عابدہ سیال کو ہم سبکی طرف سے مبارکباد

11سویڈن میں مقیم استاد اور شاعرہ عابدہ سیال کو سٹاک ہولم میں ایک خصوصی اور اہم تقریب میں استاد کے طور پر تیس سالہ خدمات پر اعزاز پیش کیا گیا ہے۔ عالمی اخبار انکی اس خوشی میں شریک ہے اور مبارک پیش کرتا ہے

مزید پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے

4 thoughts on “عابدہ سیال کو ہم سبکی طرف سے مبارکباد”

  1. پیاری بہن عابدہ آپ کو اس اہم خدامت پر اس اہم ایوارڈ لینے پر بہت بہت مبارکباد ۔۔ ۔ اللہ کریم و رحیم آپ کو بے شمار اعزازات سے نوازیں ۔ یہ لمحات ہم سب کے لیئے بھی بہت خوشگوار اور یادگار ہیں ۔۔۔

  2. عابدہ سیال صاحبہ کو بہت بہت مبارک ھو
    کاش ھمارے حکمران بھی ان باتوں سے کچھ سبق حاصل کرلیں مغربی ممالک اسلام اور ایمان سے عاری ہیں پر علم کی قدر کرتے ہیں اور ھمارے ہاں علم بیچا جاتا ھے ڈگریاں بیچی جاتی ھہں اور اس بات پر فخر بھی کیا جاتا ہے کہ ڈگری جالی ھے تو کیا ڈگری تو ھے ناں!!!!!!!!!!!!!!!!!

  3. میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں ،خدا آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے ، اور بہت ساری khusian نصیب کرے امین

  4. محترم صفدر ہمدانی صاحب، نسیم بہن ، جعفر بھائی کا ، اور پاک یورو جرنلسٹ فورم کے بھائیوں کا دلی شکریہ ادا کرتی ہوں ، جنہوں نے میری اس خوشی کے مو قع پر مبارک باد کے علاوہ اچھی خو ا ھشا ت کا اظہارکر کے میرا دل میرا دل بڑھایا – سوچ رہی تھی اگر ہم پریشانیوں میں ایک دوسرے کے لیے duaen مانگتے ہیں- تو khusianکیوں نہ بانٹیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *