سرایئکی نظم
دوستی دا حق ادا ایتھ کوئی کوئی کریندے-
جان ڈے کے وی اپنا قول کوئی کوئی نبھیندے –
خود غرض بیلی تاں باقی دے سا وی توڑ ویندے –
گال ساری اصیل دی ھے پیتل تراماں جلد رنگ وٹا اپنا آپ ڈکھیندے
سرایئکی نظم
دوستی دا حق ادا ایتھ کوئی کوئی کریندے-
جان ڈے کے وی اپنا قول کوئی کوئی نبھیندے –
خود غرض بیلی تاں باقی دے سا وی توڑ ویندے –
گال ساری اصیل دی ھے پیتل تراماں جلد رنگ وٹا اپنا آپ ڈکھیندے
اسلام علیکم —میں جناب سائیں صفدر ھمدانی –شاہ صاحب دی مشکور ھوں جنیھیں میکوں لکھن دا موقع ڈیتے تے میڈی حوصلہ افزائی فرمائی اے -جیو و سائیں تے آباد راھوو آمین
پاکستان کے نہایت پس ماندہ علاقے راجن پور میں مقیم سیدہ رافیعہ گیلانی ایک ایسی مثالی خاتون ہیں کہ انکی عالمی بلاگ میں آمد ہمارے لیئے باعث فخر ہے۔ انکے بارے میں تفصیل سے کسی اور وقت لکھونگا ۔ اس وقت میں سیدہ رافیعہ گیلانی کو عالمی اخبار کی بلاگ فیملی میں خوش آمدید کہتا ہوں اس یقین کے ساتھ کہ وہ اپنی فکر کا بھی یہاں اظہار کریں گی اور دوسرے احباب کے لکھے بلاگز پر بھی اپنی رائے ضرور دیں گی۔ میں بلاگ فیملی کے تمام احباب سے بھی کہونگا کہ وہ نئی فیملی ممبر کو خوش آمدید کہیں
ہمارے بلاگ میں یہ پہلے سرائیکی اشعار بھی رافیعہ گیلانی کے ہی لکھے ہیں،سرائیکی نہایت میٹھی زبان ہے
حق دوستی ادا کرے کوئی کوئی
پورا قولِ وفا کرے کوئی کوئی
رافیعہ صاحبہ اگلے دو مصرعوں کا آسان ترجمہ بھی لکھ دیجئے
عالمی بلاگ فیملی میں ایک بار پھر خوش آمدید
راجن پور کی سیدہ رافعیہ گیلانی کی عالمی آخبار میں شرکت اور اتنے اچھے اشعار لکھنے پر مبارکباد قبول کریں `
اپکی آمد عالمی اخبار میں فکری اور ادبی خیالات کی شمع منور کریگی
جس کی روشنی دل کو تقویت دیگی
کہ ابھی انسانوں سے پیار کرنے والے لوگ باقی ھیں
ساری دینا مایا کیلنڈڑ کے مطابق دینا کے اختتا م کی باتیں کررھی ھے اور میرا دل چاھتا ھے ساری دینا کو جیخ چیخ کر بتاوں کہ دینا میں بہت سارے جو اچھے لوگ انکی وجہ سے ابھی قیامت نیہں آۓ گی
ان مين ڈاکٹر نگہت نسیم
اور راجن پور کی سیدہ رافعیہ گیلانی شامل ھیں
حق دوستی ادا کرے کوئ
پورا قول وفا کرے کوئ
اپکی امد کا شکریہ
عزیز بہن رافیعہ اللہ پاک کی سلامتی ہو آپ پر … آپ جیسی شخصیت کا ہمارے بلاگ میں آنا ہمارے لیئے فخر ہے . مجھے بہت بہت خوشی ہو رہی ہے . آپ سے اور آپ کے کاموں سے واقفیت نومبر سے ہے … ماشاللہ کتنے کام اور کتنے تکلیف دہ حالات میں آپ کر رہی ہیں ….. میں اپنے احباب کے لیئے لنک پیش کر رہی ہوں تاکہ آپ کا تھوڑا سا تعارف ہو سکے ..
http://www.aalmiakhbar.com/index.php?mod=article&cat=intakhabailanat&article=33659
آپ کی آمد پر جی جان سے شکریہ ادا کرتی ہوں . اور تمنا رکھتی ہوں کہ آپ سے ہر روز برقی ملاقات ہوا کرے گی . ایک بار پھر خوش آمدید .. جی آیاں نوں
اسلام علیکم بھن نگھت جی آپ کی عنایات و نوازش کا شکریہ ،سلامت رھیں سدا سکھی رھیں آمین
محترمہ شاھین بھن صاحبہ اور نگھت بھن صاحبہ بھت شکریہ آپ کی محبت کا بس آپ کی دعائیں اور محبت چاھئے -اور جناب قابل احترام سید غلام اھل بیت صفدر ھمدانی صاحب آپ کا بھی بھت بھت شکریہ اور اس قدر حوصلہ آفذائی کی آپ نے کے دل چاھتا بس لکھتی ھی رھوں – ،کرم نوازش مھربانی ،۔۔تساں سارے جیوو پئے تے خوشیاں مانڑوں آمین۔
سرائیکی نظم اردو ترجمہ کے ساتھ –
دوستی دا حق ادا ایتھ کوئی کوئی کریندے-
جان ڈے کے وی اپنا قول کوئی کوئی نبھیندے –
خود غرض بیلی تاں باقی دے سا وی توڑ ویندے –
گال ساری اصیل دی ھے پیتل تراماں جلد رنگ وٹا اپنا آپ ڈکھیندے –
اردو ترجمہ تفصیل کے ساتھ-
دوستی کا حق ادا ،اس دنیا میں ھر ایک نھیں کرتا -اپنا وعدہ وفا کرنے پر جان بھی دینے کا اقرار ھر ایک نھیں کرتا –
اگر دوست یا احباب خود غرض ھوں تو رھی سھی ھمت بھی توڑ جاتے ھیں –
اصل بات تو خالص یعنی پر خلوص ھونے کی ھے جسے سونا اپنا رنگ نھیں بدلتا ویسے خاص لوگ بھی نھیں بدلتے جب کہ دوسری دھاتیں جیسے پیتل تانبہ پر جتنی پالش کی جائیے پھر بھی جلد ھی ان کی چمک ختم ھو جاتی ھے اور وہ اپنی اصل شکل میں آجاتی ھیں –
ایک بات کی معذرت بھی کروں گی پہلے لکھائی میں ایک شعر چھوٹ گیا تھا میری غلطی معاف کیجیئے آنیندہ بھت خیال رکھونگی شکریہ
اسلام علیکم ساتھیو
خوش آمدید بہن سعیدہ رافیعہ گیلانی
بہت خوبصورت اشعار ہیں ۔ لفظ دوستی واقعئی بہت وسیع معنی رکھتا ہے ۔ آج کل خود غرضی اس قدر ہے کہ دوست کی شناخت حد درجہ مشکل ہو گئی ہے مگر ابھی دوست بھی مخلص باقی ہیں اور دوستیاں بھی مثالی موجود ہیں جو دل کو سہارا ضرور دیتی ہیں ۔بس توقعات نہ باندھنی چاہئیں تاکہ دکھ کم ہو ۔
بقول بہن شاھین رضوی ابھی اچھے لوگ موجود ہیں اسی لئے کوئی کتنا بھی دنیا کے خاتمے کی بات کرے ابھی کچھ لوگ موجود ہیں جن کے سہارے ابھی قیامت دور لگتی ہے ،یا شاید ہمیں کچھ مزید توبہ کا وقت مل رہا ہے ۔
آپ کی عالمی اخبار میں آمد پر سب ساتھیوں کو بھی مبارکباد
عالم آرا
عالم آرا جی آپ نے مجھے خوش آمدید کہا.بہت بہت شکریہ. یہ تو آپ لوگوں کا بڑا پن ہے جو مجھے اتنی عزت دی ہے. سید صفدر سائیں،ڈاکٹر نگہت باجی،شاہین باجی یہ سب لوگ تو بڑے لکھاری ہیں. ان سب کا بہت شکریہ
واہ واہ رفعیہ بہت ہی خوبصورت نظم کہی ہے ۔ کوشش کر رہی تھی کہ فون پر مبارکباد دوں پر فون انگیج مل رہا ہے ۔۔ مسیج بینک بھی نہیں تھا جو مسیج ریکارڈ کروا دیتی ۔ اچھا میں کوشش کرتی رہونگی ۔۔
ابھی قیامت دور لگتی ہے ،یا شاید ہمیں کچھ مزید توبہ کا وقت مل رہا ہے ۔۔ آپا عالم آرا نے کتنی پیاری بات کہی ہے ۔۔ سلامت رہیئے
رفعیہ یہ ہماری شاہین ہم سب کی دلاری ہے ۔ یہ دعاوں کا آسمان سر پر اٹھائے چلتی ہے ۔۔ مجھے بہت بہت بہت بہت بہت بہت عزیز ہے ۔ اللہ اسے سکھ سلامتی عطا فرمائے ۔۔ الہی آمین
اسلام علیکم
جیتی رہئے سلامت رہئے بہن نگہت نسیم ۔
آپ نے جتنی دفعہ شاھین بہن کے لئے بہت لکھا میں اُسے اسکوائر کر دیتی ہوں ۔ اور آپ کی دعا پر آمین کہتی ہوں ۔
اللہ ہم سب پر اپنا فضل و کرم کردے اور ہمیں ذہنی ازیتوں سے بچائے رکھے آمین
عالم آرا
وینکور
اسلام علیکم ۔بہوں سوھنڑیں تے من بھانوڑ بھینڑیں تے بھرا شالا وسدے راھوو تے خوش باش راھوو ھاں ٹھر پے تہاڈے خیالات سنیھے پڑھ تے ۔۔۔ اردو بھت خوبصورت دل پسند بہن اور بھائی -آپ سدا آباد رھیں اور خوش وخرم رھیں میرے دل میں ٹھنڈ یا سکون آ گیا ھے آپ کے خیالات پڑھ کر ۔۔۔
بہت خوب سیدہ رافیعہ۔ یہ اچھی طرز ہے تحریر کی۔ سرائیکی بھی اور اردو بھی۔ دونوں بہنوں کا ذکر ساتھ ساتھ۔ ماشااللہ
را فیہ بہن اپ کا کلام پڑھ کر بہ لطف آیا ،سرائیکی اتنی میٹھی زبان ہے . مزہ اگیا امید ہے اپ اپنا قیمتی وقت ںکال کر لکھتی رہیں گی –
بہت خوب،،،خود غرض بیلی تا ن ساوی توڑ ویندے ،،، دوستی دا حق ادا ایتھے کوئی کوئی کریندا .. خوش رہیں امین
رفعیہ روشن امکانات کی طرح ہم سب کے سامنے آئی ہے ۔ اللہ ہماری بہن رفعیہ کو سلامتی عطا فرمائے اور اس کی خاص حفاظت میں رکھے ۔ الہی آمین ۔
خوش آمدید ۔۔۔سیدہ رافحیہ گیلانی آپکے بارے میں پڑھ کر بہت خوشی ھوئی ھے۔ بہت اچھی دوستی کے بارے میں شاعری کی آپ نے۔۔۔ سراہیکی ہماری پنجابی کی بہن ھے۔اور کافی حد تک سمجھ آ جاتی ھے۔ اور مجھے بہت اچھی لگتی ھے۔ کیونکہ میری بھابھی ( کزن کی بیوی) سراہیکی ھیں۔
اسلام علیکم ۔جناب قابل احترام عابد مطفر صاحب ،نوشی عفیل صاحبہ بھن محترمہ ڈاکٹڑ نگھت نسیم ،بھن شاھین رضوی ،محترم صفدر ھمدانی صاحب تساں ساریاں دا بے حد شکریہ آپ کا خلوص دیکھ کر تو دل باغ و بہار ھوا ھے -آپ کی محبتیں دیکھ کر تو دل چا ھتا ھے کوئی نظم کہی جائے بلکہ دیوان لکھا جا ئے -شالا جیوو ھو وہ آمین رب سا ئیں دی امان ایچ راھوہ
چنگی کوشش اے۔ سرائیکی لکھݨ دا کم جاری رکھسو تاں میڈا دل خوش تھیسی۔
چنگی کوشش اے۔ سرائیکی لکھݨ دا کم جاری رکھسو تاں میڈا دل خوش تھیسی۔
اسّلام علیکم محترم نشینوں اور خوش آمدید ،خوش آمدید ،سیّدہ رفیعہ گیلانی ،اور ساتھ میں سرائیکی جیسی شیریں زبان میں آپ کی آمد
میں بھی اللہ تعالٰی کے فضل و کرم کے طفیل عا لمی اخبار کے مکتب میں ایک بزرگ لیکن بہت ہی چھوٹی سی طالب علم ہوں ،مجھے آپ کی خالص شاعری بہت پسند آئ ،
ہم سب آپ کی تحریروں کے مذید مشتاق رہیں گے ،
فی امان اللہ
دعاگو زائرہ بجّو
ایڈمنٹن کینیڈا
بہت پیاری اور میٹھی سرآیئکی زبان کی خوشبو سے مہکتے ھوۓ لہجے کی مالک سیدہ رافیعہ گیلانی شالا جیو
اللہ پاک تم کو دارین کی ھر نعمت عطا فرماۓ آمین ثم آمین
تاخیر سے آنے پر معافی کی طلب گار ھوں
سرايئکی زبان 8 کروڑ لوگوں کی زبان ھے
سرائیکی زبان دنیا کی ایک پرانی زبان ہے ۔یہ وسطی پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ دنیا کے کئ اور ممالک میں بھی بولی جاتی ہے۔ یہ انڈو آریاءی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔لیکن اس کی بنیادوں میں قدیم افریقی زبان کے ساتھ منڈرای اور دراوڑ زبانوں کے اثرات بھی ہیں۔ اس زبان میں خصوصی طور پر پانچ درآمدی آوازیں ہیں جو سندھی کے علاوہ کسی دوسری ہند آریاءی زبان میں نہیں ملتیں۔مثلا ٻ۔ڄ ۔ڳ۔ݙ۔ݨ وغیرہ. یہ زبان شا عری کے حوالے سے بہت امیر ہے ۔خواجہ فرید اس زبان کا بڑا شاعر ہے۔ اس طرح نثر میں بھی بہت سرمایہ موجود ہے۔
میڈی بہن سعیدہ رافیعہ گیلانی کیا اتفاق دی گال ہے کہ یقین کے نیں پیا آنداں ، میڈی اپنی بہن دا نا وی رافیہ ہے تے میڈی دھی دا ناں وی رافیہ ہے ، توہادی نظم بہوؤں چنگی لگی ، میں آپران بھوں سارا وقت لیاقت پر وچ گزاریا ہے تے ہمیشہ سرائیکی کون اپنی مادری زبان سمجھیا ہے ، تساں مکوں فیس بک تے دوست بنا گھنو اتھان وی تبادلہ خیالات د ہونڈا رہسی ، توہادی دعاؤں دا طلبگار توہادا بھرا ، نعمان عالم – یوکرین
سلام ادا خوش پئے وسو ہوں ٹھر گے تسوں بھنڑ آکھے توں کیوں جو میڈا سکا بھرا کینی ،اللہ تہاکوں بھاگ لاوے آمین ،
ادا میری ای میل آڈی ھے shahgillani55@yahoo.com Ap add kijia face book pr acount name ha shahjamal welfaresociety http://www.facebook.com/shah.gillani3