سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام
جبکہ امام احمد بن حنبل یزید کے متعلق کہتا ہے :
ملا علی قاری ،شرح شفاء میں لکھتا ہے
یزید اور ابن زیاد اور انہی کے مثل دوسرے لوگوں پر لعنت کرنا جائز ہے کیونکہ بعض علماء کرام نے ان دونوں پر لعنت کرنا جائز قرار دیا ہے بلکہ احمد بن حنبل یزید کے کفر کے قائل ہیں
شرح شفاء //مُُلا علی قاری // ج 2// ص 552//طبع الاولیٰ 1421ھ ، جز:2،دارُلکتب العلمیہ بیروت
============================================================
امام اھل سنت علامہ سعد الدین تفتازانی اپنی مشہور زمانہ کتاب “شرح عقائد نسفی” میں لکھتے ہیں
یزید پر لعنت کو جائز قرار دیا ہے اس لئے کہ وہ اس وقت کافر ہوگیا تھا ، جس وقت حسین (ع) کو قتل کرنے کا حکم دیا اور علماء نے اس شخص پر لعنت کرنے کے جوا…ز پر اتفاق کیا ہے جس نے ان کو قتل کا حکم دیا یا اس کی اجازت دی اور اس پر خوش ہوا اور حق یہ ہے کہ یزید کا امام حسین (ع) کے قتل پر راضی ہونا اور اھل بیت نبوت (ع) کی اہانت کرنا ان امور میں سے ہے جو تواتر معنوی کے ساتھ ثابت ہیں اگر چہ تفاصیل احاد ہیں تو ہم اس کی شان کے بارے میں بلکہ اس کے ایمان کے بارے میں توقف نہیں کرتے ، اللہ کی لعنت ہو اس پر اور اس کے انصار واعوان پر
شرح العقائد النسفیہ // تفتازانی // ص 196//طبع مکتب رحمانیہ پاکستان
============================================================
یحییٰٰ بن عبد الملک بن ابی غنیہ جو ثقہ راویوں میں سے ایک ہیں، نے بیان کیا کہ ہم سے نوفل بن ابی عقرب نے جو ثقہ روای ہیں بیان کیا کہ میں حضرت عمربن عبد العزیز کے پاس موجود تھا کہ ایک شخص نے یزید بن معاویہ کا ذکر کیا اور کہا کہ امیرالمومنین یز…ید نے فرمایا ، تو حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ تو یزید کو امیرالمومنین کہتا ہے? اور اس شخص کو بیس کوڑے مارنے کا حکم دیا
تہذیب ُُالتہذیب //ابن حجر//ج 11//ص 361//طبع الاولیٰٰ ،1325ھ //جز:12//ھند
سیراعلام النبلاء//ذہبی//ج 4//ص 40//طبع ثانی ،1402ھ //جز:25//موسستہ الرسالہ بیروت

توبہ توبہ میرے اللہ میری توبہ … یہ دن بھی دیکھنا تھا .. میری توبہ
پر ایک طرح سے اچھا ہی ہوا کہ اور اس کے بارے میں سوچ رہی ہوں جس نے یہ ناپاک کام کیا .. اللہ سعودی فرمابرداروں کو اور حوصلہ دے کہ ایسے کام کریں — کم از کم جو بات ہم اتنے برسوں سے سمجھانا چاہ رہے تھے کہ مسلمانوں کے درمیان مسلکی فساد کی جڑ یہی ” سعودی اسلام ” ہے جس پر اس خبر کے بعد مہر آج لگ ہی گئی ۔ جزاک اللہ اتنی قیمتی شئیرنگ کا ۔۔ کاش مسلمان اب بھی اپنی آنکھیں کھول لیں اور اپنی آستین میں چھپے سانپ کو پہچان لیں ۔
آپ اندازہ کیجئے کہ جس سرزمین پر اللہ کا گھر ہے جہاں نبی پاک کا روضہ ہے جہاں حضور کے باوفا صحابہ ابدی نیند سو رہے ہیں جہاں جنت البقیع ہے وہاں کیسے کیسے کام ہو رہے ہیں۔ میں کبھی کبھی ان لوگوں اور جماعتوں پر حیران ہوتا ہوں جو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یزید نمازی اور پرہیزگار تھا تہجت گزار تھا اور اس نے دین اسلام کی خدمت کی۔ ہو سکتا ہے کعبے پر حملہ کر کے اور آل رسول کو کربلا میں شہید کر کے اسلام کی خدمت کی ہو۔ کیسا ظلم ہے کہ مسلمانوں کے کچھ حلقے قاتم حسین کو بھی رضی اللہ کہتے ہیں اور شہید کربلا امام حسین کو بھی رضی اللہ۔
اللہ کی لعنت ہو ان سعودی حکام پر جو یزید کے نام پر مدرسے بنا رہے ہیں یعنی اب بے شمار یزیدِ وقت بنائے جاسکیں ۔ استغفراللہ ۔
یہ وہی دین ہے جس کی بنیاد چودہ سو سال پہلے ڈالی گئی تھی ،
کاش مسلمان اب بھی اپنی آنکھیں کھول لیں اور اپنی آستین میں چھپے سانپ کو پہچان لیں ۔
نگہت آپی کی بات پر آمین ثمہ آمین
صفدر بھائی یہ مت دیکھئے کہ کہاں ہورہا ہےیہ دیکھئے کہ کون کر رہا ہے؟ان کا ماضی حضور (ص ) کے دور سے پہلے کیا تھا حضور (ص)کے دور میں کیا تھا مسلمہ کذاب کن کا ہیرو تھا تو جواب مل جا ئے گے؟ جو یہ کر رہے ہیں وہ انہیں کا پیدا کردہ ٹولہ ہیں۔ جن پر تیل کی دولت اک مدت سے خرچ ہو رہی ہے خدا سوادِ اعظم کو اس گمراہی سے بچا ئے آ مین
اللہ کرے اس نام نہاد مدرسے میں خوفناک جنّات اور دیو اتر کر اس میں آنے والوں کو جائے عبرت بنادیں ،آمین
اسلام علیکم
افسوس صد افسوس ۔اللہ ہم سب کو ایسے فتنوں سے بچاۓ ۔ اللہ ہماری خطاؤں کو معاف کر دے کہ ہم روز ایک نئی ازیت سے گزر رہے ہیں ۔
عالم آرا
ہاہاہاہا۔۔ صفدر بھائی اور آپ سعودی حکومت سے اور کیا توقع کرتے ہیں؟
یہ بدلے نہیں ہیں۔۔ بے نقاب ہو رہے ہیں۔۔ اور کھلے یا ڈھکے چھپے لفظوں میں ان کی حمایت کرنے والے بھی انہی جیسے لوگ ہیں۔۔
کعبہ اور مسجد نبوی اُن کے پاس ہونے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ فطری اور اصولی بات یہ ہے کہ کتا مسجد میں جا کر بھی پاک نہیں ہوتا۔۔ مسجد ضرور گندی ہو جاتی ہے جس کو دھونا ضروری ہوجاتا ہے۔۔ اب وہ وقت دور نہیں جب ان کتوں کو ایسے پاکیزہ مقامات سے نکالا جائے گا۔۔
اور دعا کریں کہ یہ مزید ایسے کام انجام دیتے رہیں۔۔ تاکہ بے نقاب ہوتے رہیں۔۔ ہم امام حسین علیہ السلام کے نام پر امام بارگاہ بناتے ہیں تو ملعونوں کو اعتراض ہوتا ہے۔۔ لیکن ان کی اس حرکت پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔۔ جو جس کا پیرو ہوگا وہ اُس کے مشن پر ہی کام کرے گا۔۔ جس ملعون کے نام پر مدرسہ قائم کیا گیا ہے خدا ان مدرسہ قائم کرنے والوں کو، اُن سے راضی ہونے والوں کو اور اس مدرسے سے وابستہ ہر فرد کو اُسی یزید پلید کے ساتھ محشور کرے۔۔ الٰہی آمین۔۔
سعودیہ عرب ریاض شہر میں یزید بن معاویہ لعنہ اللہ کے نام سے مدرسہ کا قیام کرنے والوں اور یزیدی فکر کا پرچار کرنے والوں پر تا قیامت اللہ اور اسکی جملہ مخلوق کی لعنت
سب سے قابل غور سطر تو یہی ھے جو ھم سب کی بہت محترم اور عزيز بہن ڈاکٹر نگہت نسیم کے قلم کی سچ بیانی ھے
جزاک اللہ اتنی قیمتی شئیرنگ کا
کم از کم جو بات ہم اتنے برسوں سے سمجھانا چاہ رہے تھے کہ مسلمانوں کے درمیان مسلکی فساد کی جڑ یہی ” سعودی اسلام ” ہے جس پر اس خبر کے بعد مہر آج لگ ہی گئی ۔
ھر وہ دل جو اھل بیت کی محبت و مودت سے سرشار ھے اور مرکب حق کا سوار ھوگا
محترم المقام جناب صفدر ھمدانی صاحب کی عطا کردہ ان قیمتی سطور سے متفق ھوگا ۔
آپ اندازہ کیجئے کہ جس سرزمین پر اللہ کا گھر ہے جہاں نبی پاک کا روضہ ہے جہاں حضور کے باوفا صحابہ ابدی نیند سو رہے ہیں جہاں جنت البقیع ہے وہاں کیسے کیسے کام ہو رہے ہیں۔ میں کبھی کبھی ان لوگوں اور جماعتوں پر حیران ہوتا ہوں جو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ یزید نمازی اور پرہیزگار تھا تہجت گزار تھا اور اس نے دین اسلام کی خدمت کی۔ ہو سکتا ہے کعبے پر حملہ کر کے اور آل رسول کو کربلا میں شہید کر کے اسلام کی خدمت کی ہو۔ کیسا ظلم ہے کہ مسلمانوں کے کچھ حلقے قاتم حسین کو بھی رضی اللہ کہتے ہیں اور شہید کربلا امام حسین کو بھی رضی اللہ۔
ھمارے پیارے وطن پاکستان میں بھی یہی مکرم ملک مسلکی فسادات کرنے والوں کو درھم و ڈالر سے نواز رھا ھے
اسلام وعلیکم
محترم ہمدانی صاحب۔
دیکھ لیں اسلام کے بارے میں یہاں بھی کتنے بے حس لوگ ہیں یا بے خبر ہیں۔
کم سے کم ہر کوئی اپنے حصے کی ایک آدھ اس مدرسہ پر لعنت اللہ تو بھیجتا۔
یہ بلاگ تو اس قسم کے حسساس موضوع پر کچھا کچھ بھرا ہونا چاہیے تھا۔
میری طرف سے اور سب کیطرف سے جس نے لکھا اور جس نے نہیں لکھا اس مدرسہ پر ایک ہزار ایک لعنت اللہ۔
وسلام
آویز ۔ برمنگھم
allah pak saudi arab ko sher pasando sa hifazat ma rakaha. awr asal qatil hussain per hazaro lanat ho.
یہ سعدویوں کے ذہنی دیوالیے پن کی مثال ہے ، اور بہت ممکن ہے یہ امریکہ کے اشعے پر مسلم امہ میں انتشار پیدا کرنے کی سازش بھی ہو،
محمد رضا صاحب نے بالکل بجا فرمایا ھے کہ سعودی بدلے نہیں بلکہ بے نقاب ھو رھے ہیں ـ
مزید براں ، ہمیں اس خبر پر بالکل ہی حیرت و استعجاب نہیں ھے کیونکہ خیر و شر روز ازل سے موجود ہیں اور بمطابق فرمان رحمٰن یہ دونوں طاقتیں تا قیام القایّم امام مھدی عجل اللہ فرجھم موجود رہیں گی ـ آخرت میں جزا وسزا کا دارومدار بھی خیر و شر کی معرفت پر موقوف ھے – یاد رھے کہ اسی یزید ہی کے معروف الفاظ ہیں جو اوراق تاریخ نے محفوظ کر لیے ، وہ یہ کہ ” نہ کویّ وحی آیّ تھی اور نہ کویّ آخرت کی جزا و سزا ھے ، یہ تو بنی ہاشم نے حکومت سازی کیلیے ایک کھیل کھیلا تھا جس میں وہ ناکام ھوے اور آخر کار امیہ کا بیٹا کامیاب ھوا ” ـ
یزید کے ان الفاظ نے نہ صرف اپنے عقیدے کا اظہار کر دیا بلکہ اپنے آباّ واجداد کے اسلام کا پول بھی کھول دیا ـ سعودی نجدی بھی پیروان یزید و امیہ ہی ہیں ، یہ اگر سعودی عرب کا نام بدل کر یزیدی عرب بھی رکھ دیں تو کچھ عجب نہیں ، کیونکہ اسوقت سر زمین حجاز میں یزید کی مانند وہ صاحب اقتدار ہیں مزید یہ کہ انکے عقیدے میں یزید کی طرح خیر و شر اور جزا و سزا کا تصور سرے سے ھے ہی نہیں ـ سعودیوں کی سرزنش کرنے کی بجاےّ انکو داد دینی چاھیےّ کہ وہ منافقت کی بجاےّ جراّت کا مظاہرہ کر کے اپنے عقایّد کا مسلم دنیا کو تعارف کروا رھے ہیں ـ
اللہ انکو مزید جراّت و حوصلہ عطا کرے تا کہ وہ عالم اسلام کو اپنی اصلیت دکھا کر مسلمانوں کی آنکھیں کھول سکیں ـ