Saudi Security Police Open Fire on Shia Pilgrims in Medina
Saudi security forces and the Wahhabi ‘religious police’ have killed at least two Shia pilgrims in the holy city of Medina in what appears to be a premeditated and coordinated attack. The courtyard of the holy mosque of the Prophet (s) witnessed heavy clashes on Tuesday afternoon when security forces opened fire on Shia pilgrims who had come to commemorate the death anniversary of the Holy Prophet of Islam. The clashes boiled over on Tuesday when Saudi security police aided by Wahhabi fanatics set a parameter around visiting Shia pilgrims and later opened fire on them. This followed a series of provocations which began on Friday when Wahhabi ‘religious police’ prevented Shia pilgrims from mourning the death of the Prophet and began filming female Shia pilgrims outside the Al-Baqee cemetery.

sad so sad.
check this link for full detailed report !!
http://www.aimislam.com/index.php/categoryblog/1185-saudi-security-police-open-fire-on-shia-pilgrims-in-medina.html
یہ انگریزوں کی سازش ہے جس نے مسلمانوں کو تقسیم کرکے رکھدیا ہے۔ ڈیڑھ سو سال پہلے ایک سازش کے تہت انڈیا میں غلام احمد ۔ ایران میں بہا اللہ اور سعودی عرب میں محمد بن عبدالوہاب کو مسلمانوں میں انتشار پھیلانے کیلئے تیار کیا۔ غلام احمد اور بہااللہ نے کیونکہ نبوت اور پھر بہااللہ نے خدائ کا دعوہ کیا اسلئے یہ دونوں فیل ہوگئے۔ لیکن محمد بن عبدالوہاب نجدی نے چالاکی یہ کی کہ اپنے آپکو نبی نہیں کہا ۔ اُسنے ایک طرف تو اپنے آپ کو مسلمان کہا اور دوسری طرف احترامِ رسول کی جڑیں کاٹنے میں کوئ کثر باقی نہیں چھوڑی۔ سعودی حکمران بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہیں۔ ہندوستان میں بارہ ربیع الاول کو عید میلادانبی کی چھٹی ہوتی ہے لیکن سعودی عرب میں میلادانی کی کوئ بات بھی نہیں کرسکتا۔ بقول مولانا شاہ احمد نورانی شیعہ سنی دو ایسے فرقے ہیں جو چودہ سو سال سے موجود ہیں اور اِن میں بال برابر فرق ہے۔ لیکن گذشتہ ڈیڑھ سو سال میں جو فرقے بنے ہیں وہ انگریزوں کی خرافات ہیں۔ مولانا شاہ احمد نورانی کے مکہ اور مدینہ میں داخلہ پر پابندی لگی ہوئ تھی۔
کبھی سوچتی ھوں کہ ایسے بے عصر عہد کا گواہ ھونا بھی بذات خود ایک بہت بڑی سزا ھے ۔۔ اور سزا تو سزا ھے ۔جہاں فکر کی کشادگی نہ رھے وہاں سزا نہ کم ھوتی ھے اور نا کٹتی ھے ۔۔
سنت رسول اللہ (ص﴾ کے خلاف عالمی سازشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، دشمن جنہوں نے دنیا کے گوشے گوشے میں مسلمانوں کو مسلمانوں کے خلاف صف آرائی پر آمادہ کیا ہوا ہے تا کہ عالم کفر سنت نبوی (ص﴾ کے خاتمے کے لئے مسلم ممالک پر اطمینان کے ساتھ قبضہ جمائیں.
زائرین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند الرسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت اور غزہ کے شہیدوں کے چہلم کی مناسبت سے مسجد النبی (ص) میں اکٹھے ہوئے تھے. نہایت افسوس کا مقام ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مہمانوں اور بقیع اور شہدائے احد کے ساتھ سعودی پولیس اور امر و نہی ٹیموں کی ایسی بدسلوکی یہ اسلامی اخلاقیات، انسانی حقوق سکھاتا ھے اسلام ؟؟
رپورٹوں کے مطابق زائرین خالی ہاتھ تھے اور ان کے پاس کسی قسم کا بھی دفاعی وسیلہ نہیں تھا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کی مناسبت سے جنت البقیع کی قریب اجتماع کر رہیے تھے جن کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور نام نہاد فورسز نے انہیں نہایت نازیبا الفاظ اور گالی گلوچ کا نشانہ بنایا، زائرین پر ڈنڈوں سے حملہ کیا اور آخر کارمسجد کے اندر ہی ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد – جن میں سے ایک کی عمر بمشکل 15 سال تھی – کو شہید اور کئی دیگر افراد کو زخمی کیا.
لمحہ فکریہ ھے !!
Religion Teache’s Humanity if No Humanity u Have No Religion
میں امریکہ میں زیادہ آزادی سے اپنا مذہب اور اپنا مسلک پریکٹس کرتا ہوں۔ اس بات کو یونائٹڈ نیشنز میں اُٹھانے کی ضرورت ہے کہ وہاں دوسرے مذاہب اور مسالک کو اپنا عقیذہ پریکٹس کرنے کی کیوں اجازت نہیں ہے۔ کیا سعودی کو دوسرے ممالک میں وہابی مسلک پریکٹس کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
ASLAMO ALEKOM ALMHA IQBAL bohat pehle lekh geye hein DENE MULHAHA FE SBELELLHA FSAD MUSALMAN kudha hee ek dosre ke dusman hein kese aur ke keya zrorat hee TAHIR MALIK GERMANY