14.12.2018, 10:31am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

زرین حبیب کے لیئے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا نوٹیفکیشن
25.06.2009, 02:08pm , جعمرات (GMT+1)

عالمی اخبار۔ پاکستان بیورو
لاہور میں مقیم اردو کی پروفیسر اور محقق زرین حبیب مرزا کو مرثیہ نگار ڈاکٹر صفدر حسین مرحوم پر کیئے جانے والے تحقیقی وعلمی کام پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

زرین حبیب کاتعلق ایک علمی اور ادبی گھرانے سے ہے۔وہ متعدد شعری مجموعوں کے خالق مرحوم سید حسن عباس کی بیٹی اور حبیب بنک کے سابق افسر  اعلیٰ حبیب مرزا کی اہلیہ ہیں۔

 انکی بہنوں میں لاہور وحدت روڈ کالج کی سابق صدر شعبہ اردو طلعت
والدہ سیدہ شمس الزہرازیدی
نایاب اور شاعرہ و براڈکاسٹر مار پارہ صفدر بھی شامل ہیں جبکہ انکی والدہ سیدہ شمس الزہرا کا تعلق اردو نوحے کے خدائے سخن ‘‘میر متین‘‘ کے خاندان سے ہے۔


ڈاکٹر زرین حبیب نے اپنی ابتدائی تعلیم سرگودھا میں مکمل کی اور گورنمنٹ کالج گجرات سے گریجوایشن کے بعد اورینٹئل کالج پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو کرنے بعد گجرات،سرگودھا،جہلم،راولپنڈی میں تدریس سے منسلک رہیں اور پھر ایک طویل عرصے تک لاہور کالج فار ویمن میں اردو کی پروفیسر کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔

ڈاکٹر زرین حبیب کے مقالے کا موضوع ہے‘‘ ڈاکٹر سید صفدر حسین کی مرثیہ نگاری اور تحقیقی نظر‘‘ اس مقالے میں انہوں نے ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کے فطری رُخ اور اس فطری اُپج میں انکی مرثیہ نگاری ہر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔

یہ مقالہ کتابی شکل میں اشاعت کے بعد بلاشبہ رثائی ادب میں ایک گرانقدر اضافہ ہو گا۔

کراچی کی بزم فروغ مرثیہ کے ناظم زیدی، لکھنؤ میں فروغ عزاداری کے داعی حسین افسر، یورپ میں اردو مرثیے کے مداحین کے علاوہ  جرمنی فرنکفرٹ کے مرثیہ نگار سید اقبال حیدر اور لندن میں مقیم جدید مرثیہ نگار شاعر آلِ عباء صفدر ھمٰدانی نے ڈاکٹر زرین حبیب کو انکی اس مساعی پر مبارکباد دی ہے۔

ادارہ عالمی اخبار کی انتظامیہ اور قارئین کو زرین حبیب صاحبہ کو ڈاکٹریٹ کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔

:دیگر مضامین
(25.06.2009) فرنکفرٹ میں محفل مشاعرہ اور شام غزل
(21.06.2009) ڈیلس کے ریڈیو ‘‘فن ایشیا‘‘ پر اردو ادب کا مقبول پروگرام ‘‘بزم ادب‘‘
(12.06.2009) فرینکفرٹ میں مسجد زہرا کے سنگ بنیاد کی تقریب
(31.05.2009) مصباح حسین کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد
(19.05.2009) موہنی حمید کا امریکہ میں انتقال ہو گیا
(19.05.2009) پاک ڈچ نیشنل فورم کا نہایت کامیاب بین الیورپی مشاعرہ
(16.05.2009) فرینکفرٹ میں ہونے والے ایک مشاعرے کی تفصیل
(11.05.2009) پاک ڈچ نیشنل فورم ڈین ہاگ کا مشاعرہ
(05.05.2009) مولانا ذوالقدر رضوی کے والد اس جہان فانی سے کوچ کر گئے
(30.04.2009) سویڈن میں پاکستانی تنظیم ` فرینادے پاکستانیئر` کی سر گرمیاں
(24.03.2009) پریس کلب بلجیم کے زیر اہتمام ایک فکری نشست اور مشاعرہ
(24.03.2009) عالمی اخبار کے عملے سے ایک ملاقات
(15.03.2009) اردو انجمن برلین کے تحت ایک یادگار شام
(09.03.2009) اردو انجمن برلین کی تقریب
(09.03.2009) برلین میں جشن عیدِ میلاد النبی
(21.02.2009) ایسے قابل فخر لوگ جن پر کینڈا اور پاکستان کو ناز ہے
(26.01.2009) اصغر کرمانی کے گھر پر سالانہ مجلس عزا
(31.12.2008) برطانیہ میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس
(22.12.2008) جرمنی میں جشن عید غدیر مباہلہ
(18.12.2008) فرینکفرٹ میں جشنِ عید غدیر



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں