پہلا بلاگ

میں آج عالمی اخبار کے لیئے پہلا بلاگ لکھ رہا ہوں اور اب انشاللہ جب بھی وقت ملا حاضر ہوتا رہوں گا۔ اسوقت جو حسینی بلاگ چل رہا ہے اس میں بھی شرکت کرنی ہے اور اپنا کلام بھی امام مظلوم کی شان میں لکھنا ہے۔ اب آپ دوستوں سے ملاقات رہے گی۔

3 thoughts on “پہلا بلاگ”

  1. اقبال حیدر صاحب پہلا بلاگ لکھنے پر مبارک باد، اور خوش آمدید عالمی اخبار کے بلاگ کئ محفل میں۔ اب ھم سب کو اپنی خوبصورت تحریر سے مستفید کرتے رہیں گے ۔ انشااللہ

  2. یہ نہ صرف مجھ جیسے جرمنی میں رہنے والوں کی خوش قسمتی ہے بلکہ پوری دنیاے اردو ادب کی خوش نصیبی ہے کہ جناب اقبال حیدر صاحب جو جرمنی میں عالمی اخبار کی نظامت کرتے ہیں ، اب ان بلاگوں کی دنیا میں تشریف لا رہے ہیں۔
    ہم سب انکے بلاگوں کو پڑھنے کے منتظر ہیں ۔

  3. ۔اقبال بھائی آپ کو بلاگ کی محفل میں خوش آمدید ۔ھم سب نے ابھی سے انتظار شروع کر دیا ھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *