عالمی اخبار اپ گریڈ صورت میں

ہم اپنے قارئین کے ممنون ہیں کہ انہوں نے انتظار کی زحمت کی اور جناب امجد شیخ کی تکنیکی معاونت سے عالمی اخبار ایک بار پھر آپ کے سامنے ہیں تازہ ترین خبروں اور تبصروں کے علاوہ ملٹی میڈیا اور مختلف مضامین کے ساتھ.