بلاگر خواتین و حضرات سے دست بستہ درخواست ہے کہ جہاں وہ نفس مضمون کے اعتبار سے سمجھیں ضرور تصویر لگائیں لیکن از راہ کرم تصویر کے سائز کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔بس اتنی تصویر جسکا سائز بہت بڑا نہ ہو کیونکہ اس سے بلاگ کے صفحے پر تکنیکی مسائل پیدا ہوتے ہیں جو شاید عام آدمی کو پتہ نہیں چلتے۔ بس پلیز” فل سائز” لگانے سے قطعی اجتناب کریں۔امید ہے کہ آپکا تعاون ہم سے اسی طرح جاری رہے گا۔
