عظیم راہیٹر بانو قدسیہ لاہور کے ہوسپیٹل میں دس دن بیمار رہنے کے بعد 4/2/2017 کو ہم سے جدا ہو گئیں اور آج دوپہر کو لاہور کے قبرستان میں ان کو سپرد خاک کر دیا گیا بانو قدسیہ آج اپنے اشفاق احمد سے جا ملیں ۔بہت اچھی انسان اور راہیٹر تھیں۔ بانو آپا ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گئے آپ ہماری تاریغ کا حصہ ہیں آپ کی اردو ادب اور پنجابی ادب میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔۔۔اللہ پاک آپ کی مغفرت کرے اور آپ کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین

آہ! ایک باب مکمل ہو گیا۔
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَیْهِ رَاجِعُوْن°
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں ان کے حق میں قبول ومنظور فرمائے الہی آمین
It’s a great loss to Urdu Adab which can never be recovered May Allah rest her soul in peace. Aameen
بانو قدسیہ اور اشفاق احمد بعض اوقات ایک ہی فرد کے دو نام لگتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ دونوں ایسے لاکھوں لوگوں میں سے دو ہیں جنہوں نے ادب سے عزت،شہرت دولت خوب خوب کمائی۔ میں لاہور ریڈیو پر ستر کے عشرے میں لگ بھگ ڈیڈھ سال کے لیءے اشفاق صاحب کے مقبول پروگرام تلقین شاہ کا پروڈیوسر بھی رہا۔ اب یہ بھی کیا نظام قدرت ہے کہ بانو مرحومہ کو مر کے بحی جگہ اشفاق کے ساتھ ہی ملی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے محبت زندہ باد
جی ایسی محبت امیر لوگوں کے نصیب میں ہوتی ہے ۔ ایک جیسی زندگی اور آس پاس جگہ بھی خرید کر رکھ لی جائے ۔۔۔ ورنہ غریب غربا تو کبھی صحن میں ہی دفن کر دیتے ہیں ۔۔
بانو قدسیہ
مامتا سے گندھی
بے مثال عورت
جس کی ہر کہانی میں
ہر عورت اپنا عکس
دیکھتی تھی
جو ہمیں سکھاتی تھی
کہ جھک جانے میں بڑائی ہے
جس نے عورت ہونے پر
مان کرنا سکھایا
آ ج وہ ایک مٹی کے وجود
سے نکل کر
بے انت ہو گئی
ہم سب میں سما گئی
خوش آمدید
بانو قدسیہ
اشفاق احمد دو بہت بڑے نام
دنیا ادب کے دو روشن چراغ
انکا سب سے بڑا کمال یہ ھے خاک کی چادر اوڑھ کر بھی زندہ رھینگے
دو ایسے جنون ساتھی
جو ایک دوسرے کو آگے بڑھتے دیکھ کر خوش ھوتے
جو روحانی طور پر بہت مستحکم و توانا تھے اور بانو آپ آج نہیں اسی دن مر گیں تھیں جس دن اشفاق احمد سے جدا ھوئیں تھیں
اعلی روحانی بصیرت کے باعث دونوں کے چہروں پرسادگی پاکیزگی اور تجمل کا نور تھا
داستان سراے121 c ماڈل ٹاون کے مکین بظاہر دنیا سے چلے گئے ھیں مگر سرمایہ ادب کا جو خزانہ چھوڑ کر گئے ھیں وہ انکی یاد کو کبھی ماند نہیں پڑنے دیگا
بانو قدسیہ جو جگ کی بانو آپا تھیں
بانو قدسیہ جو جگ کی آپا تھیں بہت خلیق و مہربان
انکی کمی بہت محسوس ھوگی
2017 نے تو اپنی ابتداء میں ھی ھم سے ھمارا اتنا قیمٹی خزانہ چھین لیا
اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے آمین
ھم تو ویسے بھی مردہ پرست قوم ھیں ادیبوں شاعروں
کو زندگی میں نہیں یاد کرتے بیمار ھو جائیں تو عیادت نہیں کرتے ھاں مرنے کے بعد انکو ضرور یاد کرتے ھیں
تعزیتی پروگرام کرتے ھیں
ادب کی جلتی شمع بجھ گئ
بانو قدسیہ تمھارے
پروانے اداس ہیں
اِنَّالِلّٰهِ وَاِنَّااِلَیْهِ رَاجِعُوْن°
زائرہ بجّو
مسی ساگا
Hello,
Are you interested in Gym bags?
Visit our website http://www.hillapex.com We can customize all products kindly choose your choice of article and send us an inquiry.
Arab Language:
هل أنت مهتم بهذه الحقائب؟
التوسيع والموقع الإلكتروني http://www.hillapex.com تخصيص جميع المنتجات اختارت اختناقك في الاستعلام عن المقالة والشهادة.
For unsubscribe: hill.apex.1@gmail.com
Regards, Saad Afzal
HILL APEX
Whatsapp: 00923007101027
Viber: 00923007101027
Email: hill.apex.1@gmail.com
Skype: hill.apex
R-117 Al-rehmat town Ranger road
Sialkot 51310 Pakistan