بہت پیاری دوست نگہت
اج کی ملاقات بہت خوبصورت رہی .ایک بار پھر دل کی گیراہئوں سے دونوں کتابوں کی مبارک باد .
اللہ تعالیٰ ہر قدم پر ایسی ہی کامیابیوں سے نوازتا رہے.امین
تقریب کی کامیابی بھی مہربانوں، دوستوں اور اپنوں کی مرہون منت ہوا کرتی ہے.جہاں اتنے محبت کرنے والے ہوں وہاں کوئی شک نہیں رہتا .اللہ نگہبان
تمھاری دوست
فرخندہ رضوی