگی پر ایک نظر   » 
مارچ کی 23 تاریخ۔ پاکستان کی تاریخ میں یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ہے   » 
سمٹ کر پہاڑ اِن کی ہیبت سے رائی۔ از۔ ارشاد ہاشمی۔جرمنی   » 
سید سبط جعفر کو سید اکمل حسین کی جانب سے خراج عقیدت   » 
تیرے بغیر مرثیہ،نوحہ اداس ہے۔ زینب ٹی وی کا سبط جعفر کو خراج تحسین   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔32ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
مشرقی لندن کی بارو آف ریڈ برج میں ایک کونسل کے کرایہ داران کی کانفرنس   » 
یارو حالات پھر ایسے ہیں کہ آج جالب بہت یاد آتا ہے۔از؛صفدر ہمدانی ۔اشاعت مکرر   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔31ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
یہاں ایسے علاقے ہیں کہ جہاں عورت کو جانور سے بھی کم درجہ دیا جاتا ھے   » 
کراچی کے عباس ٹاون کے مکینوں کو لہو میں نہلا دیا گیا۔ الجزیرہ رپورٹ   » 
دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان وقائدین کا کردار۔30ویں قسط ۔ سید اکمل حسین   » 
انناس ایک ذائقے دار پھل ہے جو کئی بیماریوں کے حملوں سے بچاتا ہے   » 


 
تمام خبریں  
تازہ ترین   
عالمی خبریں   
اردو کالم/ مضامین   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا    
پاکستان/ بھارت   
کھیلوں کی خبریں   
.رپورٹس /ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
انتخاب و اعلانات   
اردو،انگریزی،پنجابی ادب   
انٹرویوز،شخصیات   
شوبز /سائینس/ عجائبات   
International   
Pak/India/Gulf   
News Views,Sports,Reports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
ملکہ سبا اور حضرت سلیمان نبی اللہ علیہ السلام کے حرم سےمنسوب محل کے کھنڈرات
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں