یہ جوعدلیہ ننگی ہوکر ناچ رہی ہے ایک کرپٹ مافیا اور انتقامی ٹولے سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔ ریٹرننگ افسروں کے سوالات احکامِ تحریکِ طالبان کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انتہائے ذلالت و جہالت یہ ہے کہ گیارہ سال پہلے متحدہ مجلسِ عمل بنانے والی، اتحادِ بینالمسلمین کا نعرہ لگانے والی جماعتیں آج شیعہ، اہلِ حدیث، اہلِ سنّت ،اہلِ دیوبند، اہلِ وہاب اہلِ خباثت ہونے کی بنیاد پر ووٹ مانگ رہی ہیں۔ ہائے اسلامی جمہوریہ کے بانی ایوب خان۔ اگر تجھے یہ معلوم ہوتا کہ اُمت اس طرح بٹ جائے گی تو تُو کبھی نہ پاکستان کو اسلامی جمہوریہ باکستان کا نام دیتا۔

سہی فرمایا بھائی جعفری صاحب پتا نھیں یہ سزا کب ختم ھو گی اللہ اور رسول مدد کریں کیوں کہ کچھ نا حق بھی اس سزا کو بھگت رھے ھیں
فیصلہ ہو گیا
پھر عدالت لگی
پھر سے مسند سجی
کچھ سیہ پوش مسند نشیں ہو گئے
ہم سے محکوم زیرِ نگیں ہو گئے
کچھ جرح بھی ہوئی
کچھ دلائل ہوئے
بے گنہ بھی خطاؤں کے قائل ہوئے
جو بھی حق میں شہادت تھی رد ہو گئی
آج جمہوریت مسترد ہو گئی
سچ جو سر تان کر پھر کھڑا ہو گیا
حشر مقتل میں دیکھو بپا پو گیا
فیصلہ ہو گیا
فیصلہ ہو گیا
رضی الدین رضی