اب معلوم ہوا ہے کہ وڈیو مرد پر نہیں افغان خاتون پر ظلم و بربریت کی تھی عالمی اخبار سمیت تمام آزاد میڈیا نے اس وڈیو کو نشر کیا جس کے بعد امارات کے حکام پر دباؤ بڑھا۔شیخ عیسیٰ کو اس وقت گرفتار کیا گیا کہ جب ابوظہبی کے پراسیکیوٹر نے ایک ویڈیو ٹیپ میں محفوظ زیادتی کے واقعے کے سلسلے میں باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا۔ مزید پڑھنے کے لیئے اس یہاں کلک کریں۔

افسو س صد افسوس :
اس ویڈیو نے امارآت کے حکمرا ن خاندان کے ایک فرد کی سفاکی اور حیوانیت کو دنیا کے سامنے پیش کردیا ۔ ساری دنیا اس کو دیکھ دیکھ کر امارآت کے شاہی خاندان کی حیوانیت پر لعنت بھیج رہی ہوگی ۔
افسو س صد افسوس
افسوس جیسا کوئی افسوس ۔۔ مسلمان تو دنیا کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رھے ۔۔ توبہ میرے مالک توبہ ۔۔ اللہ پاک فضل کر م سب پر ۔۔ ھمارے گناہوں کو معاف فرما اور ھم سے ایسی مصیبتوں کو دور فرما ۔۔ آمین
آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر کیا کہیں؟
الفاظ نہیں مل رہے مذمت کے لئے۔
جہالت کی انتہا
سفاکی
شقی القلبی
استغفر اللہ نام ۔شیخ عیسیٰ اور کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! خدا سب کو ھدایت بخشے امین