گواھی دے رھی ھے دھو پ میں تربت بتول ؑکی ——- واہ کیا خوب نبھائی ھے مسلمان نے اطاعت رسول ؐکی –

آج سے90 سال پہلے روضہ رسول صلے اللہ وآلہ وسلم سے صرف ڈھائی سو گز کی دوری پر پاک اور مقدس ہستیوں کو ان کی قبروں سے محروم کر دیا گیا یہ وہ ھستیاں ھیں جو وجہ کائنات کے مشن میں برابر کی شریک رھی ھیں ان کی زندگیاں ھم سب کے سامنے ھیں یہ مقدس ہستیاں اتنا رحم دل اور نرم خو ھیں کہ انھوں نے ایک جانور کو بھی دوسرے جانور کے سامنے زبح کرنے سے منع فرمایا ھے ،
تاریخ گواہ ھے کہ خود ان کے ساتھ ان کی حیات میں بھی ان پر ظلم اور زیادتیاں کی گئیں کسی کو دروازہ گرا کر زخمی کیا گیا تو کسی کو خانہ کعبہ میں بھی امن نہ ملا کسی کوزہر دیا گیا کسی کو قید بند میں رکھا گیا لیکن یہ صبر و استقامت کے عظیم پہاڑ اپنی جگہ سے نا ہلے اور تبلیغ اسلام میں مصروف رھے ، یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ ان کے دشمنوں کی آگ ان کو ازیتیں دینے اور شھید کرنے کے بعد بھی ٹھنڈی نا ھوئی اور ان جسد مبارکہ کی توہین کی گئی ، لحد اکھاڑنے کی دھمکی تو خود رسول صلے اللہ وآلہ وسلم کے زمانے سے ھے جس کا اظہار حضرت حمزہ ع ۔س کا لاشہ پامال کیا گیا ان کا کلیجہ نکال کر چبایا گیا انگلیاں کاٹ کر ہار بنا کر گلے میں لٹکایا گیا تھا ۔

پھر کربلا میں امام حسین ؑ اور ان کے تمام ساتھیوں کے لاشے پامال کئے گئے ، خدا جانے کیا جرم ھے آلؑ محمد ؐ کا کے ان کو اسقدر ازیتیں دی گیئں اسلام تو ؐمحبت کا دین ھے یہ گھرانہ تو ساری دنیا کو انسانیت اور بھائی چارے کا درس دیتا نظر آتا ھے اور ہر وہ کام اور عمل کیا کرتے رہا ھے جو انسانیت کی بھلائی کے لئے ھو اور اللہ کی خوشنودی کے لئے ھو۔

گر غور کریں تو آج لادین اقوام ھم سے آگے نکل گئی ھیں ، لینن کا مجسمہ روس میں قائم ھے اور بہت احترام دیتے ھیں وہ ، امریکہ کا مجسمہ آزادی قائم ھے مہا تما بدھ کا مجسہ اور جین مت کے منبر قائم ھیں ان لادین لوگوں اخلاقی حدود کا علم ھے اور دکھ ھے اس بات کا ھم مسلمان ھو کر اس سے عاری ھیں ، جب مسللمان ملکوں کے سربراہ ان ملکوں میں جاتے ھیں تو ان مجسموں کے سامنے احترام کے ساتھ سر جھکا کر ٹہرتے ھیں مگر اپنے ملکوں میں اپنے مذہب کی مقدس ھستیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ھیں یہ نھیں سوچا جاتا ۔ جب کہ فتوی دینے والے ملک جو بدعت بدعت کرتے نھیں تھکتے وہ جب اپنا بادشاہ سربراہ مرے تو اس کا مقبرہ تعمیر کراتے ھیں یہ جہالت گمراھی کی باتیں ھیں اگر ان کو عقیدت نھیں ھے ان ہستیوں سے تو نا سھی لیکن دوسروں عقیدت مندوں کے جزبات مجروح کرنا ان پر قدغن لگانا سراسر غیر انسانی ھے اسی غیر انسانی رویہ کی مثال پاکستان میں بھی دکھائی دے رھی ھے جہاں آئے دن شعیہ کافر شعیہ کافر کی صدائیں ھوتی ھیں جلوس ذوالجناح پر اعتراض اٹھائے جاتے ھیں کبھی میلاد کی محافل پر اعتراض ھوتا ھے یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ھے اور بد امنی کی ٖفضا پیدا کرنے کی سازش ھے۔

Published by

سیدہ رافیعہ گیلانی

my name is sayeda rafia gillani ,my nick name ,and pen name is gul , my date of birth is 24 january i have done my graduation and other skill diplomas in beautcian ,and women,s dress designing , i have done also many short cources , like islamic teaching , herbal medicine ,....

4 thoughts on “گواھی دے رھی ھے دھو پ میں تربت بتول ؑکی ——- واہ کیا خوب نبھائی ھے مسلمان نے اطاعت رسول ؐکی –”

  1. ظلم کے میدان میں دنیا کی کوئ بھی قوم مسلمانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ دنیا میں جتنے مسلمان مسلمانوں نے مارے ہیں اتنے کسی اور قوم نے نہیں مارے۔ جتنے مسلمان پاکستان میں مسلمانوں کے ہاتھ مارے گئے ہیں اتنے مسلمان ہندوستان میں نہیں مارے گئے۔ جن ہستیوں کا آپنے ذکر کیا ہے یہ وہ ہستیاں ہیں جن پر اللہ اور اس کے فرشتہ درود بھیجتے ہیں۔ مسلمانوں کے کارناموں پر ہم شرمندہ تو ہوسکتے ہیں لیکن ان پر فخر نہیں کرسکتے۔ خدا غارت کرے آلِ سعود کو۔ یہ منافق ہیں جو خود کو مسلمان کہہ رہے ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب سعودی آئل فیلڈز پر عراق کا قبضہ ہوگا۔ ان آئل فیلڈز کی آبادی کو آلِ سعود کے مظالم سب سے زیادہ سہنے پڑے ہیں۔ اسلئے وہاں کے لوگ آلِ سعود سے نفرت کرتے ہیں۔ آلِ سعود نے امریکہ کو شام پر حملہ کیلئے مالی امداد کی پیشکش کی تھی۔ یہ انکشاف امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے کیا ہے۔ پاکستان میں یہ مدرسوں کے اخراجات مہیہ کرتے ہیں اور پندرہ سولہ سال کے لڑکوں سے مسجدوں اور امام بارگاہوں پر خود کش حملے کرواتے ہیں۔ کیونکہ ضیاالحق نے ایران کی مخالفت سے انکار کیا تھا اسلئے آلِ سعود نے اسے قتل کروادیا۔

  2. میں اس احتجاج میں رافعیہ کے ساتھ ہوں اور پورے ہوش وحواس سے ان گھناونی ارادوں اور وارداتوں کی مذمت کرتی ہوں

  3. آ ل سعود در اصل آل یہود ہیں کیونکہ ان یہودی حاکموں کو امریکہ نے دولت اور اقتدار کی لالچ دے کر خریدا اور ان کے اجداد جن کا سلسلہ نسب آل یزید تھا ان کے اپنے نظریات کے ساتھ پوری قوم پر مسلّط کیا ،ابھی چند روز پہلے سودی عالم کا فتویٰ نکاح الجہاد جاری کیا گیا ہے جس میں جہادیوں سے کہا گیا ہے کہ جن جہادیوں کودوران جہاد نکاح کے لئے عورت میسّر نہیں آئے وہ اپنی ماں اور بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ،بتائے یہ شیوہء یزید تھا کہ نہیں جس نے اپنی محرمات سے نکاح کئے تھے

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری مقدّس ترین کتاب خداوند قران مجید میں کسی جگہ بھی اس قسم کے احکامات کسی کو نظر آئے ہیں کیا اللہ تعالٰی کو نہیں معلوم تھا (نعوذ با للہ ) کہ جہاد میں عورت میسر نہیں آ ئے گی تو جہادی یہ راستہ ڈھونڈ سکتے ہیں

    یہ شیطانی ٹولہ بس اپنی پھونکو ں سے نور خدا کو بجھانے کی ناکام کوشش میں لگا ہوا ہے ،یہ آل یہود ہیں جن کا کام اسلام کی بیخ کنی کرنا تھا کل بھی آج بھی اور رہتی دنیا تک اب اس ٹولے کا ساتھی کون بنتا ہے یہ ہر ایک کو اختیار ہے

  4. اتنے دل سوز مضمون پر صرف تین تبصرے۔ بہت بڑا پیغام ہے یہ۔ اگر چڑیا کا بچہ مرجائے تو دس بارہ تبصرے ہوجاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *