سیلاب ۲۰۱۰ از زرقا مفتی
15.08.2010, 10:39am , اتوار
یہ آفت ہے یا ہے بلا ناگہانی ۔ عذابِ الٰہی
کی ہے یہ نشانی
|
|
 |
کڑی دھوپ میں سائباں کوئی تو ہو از زرقا مفتی
22.06.2010, 01:47am , منگل
کوئی ہم نشیں، مہرباں کوئی تو ہو
|
|
 |
مدار اپنا ہے از زرقا مفتی
02.05.2010, 01:45am , اتوار
قفس نہیں ہے فقط یہ حصار اپنا ہے
|
|
 |
گلاب از زرقا مفتی
05.03.2010, 01:39am , جمہ
برسوں کی مسافت میں
تھک جاتے ہیں کیا جذبے؟
|
|
 |
سوز جب دل میں نہیں آہ بھی دلگیر نہیں از زرقا مفتی
27.01.2010, 01:35am , بدھ
کیا عجب ہے کہ
ترے نالوں میں تاثیر نہیں
|
|
 |
لڑکیاں از زرقا مفتی
05.11.2009, 01:39am , جعمرات
آنکھ شرمائی ہوئی اور زلف بل کھائی ہوئی
|
|
 |
کیا ہوا تیرا شرف تیری خلافت کیا ہوئی؟ . زرقا مفتی
25.09.2009, 01:18am , جمہ
رشک تھا جس پر فرشتوں کو ولایت کیا ہوئی؟
|
|
 |
ہم بھکاری نہیں ہم بھکاری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرقا مفتی
17.09.2009, 01:59am , جعمرات
روٹی کپڑے کے وعدے ہوا ہو گئے۔۔ یہ حکومت ہماری عوامی نہیں
|
|
 |
ڈگریاں بکنے لگیں زر کے عوض!!
08.07.2009, 01:28am , بدھ
علم کا جو بھی خریدار ہے آئے گھر سے
|
|
 |
محبت مر ہی جائے گی
13.04.2009, 01:50am , سوموار
محبت جی نہیں سکتی
کسی ٹوٹے ہوئے دل میں
|
|
 |
مری آرزو رہی بے ثمر، میں نے حسرتوں کو جلا دیا
19.03.2009, 02:47am , جعمرات
جو ملا تھا مجھ کو نصیب سے اُسے میں نے خود ہی گنوا دیا
|
|
 |
ان ڈور پلانٹ
09.02.2009, 04:30am , سوموار
میں کسی سرمائی پودے کی طرح ۔ کب سے رہتی ہوں ترے سائے تلے
|
|
 |
اے خُدا تو نے کہا تھا ۔از ۔زرقا مفتی
21.01.2009, 04:48am , بدھ
تاقیامت سرکشوں کو.. بے اماںکرتا رہے گا
|
|
 |
گلشن مرا ویران ہے
21.12.2008, 07:55am , اتوار
پنچھی اُڑانیں بھر چکے ۔ آنے لگا طوفان ہے
|
|
 |
چاہتیں ہیں فقط فسانوں میں
25.11.2008, 07:50am , منگل
عیش دُنیا کے سب میسر ہیں ۔ پر سکوں ہی نہیں مکانوں میں
|
|
 |