28.11.2026, 07:49pm , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

خیرپور میرس میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی روشنی کا مینار ہے
10.05.2015, 07:20am , اتوار (GMT+1)

تمنا راحت۔ خیرپور

  سندھ حکومت نے1974-75 میں محسوس کیا کہ آبادی میں اصافہ کے سبب سندھ کی دونوں جامعات یعنی سندھ یونیورسٹی اور کراچی یونیورسٹی؛ سندھ کے لوگوں، خاص کر اندرون سندھ کے لوگوں کی اعلی تعلیم کی ضروریات پوری نہیں کر پارہی ہیں ۔ اسلے اس ضرورت  کو پورا کرنے کے لے خیرپور میرس میں سندھ یونیورسٹی کا کیمپس قائم کیا گیاجس کا نام سندھ کے عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف کے نام پر رکھا گیا یہ کیمپس مین نیشنل ہائ وے پرہے کیمپس سے ریلوے اسٹیشن صرف پانچ کلو میٹر دور ہے اور سکھر ائیرپوٹ صرف ادھا گھنٹے کے فاصلے پر ہے اس کمپس کا کل رقعبہ تین سو سات ایکڑ ہے اس کمپس کےپہلے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکڑ ابراہیم شاہ مقرر ہوئے ۔

پھر 1986 میں سندھ اسمبلی نے فیصلہ کیا کہ شاہ لطیف کیمپس کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جاے اسطرح مارچ 1987 میں یہ کیمپس یونیورسٹی بن گیا جس کے پہلے وائس چانسلر ڈاکٹر آر اے شاہ بنےجنہوں نے 1987 سے1989 تک اپنے فرائض انجام دۓ انکے بعد ڈاکٹر  ابراہیم شاہ بخاری نے یہ عہدہ سنبھالا 1989 سے 1991 تک اسکے بعد پروفیسرعبدالحمید میمن وائس چانسلر ہوے انہوں نے یہ فرائض 1991 سے 1995 تک انجام دے انکے بعد ڈاکٹر بشیر اے شیخ وائس چانسلر ہوے انہوں نے 1995 سے1998 تک یہ ذمیداری نبھائ انکے بعد پھر ڈاکٹر آر  اے شاہ نے یہ عہدہ سنبھالا 1998 سے1999  تک اپنے فرائض انجام دے اسکے بعد ڈاکٹر عبد الرحیم ملک وائس چانسلر ہوے 1999 سے2007 تک رہے اسکے بعد شاہ لطیف یونیورسٹی کو یہ اعزازحاصل ہوا کہ سندھ کی پہلی خاتون وائس چانسلر ڈاکٹرنیلو فرشیخ نے یہ عہدہ سنبھالا 2007 سے2012 تک خدمات انجام دیں اسکے بعد سندھ کی دوسری خاتون ،ڈاکٹر پروین شاہ وائس چانسلرمقرر ہوئیں اور اب تک مسلسل یہ ذمیداری نبھاہ رہی ہیں
 یہ یونیورسٹی  خیرپور،سکھر،گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ،جیکب آباد،نوشہرو فروز،اوراس پاس کے علاقےکے لوگوں کو اعلی تعلیم فراہم کر رہی ہے  شاہ عبد لطیف یونیورسٹی میں اسوقت چار فیکلٹیز ہیں جن میں فیکلٹی اف نیچرل سائنسز، فیکلٹی اف سوشل سائنسزاینڈ آرٹس، فیکلٹی اف کامرس اینڈ بزنس  ایڈمنسٹریشن اور فیکلٹی اف لاءفیکلٹی اف نیچرل سائنسز میں تقریبا 12 ڈیپارٹمینٹ ہیں آرکیالوجی، باٹنی، بایو کیمسٹری، کیمسٹری، ان آرگینک کیمسٹری، آر گینک کیمسٹری،ما ءکرو بایولاجی، میتھس، فزکس ،اسٹیٹسکس، فارمیسی، زولاجی۔فیکلٹی اف سوشل سائنسز اور آرٹس میں 14 ڈیپارٹمینٹ ہیں جن میں  سندھی، اردو، انگریزی، انٹرنیشنل رلیشنز، پولٹیکل ساءنسز، جیوگرافی، پاکستان اسٹڈیز، سوشیولاجی، پبلک ایڈمینسٹریشن، ماس کمیونیکیشن، جینڈر اسٹڈیزشامل ہیں ۔سندھ کی یہ واحد یونیورسٹی ہےجو  اندرون سندھ کے قبائلی ماحول میں پسماندہ اور تعلیم جیسے انمول زیور سے محروم خواتین کو انکا جائز حق دلانے کے لے شعبہ جینڈر اسٹڈیزکے تحت نہ صرف کوشاں ہے بلکہ وہ ان کو موجودہ دور سے ہم آہنگ فنی تعلیم سے آراستہ کر رہی ہےجس سے عام خواتین کو خود کفالت میں مدد ملے گی ۔

فیکلٹی اف کامرس اینڈ بزنس ایڈمسٹریشن میں 2 ڈیپارٹمینٹ ہیں .

کامرس، بزنس ایڈمسٹریشن  فیکلٹی اف لاء     
   
 اس فیکلٹی کے تحت پاکستان کے عظیم رہنما شہید ذوالفقار علی بھٹوکے نام پر اسکول آف لاءقائم کیا گیا ہے جو قانون میں ماسٹر تک اعلی تعلیم دے کر بہترین قانون دان پیدا کرنے کے لے کوشاں ہے ۔
شاہ عبد الطیف یونیورسٹی  نے ہمیشہ تحقیق کو بہت اہمت دی ہے اور ایسے مواقع فراہم کۓ ہیں کہ شاگرد استائذہ دونوں ہی ادب وتاریخ پرتحقیق کر سکیں اس کے لے یونیورسٹی میں ایسےشعبہ جات قائم کۓ جن میں سچل چیئر، شیخ ایاز چیئر، روزے دھنی چیئر، ڈاکٹر تنویر کارنر ، ۔سینٹر آف بایو ڈاءورسٹی اینڈ کنزرویشن، ڈیٹ پائم رسرچ سینٹر۔  شہید  محترم بے نظیر بھٹو چئر،انڈس  ڈولپمینٹ رسرچ  سینٹر شامل ہیں ۔
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں تقریبا ڈھائ سو اساتذہ اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہے ہیں۔ جن میں سے ستر فیصد ایم فل اور پی ائچ ڈی ہیں یونیورسٹی  میں ساڑے سات ہزار شاگرد اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہاں تقریبا دو سو شاگرد ائم فل اور پی ائچ ڈی بھی کر رہے ہیں

شاھ  عبدالطیف لطیف یونیورسٹی کے شبعہ نباتات نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی مدد سے 2008 میں  پاکستان کا پہلا سینٹر فار بائیو ڈائورسٹی اینڈ کنزرویشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے  جس کا بنیادی مقصد نباتاتی ذخائر، ان کی اہمیت،ان کا تحفظ اور ائیندہ نسلوں تک انکی افادیت  اجاگر کرنا ہے۔ اسکے علاوہ شبعہ نباتات کے شاگرد جو گریجوٹ ،ماسڑ،اور ڈاکٹریٹ کر رہے ہیں انکو تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہے اور اس سے یونیورسٹی کی خوبصورتی کو چار چاند لگیں گے۔

:دیگر مضامین
(08.05.2015) برطانیہ ، 650 نشستوں پر انتخابات ، 1020 خواتین سمیت 3971 امیدوار مد مقابل
(06.05.2015) جناب زینب نے اپنے زمانے کی عورتوں کے لئے تعلیم و تربیت کا ایک وسیع دسترخوان بچھا رکھا تھا
(05.05.2015) برطانیہ کے مسلکی ٹی وی ہر قسم کی زیادتی کے لیئے آزاد ہیں
(05.05.2015) باب العلم لیڈز میں جشن مولود کعبہ کی پرنور محفل منعقد ہوئی
(30.04.2015) کوپن ہیگن میں اقبال اکیڈمی سکینڈے نیویا کی یوم اقبال کی تقریب
(29.04.2015) کوپن ہیگن میں یوم اقبال کی مناسبت سے اقبال اکیڈمی سکینڈے نیویا کی کامیاب تقریب
(28.04.2015) ملت جعفریہ کے علم برادروں سے ایک  مظلوم کا استفسار
(22.04.2015) اولیں ناشرِ اعلانِ قیام پاکستان۔ مصطفیٰ علی ھمدانی کی برسی
(20.04.2015) فقیر راہ نشیں.غلام صابر صاحب سے صدف مرزا کی ایک ملاقات 
(17.04.2015) ایک ملاقات شاعرہ عذرا نازؔ سے ۔ فرخندہ رضوی (ریڈنگ ) انگلینڈ
(10.04.2015) صرف نمائش کے زمانوں میں نہیں ہوں۔ محترمہ  پروین شاہ 
(03.04.2015) ایسٹر کی کرسمس سے زیادہ اہمیت ۔ یہ تہوار مسیحی عقیدے کے گرد گھومتا ہے
(02.04.2015) ڈینش خواتین کی حق رائے دہی اور عمومی حقوق حاصل کرنے کی سعئی۔ صدف مرزا 
(28.03.2015) ڈنمارک کے عاشق اقبال غلام صابر نوے برس کی عمر میں بھی فعال اور متحرک
(26.03.2015) پاکستانی سفارتخانہ کوپن ہیگن ۔ یومِ پاکستان کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
(24.03.2015) پاکستانی سفارتخانہ کوپن ہیگن ڈنمارک میں یومِ پاکستان کی تقریب
(17.03.2015) مسلم امہ فلسطینیوں کو فوجی امداد فراہم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔حماس کے خالد مشعل
(16.03.2015) پاکستان ویمن فورم کویت کے تحت عالمی یوم نسواں کی تقریب
(14.03.2015) لٹریچر اینڈ کلچر انٹرنیشنل  ڈنمارک کے زیرِ اہتمام یوم النساء کا انعقاد 
(06.03.2015) پاکستان میں سینٹ کے انتخابات  اور اس سے قبل سیاسی ہلچل



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں