محسن ِ پاکستان جناب قدیر خان کی رہا ئی جو محسن ِپاک تھا وہ رہا ہوگیا جبکہ صیاد خود روسیاہ ہوگیا یہ تہلکہ مچا پورے سنسار میں نالہِ مظلوم کیسے رسا ہوگیا ؟