سقہ بچہ کی تین دن کی حکومت کے سیکڑوں سال بعد آج ہمیں نئے طرز کی حکومت وطن میں نظر آرہی ہے اس پر اپنا سر کریدنے کے بعد میں نے اسے Judicial Dictatorship کا نام دیا ہے۔ بھٹو کے Judicial Murder کے بعد آج Judicial Dictatorship ہمارے وطن کا Murder کررہی ہے۔ حاکمِ وقت کی اطاعت واجب ہے۔ اسلئے مسلمانوں میں ہرایک کو حاکمِ وقت بنے کا شوق ہے۔ سو اس شوق کو اب عدلیہ پورا کیوں نہ کرے۔ کیا تاریخ میں اسکی کوئ مثال موجود ہے۔ اگر ہے تو میں معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ اپنی کم علمی سے مجبور ہوں۔
http://www.youtube.com/watch?v=P_zKYNNm7NY

ظفر جعفری صاحب۔تاریخ کیا ہے؟ یہ جو اس لمحے میں ہو رہا ہے اگلے لمحے میں تاریخ بن جاتا ہے۔
مجھے خدشہ ہے کہ عنقریب چیف انجسٹس افتخار چوہدری کی وجہ سے مارشل لاء لگے گا۔ یہ مارشل لاء پانچ یا دس سال کیلئے نہیں ہوگا بلکہ کرنل ناصر یا عراق کے مارشل لاء کی طرح ہوگا۔
بہت خوب چیف انجسٹس افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ
ساڈی بھی واری آنے دے
لو کر لو گل ،،،،،، ظفر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندھے کو اندھیرے میں بُہت دور کی سُوجھی
ذات کے کمی کمیں اور شوق نوابوں والے
او ۔۔۔۔ چوہدری گُجر صاحب ۔۔۔ استیفٰی دو اور جا کر اختر وریو کے ساتھ —— ڈیری فارم سٹارٹ کرو
افتخار چوہری شجرہء ناتحقیق سے تعلق رکھتے۔ پنجابیوں کے بیچ میں بیٹھکر خود کو پنجابی کہتے ہیں جبکہ موصوف کے پاس ڈومیسائل بلوچستان کا ہے۔
سہی کہا ظفر بھائی ان کا ڈومیسائل ہی بلوچشتان کا ہے ویسے یہ ضلع سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں اختر وریو اور خوش اختر سُبحانی کے خاندان سے گُجر برادری سے تعلق رکھتے ہیں
عابدی صاحب
پھر سپریم کے باقی جج افتخارچوہدری کے خلاف سو موٹو ایکشن لیکر جعلی ڈومیسائل کا مقدمہ کیوں نہیں چلاتے؟
ظفر بھائی ۔۔۔۔
ہم اپیلوں سے کام کیا لیتے
یا دلیلوں سے کام کیا لیتے
جس کی لاٹھی تھی اُس کی بھینس ہئی
پھر وکیلوں سے کام کیا لیتے