ارے صاحب !اس میں حیرانی کی کون سی بات ہے کہ جولوگ ”واقعہ کربلا کو دوشہزادوں ‘ ‘ کی جنگ قرار دیتے ہوں ، جو امام حسین کو غلط اوریزید کو درست کہتے ہوں ،جو لوگ یزید کو خلیفہ حقہ کہتے ہوں ، ان سے کیا امیدیں وابستہ کی جاسکتی ہیں، یقین کریں کہ اگر دنیا میں فساد کاڈر نہ ہوتو یہ لوگ پوری دنیا میں ”یزید” کاڈنکا بجادیں، ذرا گھوم پھر کرد یکھئے کہ پاکستان میں کتنے لوگ ”یزید ” کے حامی بن کرآگئے ہیں، اب تعداد انگلیوں کے پوروں پر نہیں سینکڑوں ،ہزاروں تک پہنچ چکی ہے ،یہ سب آل سعود کا کیادھرا ہے۔ کاش کہ امت محمدیہ ”احسان فراموشی” کی روش چھوڑکر ،رسول اللہۖ اورآل رسول سے جڑکر اصحاب رسول کی تقلید کرے تاکہ ایسے منکرین کو راستہ نہ مل سکے