سگریٹ پر اس بجٹ میں فی فلٹر ایک روپیہ ٹیکس لگا ہے تو اس میں سرکار کی بڑی رمز پوشیدہ ہے۔ ظاہر ہے جہاں لوگوں کو کھانے کو روٹی کے دو نوالے دستیاب نہیں ہیں وہاں وہ اضافی بیس روپے فی پیکٹ کہاں سے لائیں گے، عام آدمی کے باپ کی کوئی شوگر ملیں Continue reading سگریٹ کا فلٹر اور دوراندیش حکومت
