The US National Security Agency (NSA) has intercepted messages to indicate that Pakistan’s Inter-Services Intelligence was in “complete coordination” with the Taliban, according to a US journalist.
New York Times’ White House correspondent David E Sanger has claimed in his latest book that the US decision to launch air attacks inside Pakistan’s western borders was taken after “one such high-level conversation was intercepted” in which a speaker said the Taliban was a “strategic asset” for Pakistan.

یہ گیت بھی سنیں جناب جو بموں کی تھاپ، گولیوں کی جلترنگ اور آہوں اور سسکیوں کی لَے پے عملی طور پر گنگنایا جا رہا ہے، اور سب سن بھی رہے ہیں، اور مستی میں لہک لہک کر گا بھی رہے ہیں لیکن مجال ہے کہ ان اُڑتے ہوئے خون آشام پرندوں کو کوئی روک بھی سکے، میں بھی جب یہ سُنا تھا کہ یہ جاسوس طیارے اسلام آباد کے قریب سے ہی اُڑتے ہیں تو حکومت کی مجبوری سمجھ نہیں آ رہی تھی۔
اوہ میرے خدا ۔۔ میرا دل کہتا تھا کہ کچھ ایسا ھی ھوا ھے ۔۔ عمران ، خون آشام پرندوں کی صدایئں پاکستان سے ھی نہیں بلکہ جہاں جہاں مسلمان بستا ھے وہاں وہاں سے آ رھی ھیں ۔ کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا کریں ۔۔ دیکھو تو ملک لہو میں ڈوبا ھے اور صدر پاکستان زرداری ملک کی بجائے غیر ملکی دوروں پر گئے ھوئے ھیں ۔۔ ھیلری کلنٹن نے پیغام دیا ھے کہ اب چین کے زریعہ ھم پر حکومت ھو گی ۔۔ اور دوسری طرف ان سے مزید یہ کہ وزیر خارجہ اور کیانی دونوں گھر کے بڑے اپنے بڑوں سے سبق لینے امریکہ جا چکے ھیں ۔۔
اب رہ گیا بیچارہ وزیر اعظم گیلانی وہ بھلا کس گنتی شمار میں ۔۔وہ تو بس سلمان تاثیر کو ھی چپ کرواتا رہ جائے گا لیکن کچھ بھی نہیں ھو گا ۔سلمان تو زرداری کالاڈلا بچہ ھے ۔ کھیلنے کو پنجاب مانگ رھا ھے سو آج کل سپریم کورٹ صدر کے لاڈلے کو خوش کرنے کے لیئے میاں شہباز کے پر کاٹ کر ان کو ھاتھ پنجاب دینے والی ھے ۔۔
۔۔میرے اچھے بھائی آؤ مل کر آیت الکرسی کا ورد کریں اور چاروں قل کا حصار کھینچ لیں ۔۔۔ کون جانے کونسی گھڑی آخری ھو ۔۔
دیکھ لیں بہن جی کتنے بے اعتبارے ہیں یہ ہمارے حکمران، ان کو حکومت عوام کی وجہ سے ملی ہے اور اسکی بقاء کے لیئے یہ غیروں کے تلوے چاٹنے جا رہے ہیں، ان لوگوں کو خود پر ہی اعتماد نہیں رہا، یہ لوگ ابھی اپنی ذات کا عرفان ہی نہیں رکھتے حالانکہ اس کا حل ہی خذد شناسی میں ہے۔ رہی بات سلمان تاثیر کی تو پنجاب میں جو کہ اس وقت واحد صوبہ ہے جو امن کی حالت میں ہے اس کو بھی اتھل پتھل کرنا چاہتا ہے، تاکہ لوگوں کو اپنی اپنی ہی پْڑی رہے اور وام کی اجتماعی ترقی کی بات ہی نہ ہو سکے۔ یہ لوگ جب تک پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہونگے انکو ان اہم عہدوں پر براجمان نہیں رہنا چاہیئے، اور جو لوگ ابھی تک اپنی اہلیت ہی ثابت نہیں کر سکے کسی کی نا اہلی کیسے ثابت کریں گے۔ یہ تو بس فساد فی سبیل اللہ کے قایل ہیں اور یہ کام پہلے برائے نام مُلا کیا کرتے تھے اور پھر ہمدانی صآحب کے لیکچرز سن سن کے یہ بھی خود کفالت کی طرف مائل ہو گئے ہیں۔ البتہ ،نفی رجحآنات پہلے اثر کیا کرتے ہیں سو ہے۔
نگہت جی اور چودھری صاحب آپ سے گذارش ہے کہ اتنے مشکل الفاظ سے پرہیز کیا کریں- یقین کریں میں اردو کی ڈکشنری کھول کہ بیٹھا ھوا ہوں- آپ نے جو کچھ بھی لکھا ہے اس کا حل میں نے ذیل میں لکھا ہے – اگر پسند آ جائے تو اپنی رائے سے مطلع کریں-
خدا شناسی و خود آگاہی حسیں سے ہے
کہ آدمی بخدا آدمی حسین سے ہے
حق موجود صدا موجود