دنیا بھر میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچوں کا تازہ ترین سکور عالمی اخبار پر
22.05.2013, 05:25pm , بدھ
<a href="http://www.vcricket.com/help.aspx?q=java_disable"  target="_blank"><img src="htt://www.vcricket.com/images/error_java_180x150.gif"  alt="Javascript is disabled." width="180" height="150" border="0" /></a><div style="font-size:8px; padding-left:10px"><a href="http://www.vcricket.com/">vCricket.com</a></div>
بھارتی سپریم کورٹ کا آئی پی ایل پر پابندی سے انکار
22.05.2013, 09:49am , بدھ
آئی پی ایل میچز کو روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
چنئی پولیس نے ایک اور بکی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 4 لاکھ روپے بھی برآمد کر لئے
21.05.2013, 09:15am , منگل
زیر حراست کھلاڑیوں اور بکیز کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔کڑی سے کڑی ملتی جا رہی ہے
پاکستان ٹیم نے تمام تر توجہ آئرلینڈ کے خلاف میچز پر مرکوز کردی ہیں
21.05.2013, 09:10am , منگل
۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ 23 مئی کو کھیلا جائے گا۔
کرکٹ کرپشن: بھارتی بورڈحکام آج دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کرینگے
20.05.2013, 09:30am , سوموار
میڈیا کے مطابق اجیت چندیلا مرکزی کردار کے طور پر سامنے آرہے ہیں
نڈال نے فیڈرر کو شکست دے کر روم ماسٹرز ٹینس ٹائٹل جیت لیا
20.05.2013, 09:22am , سوموار
میچ میں رافیال نڈال بہترین فارم میں نظر آئے
لارڈز ٹیسٹ:انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 170رنزسے ہرادیا
19.05.2013, 09:31pm , اتوار
میچ کے چوتھے دن انگلینڈکی ٹیم دوسری اننگزمیں
33رنزکااضافہ کرسکی
پاکستان نے اسکاٹ لینڈکوایک روزہ سیریز میں1-0سے ہرا دیا
19.05.2013, 05:55pm , اتوار
ایڈنبرا میں تیزبارش کے بعدآوٹ فیلڈ میں پانی
جمع ہوگیا
اسپاٹ فکسنگ:بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ملبہ گرنا شروع کردیا
19.05.2013, 01:05am , اتوار
بھارتی کھلاڑیوں کے کالے دھندے کابھید کیا کھلا کہ انڈین میڈیا گڑے مردے اُکھاڑنے لگا
دوسرا ون ڈے، پاکستان اور اسکاٹ لینڈ آج اتوار کو مد مقابلہ
19.05.2013, 01:01am , اتوار
پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے
اسپاٹ فکسنگ: سری سانتھ اور چاون کا اعتراف جرم
18.05.2013, 09:11am , ہفتہ
سری سانتھ نے جمعہ کو اپنے جرم کا اقرار کرتے ہوئے دولت کے لالچ نے انہیں اندھا کردیا تھا۔
پہلا ون ڈے: پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 96 رنز سے ہرادیا
18.05.2013, 12:04am , ہفتہ
مصباح الحق نے
83رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
ڈیوڈبیکھم نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا
17.05.2013, 09:20am , جمہ
بیکھم بچپن اورجوانی کے سب خواب 38برس ہی میں پورے کرچکے ہیں
اسپاٹ فکسنگ: سری سنتھ اور دیگر کرکٹرز ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
17.05.2013, 09:10am , جمہ
سری سانتھ سمیت راجستھان رائلزکے ان 3کھلاڑیوں پراسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونیکاالزام ہے۔
آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ ،سری سانتھ سمیت 3 کرکٹرز گرفتار
16.05.2013, 09:21am , جعمرات
راجستھا ن رائلز کے کھلاڑی سری سانتھ بھارت کی جانب سے 27 ٹیسٹ اور 53 ون ڈے میچز بھی کھیل چکے ہیں ۔
نوواک جوکووچ اور راجر فیڈرر روم ماسٹرز ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں
16.05.2013, 09:02am , جعمرات
راجر فیڈرر نے بھی اٹلی کے پوٹیٹو اسٹاریس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی
کرکٹ آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ویمنز ایشز سیریز کے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا
15.05.2013, 06:02pm , بدھ
دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 سے 14 اگست تک بکنگھم شائر میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے
14.05.2013, 11:29pm , منگل
سینٹرل کانٹریکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کے معاوضے مں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور عبوری کمیٹی کے تنازع میں شدت
14.05.2013, 11:21pm , منگل
حکومت کو چاہئے کہ عبوری کمیٹی اور پی ایس بی کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لے۔