
آج کے دن اس حقیقت کا اعتراف عورت ھی عورت کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتی ھے۔عورت کو سب سے زیادہ نقصان بھی عورت نے ھی پہنچایاھے۔۔۔یاوجود اس کے کہ عورت ھی کے دم سے اس دنیا میں رونق۔روشنی ھے۔۔۔
اور یہ بھی کہ عورت ھوکر بھی میں عورت کو نیہں سمجھہ سکی Continue reading مارچ 8 خواتین کا عالمی دن ھے
